سیما علی
لائبریرین
آمین الہی آمینوہ تو اللہ میاں بھیجیں گے نا۔۔۔
ان سے دعا کرتے ہیں۔ اگر کچھ بھیگنے والا صحن میں پڑا ہو تو ہٹا لیجئیے۔۔۔ اللہ پاک ہماری دعا سنتے ہیں ما شا ء اللہ۔
آمین الہی آمینوہ تو اللہ میاں بھیجیں گے نا۔۔۔
ان سے دعا کرتے ہیں۔ اگر کچھ بھیگنے والا صحن میں پڑا ہو تو ہٹا لیجئیے۔۔۔ اللہ پاک ہماری دعا سنتے ہیں ما شا ء اللہ۔
ہمیں آپ سے فرصت ملے تع کچھ اور دیکھیں۔۔۔پھر لاڈ تو آخر لاڈ ہے نا
ہمارا پسندیدہ گانا ہے اور پسندیدہ اداکاروں پر فلمایا گیا ہے ۔۔
یعنی کہ یہ تو وہی بات نا
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں
ہمیں بس آج یہی مصرع یاد تھا۔۔۔ سرچ کر کے سنیں گے۔ہمارا پسندیدہ گانا ہے اور پسندیدہ اداکاروں پر فلمایا گیا ہے ۔۔
ضرور سنیے گا۔۔۔۔۔ہمیں بس آج یہی مصرع یاد تھا۔۔۔ سرچ کر کے سنیں گے۔
میں تو آپ لوگوں کا امتحان لے رہا تھا کہ کون میری غلطی پکڑتا ہےمذاق ہوتی نہیں ہوتا ہے۔
بھول گئے کہ یہ ہمارا ڈائیلاگ ہے۔میں تو آپ لوگوں کا امتحان لے رہا تھا کہ کون میری غلطی پکڑتا ہے
لاڈو پر مزید لاڈ نچھاور کیا جا رہا ہے، اللہ خیر فرمائے
بہت مشقتوں سے میں جسے سیدھا کر رہا تھا
جو حکم آپا۔ضرور سنیے گا۔۔۔۔۔
بالکل کریں نیکی اور پوچھ پوچھجو حکم آپا۔
ابھی تو ہم نے ایک زبردست نظارہ دیکھا۔۔۔
بتایا تھا نا کہ بارش لگی ہے۔ تو باہر بیٹھے بارش دیکھ رہے تھے۔ بارش ختم ہوتے آسمان پہ رنگ سج گئے قوس قزح کی صورت۔
شئیر کریں؟
یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی خوش ہونے والی ایسے تو میرے آفس کے چپراسی گل خان کے نام میں بھی گل آتا ہے پہلےگلاب جان میں بھی گل ہی آیا پہلے
اچھا اچھا میں سمجھا لڑکی کے رسشتہ والی بات ہےآپ کی بات ہو رہی ہے رانا صاحب
پر آپ کی یہ بات تو ابھی سمجھ نہیں پڑیہاں تو ہنس لیں نا۔۔۔ سمجھ ہمیں لکھ دینے کے بعد آئی تھی
اچھا آپ کو اس سے اچھا جو پسند ہو اچھا سا نام وہ دے دیں مجھے میں پھر وہی استعمال کروں گاآنٹی ؟؟ دل کو کچھ دھکا سا لگا ۔ ۔
آتا رہےیہ تو کوئی بات نہیں ہوئی خوش ہونے والی ایسے تو میرے آفس کے چپراسی گل خان کے نام میں بھی گل آتا ہے پہلے
کیا چیز طے کررہے ہیں ان کے سامنے اور کیا یہ بھی آپ کی اصلی والی بہن یا نہیں؟میں سوچ رہا تھا صابرہ امین بہن کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کر لیا جائے لیکن آپ کے اس دھمکی نما مراسلے سے حوصلہ ہی نہ رہا
اس سے ہمیں بلی کے خواب یادآ گئےاچھا اچھا میں سمجھا لڑکی کے رسشتہ والی بات ہے
کیا یہ عاطف بھائی کی بیٹی ہیں اچھا تو پھر عاطف بھائی تو اور بھی زیادہ بوڑھے ہوں گےجو عاطف بھائی آپ کو بٹیا کہتے ہیں انہیں تو بھائی کہا جا رہا ہے اور آپ کو۔۔۔۔۔۔
ہماری بہن ہی سمجھیںکیا چیز طے کررہے ہیں ان کے سامنے اور کیا یہ بھی آپ کی اصلی والی بہن یا نہیں؟