تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

جبکہ ہم نانی دادی پرنانی جیسے القاب بھی سن چکے ہیں اور دل سلامت ہے۔ چپکے سے سائیڈ پہ رکھ دیا ہے ۔
آپ کی عمر جو بتائی تھی آپ کے بھائی نے تو یہ القاب آپ کی عزت زیادہ کرنے لیے ہی تو میں استعمال کیے تھے اب وہ اور آپ بھی بول رہے ہیں کہ آپ تو بہت چھوٹی سی بچی ہیں تو اب میں تو آپ کو نانی دادی نہیں کہہ رہا ہوں تو پتا نہیں دونوں میں سے صحیح بات کونسی والی ہے اور جھوٹ والی کونسی جو جھوٹ ہوگی اس پر خو ہی خود گناہ مل جائے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کون کہہ رہا ہے آنٹی ہماری بٹیا کو 8)8)8)8)8)
جی میڈم یہ تو میں نے ہی بولا تھا جیسے میں اپنی صابرہ پھوپی کو صابرہ آنٹی کہتا ہوں پر شاید ان کو یہ والا نام پسند نہیں آیا تو میں نے خود ہی بولا کہ آپ خود ہی کوئی اپنا اچھا سا نام بتادیں میرے استعمال کے واسطے
 
"ہ" بھول گئے بھائی ۔
ہمارا نام تھوڑا قدیم ہے پر اصل میں ہمارا نام ہمارے پاپا نے ایک وجہ سے رکھا تھا ۔ سو شائد اس لئے ۔
اچھا تو آپ کا نام قدیم ہے یعنی بہت بہت زیادہ پرانا مطلب ہوتا ہے قدیم کا تو آپ خود بھی قدیم ہوں گی تو پھر آنٹی بولنا کیوں برا لگا یا آپ بھی کسی کی نانی وغیرہ جیسی ہیں؟
 
جیتی رہئیے۔۔۔
گل بچھائیں یا آسمان سے تارے توڑ لانے کسی کو بھیجیں؟
پتا نہیں یہ آپ لوگ کی باتیں کیا ہیں یہ صابرہ آنٹی اپنے کو قدیم کہہ رہی ہیں اور آپ ان کو جیتی رہئیے بول رہی ہیں وہی نا آپ ان سے بھی بڑی ہیں آپ نے جھوٹ بولا تھا نا کہ آپ چھوٹی سی بچی ہیں اسی مارے میں آپ کو بہت پہلے پہچان کر نانی اماں بول رہا تھا اور آپ کو برا لگا تھا پر یہ لیڈیز کو ہر وقت چھوٹا بننا اچھا کیوں لگتا رہتا ہے؟
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو آپ کا نام قدیم ہے یعنی بہت بہت زیادہ پرانا مطلب ہوتا ہے قدیم کا تو آپ خود بھی قدیم ہوں گی تو پھر آنٹی بولنا کیوں برا لگا یا آپ بھی کسی کی نانی وغیرہ جیسی ہیں؟
کتنی اچھی سمجھ بوجھ ہے آپ کی۔ ایویں تو استاد نہیں بنانے پہ تلے آپ کو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی عمر جو بتائی تھی آپ کے بھائی نے تو یہ القاب آپ کی عزت زیادہ کرنے لیے ہی تو میں استعمال کیے تھے اب وہ اور آپ بھی بول رہے ہیں کہ آپ تو بہت چھوٹی سی بچی ہیں تو اب میں تو آپ کو نانی دادی نہیں کہہ رہا ہوں تو پتا نہیں دونوں میں سے صحیح بات کونسی والی ہے اور جھوٹ والی کونسی جو جھوٹ ہوگی اس پر خو ہی خود گناہ مل جائے گا
جھوٹ ہو گا تو ملے گا نا گناہ۔ ایویں تھوڑی مل جائے گا۔
وہ تو روؤف بھائی جان بوجھ کر لڑائی کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کہہ دیتے ہیں ہمیں۔ آپ نے مذاق کی بات کو دل پہ لے لیا۔
عزت زیادہ کرنی ہی ہے تو گل جی بھی بولا جا سکتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ایک صاحب نے جو اُردو نئی نئی سیکھی تو اپنی منگیتر کو شعر لکھا ؀
تم میرے پاس ہوتی ہو گویا
جب کوئی دوسری نہیں ہوتی
تو بٹیا انگھوٹھی واپس آئی اور تواضع بھی خوب ہوئی اُن بیچارے کی اس سوچ پر کہ کوئی دوسرا کیسے ہوسکتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::onthephone::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا حیرت ہے بھئی لوگوں کی بے کار سوچ پر اور گھٹیا سوچ ہوتی ہے اس طرح کی کیا اس آدمی کی والدہ یا بہن یا کوئی خالہ اور نانی اس کے پاس نہیں ہوسکتیں کیا اس وقت جب اس کے پاس اس کی منگیتر نہ ہو یہ وہ والی لڑکیاں ہیں جو گھر نہیں بساتیں صحیح سے سب کو اپنے میاں سے دور کرتی ہیں اور اگر کوئی دور نہ ہو تو انگوٹھیاں واپسی کرکے اچھے اچھے رشتے خراب کرتی ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں تو ان لڑکیوں کو سمجھانا چاہیے پر آپ تو ان کے خراب سے شعر سنا سنا کر ان کو اچھا سمجھ رہی ہیں
 
آپ جس بات کا جواب دے رہے ہوتے ہیں اس مراسلے پر جواب پر کلک کر کے جواب دیا کریں نہیں تو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کسے مخاطب کیا جا رہا ہے
جب سے آپ نے مجھے یہ سکھایا ہے میں سیکھ گیا ہوں اور ہمیش ایسا ہی کرتا رہتا ہوں جبھی میری امی مجھے کہتی ہیں کہ یہ جب کوئی بات سیکھ جاتا ہے پھر اس پر اچھے سے عمل بھی کرتا رہتا ہے
 
باقی عمر کیا اب تلاش میں ہی گزاریں۔۔۔ پڑھائی کب ہو گی پھر۔
اب ارادہ کر لیا کہ آپ ہی سے پڑھنا ہے تو جلدی سے پہلے خود پڑھ لیجئیے تا کہ ہمیں بھی پڑھا سکیں۔
شاباش
ابھی آپ لوگ پڑھنا شروع کرنے کا ٹائم دیں گے تو پڑھائی شروع ہوگی اور اچھا یاد دلا ابھی عاطف بھائی کو ایک بات بتانی ہے کہ میں نے کل رات کو فوٹو شاپ انسٹال کرلیا ہے
 
شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ چوٹ سے دماغ ہی باہر ٹپک چکا۔
کوئی بات نہیں اتنا ابھی باقی ہے کہ تھوڑا بہت پڑھ لیں۔
اب ایک دو بار یہ چوٹ والی بات بتا دی تو خود با خود اسے سمجھ میں بٹھا لیں ہر بار تو ایک ہی بات بار بار نہیں بتائی جاتی نا کسی کو ہر وقت
 
Top