گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک بار پھر آپ نے اپنی ذہانت ثابت کر دی۔کیوں اگر آپ ہوتیں تو کیا وائرس کو گھسنے نہیں دیتیں آپ کوئی اینٹی وائرس ہیں کیا
ایک بار پھر آپ نے اپنی ذہانت ثابت کر دی۔کیوں اگر آپ ہوتیں تو کیا وائرس کو گھسنے نہیں دیتیں آپ کوئی اینٹی وائرس ہیں کیا
اس کے لئے پچھلے صفحات کھنگالنے پڑیں گے آپ کو۔مختصر تعارف کا آپ لوگ بار بار رپیٹ کیوں کررہے ہیں ؟
روف بھائی آپ لوگ جو یہ نیلا کلر کے ساتھ نام لکھے ہیں یہ ہی تو نیم ٹیگ کرنا ہے نا؟ مجھے کوئی نہیں بتارہا کہ نیم ٹیگ کیسے کرتے ہیںسید عمران
کہاں ہو بھئی آپ کو محفل میں یاد کیا جا رہا ہے
یہ سمسوے کیا بلا ہے؟مجھے خود سموسوں والی خواتین سے ملنا ہے میں نے تو جس کو بھی دیکھا ہے وہ مرد سموسے والا ہوتا ہے سمسوے کی دکان پر
@ اس کے فاصلہ دیئے بغیر نام لکھنا شروع کریں تو کچھ ناموں کی فہرست سامنے آ جائے گیروف بھائی آپ لوگ جو یہ نیلا کلر کے ساتھ نام لکھے ہیں یہ ہی تو نیم ٹیگ کرنا ہے نا؟ مجھے کوئی نہیں بتارہا کہ نیم ٹیگ کیسے کرتے ہیں
پتا نہیں اتنی ساریں باتیں لکھ دیں ہیں اور ان کا مطلب پتا نہیں پڑ رہا ہے میری چھوٹی بہن کو کھانے کو دیر ہوتی ہے اور وہ بھوکی ہوتی ہے تو بالکل ایسے ہی غصے میں زور زور سے بہت کچھ بولتی ہے پر پتا کچھ نہیں پڑتا کہ کیا بول رہی ہے بس اس کے غصے سے سب سمجھ جاتے ہیں کہ اس کو بھوک لگ رہی ہے خالی پیٹ ہورہا ہےمحبتیں جب خودرو پودوں کی طرح دلوں کی بنجر سر زمین میں اگتی ہیں۔۔۔ تو کبھی نہیں مرجھاتیں اور نہ مرتی ہیں۔ کیونکہ خون جگر پی کر جو پروان چڑھتی ہیں۔
ان خود رو محبتوں پر بھی خوشیوں کے پھول لگتے ہیں جو خوشبو بھی دیتے ہیں اور احساس بھی زندہ رکھتے ہیں۔ حاصل نہ کر پانے کو اگر بن کھلے کا نام دے رہی ہیں تو لاحاصل محبتیں زیادہ ساتھ دیتی ہیں۔ ایک امید بندھی رہتی ہے
بھوک میں ہم اکثر یونہی بولتے رہتے!!!
جی ہاں ایسا تو بالکل نہیں کہنا چاہئیے۔بہنوں کو تو بھائی لوگ ہمیش سچ مچ کا پاگل ہی کہتے ہیں کوئی بھائی جھوٹ موٹ کا پاگل نہیں کہتا چڑانے کے واسطے بولتے ہیں نا اگر پہلے ہی جھوٹ موٹ کا پاگل بول دیا تو بہن چڑے گی ہی نہیں پر لوگ جو یہ بول دیتے ہیں چل پاگل کی بچی تو ایسے نہیں بولنا چاہیے مجھے یہ اچھا نہیں لگتا لیکن لوگ بہت زیادہ غصے میں ہوں تبھی بولتے ہیں لیکن پھر بھی ایسا نہیں بولنا چاہیے
تو سر عاطف بھی تو بوڑھے سے ہیں تو آپ جوان کیوں ہورہی ہیں اگر ان کی ہم عمر ہیںایک بار اسکول میں ہماری دوستی ایک ٹیچر سے ہوئی ۔ ایک دن وہ اپنی امی سے ملانے لے گئی ۔ آنٹی تو سر پکڑ کر بیٹھ گئیں کہ وہ ہمیں کوئی بہت عمر رسیدہ خاتون سمجھ بیٹھی تھیں ۔ ویسے ہم عاطف بھائی کے ہم عمر ہیں جناب ۔
اچھا خیال ہے آپکا بالکل اچھے رشتوں کو خراب نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔لڑکیاں اصل میں ناسمجھ ہوتیں ہیں ذرا سی بات میں ناراض ہو جاتیں ہیں ۔۔۔۔اچھے اچھے رشتے خراب کرتی ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں تو ان لڑکیوں کو سمجھانا چاہیے پر آپ تو ان کے خراب سے شعر سنا سنا کر ان کو اچھا سمجھ رہی ہیں
تو کیا میں نے انہیں کوئی برا القابات دیا ہے؟ اگر برا ہوتا تو میری امی مجھے اپنی امی کو نانی اماں بولنا کیوں سکھاتیں اور نانی اماں بھی مجھے یہی بولنے دیتیں کیا برا القابات؟ایسا نہ کریں ورنہ گل یاسمین والے القابات کے رخ آپ کی جانب ہو جائیں گے
جی ابھی انہوں نے خود بھی بتایا ہے کہ وہ بہت قدیم خاتون ہیںکوئی ایسی بات نہیں بھائی، آپ جن کے متعلق کہہ رہے ہیں وہ اچھی خاصی پرانی محفلین ہیں وہ محفل کے مزاج کو اچھا خاصا سمجھتی ہیں
سال بھر کس چیز کو ہوگیا ہے کیا آپ کو پرانا ہونے کو ہوگیا ہے یا کوئی اور چیز ہے یہ؟جی جی سال بھر ہو گیا ہے ۔ ۔
وہی تو۔۔۔ لیکن یہاں کسی ٹی وی انٹرویو کی بات تو نہیں ہو رہی۔یہ تو پڑھ کر مجھے بہت ہنسی آرہی ہے آپ کی بات پر انٹرویو میں تو بس سوالات ہی سوالات پوچھتے ہیں جبھی تو اسے انٹرویو کہتے ہیں ورنہ اس کا کوئی اور نام رکھ دیں گے لوگ مجھے تو لگتا ہے کہ سب کو جوابات پہلے سے ہی پتا ہوتے ہیں بس ایسے ہی بھرم بازیوں کے واسطے ٹی وی پر آنے اور شو مارنے کو لیتے ہیں مشہور مشہور لوگوں کا انٹرویو کہ ہم بھی ان لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں اس لیے ان کا انٹرویو لیتے ہیں ورنہ عام سے آدمیوں کا نہیں لیتے کیوں کہ پھر وہ شو نہیں مار سکیں گے
یہ شاید آپ نے پنجابی بولی ہے بہت سارے لفظ اردو اور پنجابی کے ایک جیسے ہیں اسی لیے مجھے پشتو اور سندھی تو کچھ بھی سمجھ نہیں پڑتی پر پنجابی بہت زیادہ آجاتی ہے جیسے اردو میں بھی پیندا کو پیندا کہتے ہیں جیسے لوٹے کا پینداکی فرق پیندا اے ۔
اس کے لئےروف بھائی آپ لوگ جو یہ نیلا کلر کے ساتھ نام لکھے ہیں یہ ہی تو نیم ٹیگ کرنا ہے نا؟ مجھے کوئی نہیں بتارہا کہ نیم ٹیگ کیسے کرتے ہیں
ہوسکتا ہے ان کی آواز صحیح سے بعد میں پیدا ہوئی ہے یعنی یہ بہت پہلے پیدا ہوگئیں ساٹھ ستر سال پہلے اور آواز بعد میں پیدا ہوئی ہو یعنی سولہ سال پہلےسچ بٹیا مذاق نہیں صابرہ بٹیا کی آواز بالکل سولہ سالہ ہے ہم نے ان سے کہا بھی کہ جو عمر آپ بتا رہی ہیں آواز سے قطعاً نہیں لگتی ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کیوں بتائیں گے کسی کی غلطی بس سر عاطف کو بتادیں وہ ڈانٹیں گے سن کو جو غلط لکھے گا ہر ایک کو اردو کا ٹیچر بننے کا شوق نہیں ہونا چاہیے پہلے سر عاطف کی طرح اچھے سے اردو پڑھ لیں اور سیکھ لیں پھر جب سر عاطف کہیں گے کہ اب یہ ٹیچر بن گئے ہیں تب نکالیں دوسروں کی غلطیآپا میں کسی کی املا کی غلطی دیکھوں تو رہا نہیں جاتا فوراً اظہار کر دیتا ہوں لیکن آپ کی مسلسل ایک غلطی دیکھ کر نا جانے کیوں چپ کر جاتا ہوں، ناراض نہ ہوں تو بتاؤں
ایسا لگ رہا ہے مجھے جیسے آپ کو ابھی تک کھانا نہیں ملا اور بھوکی ہیں آپ ابھیشاید انشاء جی نے سنا نہیں ہو گا
بھولے سے محبت کر بیٹھا ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے
ہر دل سے خطا ہو جاتی ہے بگڑو نہ خدا را دل ہی تو ہے
اور ہاں ۔۔۔ برکت کے لئے کس حرف سے شروع ہونے والے نام لکھے جا سکتے ہیں ۔ یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے۔@ اس کے فاصلہ دیئے بغیر نام لکھنا شروع کریں تو کچھ ناموں کی فہرست سامنے آ جائے گی
اس جنسی امتیاز پر ہم آوازِ بغاوت بلند کرنے لگے ہیں