تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

ڈھا دے مسجد، ڈھا دے مندر، ڈھا دے جو کچھ ڈھیندا
پر کسے دا دل نہ ڈھاویں، رب دلاں وچ ریندا

اچھا لگا کہ اب سب ٹھیک ہو گیا
اللہ سے توبہ کریں اور بہت معافی مانگین ایسا بول بھی کیوں دیا آپ نے مسجد ڈھانے کا گناہ پتا بھی آپ کو کتنا ملتا ہے مجھے تو ابھی ڈر لگ رہا ہے یہ جو آپ نے بول دیا ہے
 
عمراں دا تجربہ رکھیا ہوندا۔۔۔ ہور کی ہونا۔

ویسے آپ کے "عمرا ں" نے ہمیں تھوڑا سا غلط فہمی میں ڈال دیا کہ شاید آپ "ں "میں نقطہ لگانا بھول گئے "عمران" میں :D
پہلے بھی ایک صاحب نے یہ لکھا تھا تب بھی مجھے لگ رہا تھا کہ انہوں نے ایک نقطہ نہیں لگایا پر میں نے کچھ نہیں بولا کیونکہ اصلی ٹیچر اردو کے تو سر عاطف ہیں وہ صحیح کریں گے اسے لیکن وہ بہت کم آرہے ہیں اردو سکھانے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتا نہیں اتنی ساریں باتیں لکھ دیں ہیں اور ان کا مطلب پتا نہیں پڑ رہا ہے میری چھوٹی بہن کو کھانے کو دیر ہوتی ہے اور وہ بھوکی ہوتی ہے تو بالکل ایسے ہی غصے میں زور زور سے بہت کچھ بولتی ہے پر پتا کچھ نہیں پڑتا کہ کیا بول رہی ہے بس اس کے غصے سے سب سمجھ جاتے ہیں کہ اس کو بھوک لگ رہی ہے خالی پیٹ ہورہا ہے
ہاں تو اس میں کیا مشکل ہے۔ اس کے غصے سے سمجھ جاتے ہیں کہ بھوک سے ہو رہا ہے۔ یہاں کیوں نہیں سمجھ آ رہی آپ کو کہ جب خوشبوؤں اور پھولوں کی بات ہو رہی ہے تو کچھ اچھی ہی بات ہو رہی ہے۔ گلوں کی۔
ویسے بھوک تو ہمیں بھی لگی ہے
 
ہماری بہن ہی سمجھیں
اگر کہیں اصلی والی بہن ہوتیں تو ہم سے زبردستی زانوئے تلمذ ادا کرا چکی ہوتیں، یہ تو ہم بال بال بچ گئے :)
پر یہ تو بتائیں کہ یہ کیا چیز طے ہورہی ہے اور ا دا بھی ہورہی ہے؟ یہ والی یعنی زانوئے تلمذ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیا میں نے انہیں کوئی برا القابات دیا ہے؟ اگر برا ہوتا تو میری امی مجھے اپنی امی کو نانی اماں بولنا کیوں سکھاتیں اور نانی اماں بھی مجھے یہی بولنے دیتیں کیا برا القابات؟
روؤف بھائی کا یہ مطلب تھوڑی تھا۔۔۔ وہ تو یہ کہہ رہے تھے کہ ان کی بات کی وجہ سے ہمیں وقت سے پہلے یہ القابات سننے کو ملے جبکہ ابھی تو اس میں بہہہہت عرصہ ہے۔ ایک تو آپ بھی نا۔۔۔ سمجھانا پڑتا ہے بار بار۔
 
جھوٹ ہو گا تو ملے گا نا گناہ۔ ایویں تھوڑی مل جائے گا۔
وہ تو روؤف بھائی جان بوجھ کر لڑائی کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کہہ دیتے ہیں ہمیں۔ آپ نے مذاق کی بات کو دل پہ لے لیا۔
عزت زیادہ کرنی ہی ہے تو گل جی بھی بولا جا سکتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو آپ نے وہ قدیم والی آنٹی کو جیتے رہیے جو بولا تھا ایسے تو بڑے لوگ بولتے ہیں اہپے چھوٹے بچوں کو اور آپ کو میں گل جی کس خوشی میں بولوں بھئی وہ تو ہمارے ملک کے بہت بڑے مصور تھے اور کیا آپ نے بھی ان کی طرح کوئی مصوری کی ہے کیا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ شاید آپ نے پنجابی بولی ہے بہت سارے لفظ اردو اور پنجابی کے ایک جیسے ہیں اسی لیے مجھے پشتو اور سندھی تو کچھی بھی سمجھ نہیں پڑتی پر پنجابی بہت زیادہ آجاتی ہے جیسے اردو میں بھی پیندا کو پیندا کہتے ہیں جیسے لوٹے کا پیندا
ہماری پنجابی کو تو پنجابی رہنے دیں۔ اسے مت دھکیلئیے لوٹوں میں۔

یہاں "پیندا" کا مطلب "پڑتا" ہے
 

سیما علی

لائبریرین
میری گلی میں دو عورتیں لڑنے لگیں برقع پہن کر تو ایک دوسرے کو خوب نوچا برقع بھی اتر گیا تو بال نوچنے لگیں ان کے بال بالکل بل بتوڑی جیسے کھڑے کھڑے جیسے ہوگئے تھے
گلی ہے کہ اکھاڑہ ہے رانا صاحب !!!!!!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
کب اچھا لگتا چھوٹا چھوٹا بننا۔۔۔ جتنے ہیں اتنے رہنے دیں نا۔۔۔ آپ تو ایک دم سے کئی دہائیوں کا اضافہ کر دیتے کہ خود کو آئینے کے سامنے جا کر دیکھنا پڑتا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں یا آئینہ۔
اور ہم نے انھیں " جیتے رہنے " کی دعا دی تو اس میں بھلا کیا برائی ہے۔ لوگ تو بچوں سے خاص طور پر دعا کرواتے ہیں کیونکہ ان کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے۔ ہم اگرچہ بچپن چھوڑ چکے ہیں لیکن ڈبل بچے کے طور پر دعا بھی ڈبل قبول ہو جائے گی نا۔
تو آپ نے سچ سچ بول کر اپنی اصلی والی عمر بتائی کب ہے؟
 
Top