تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

کون سی چیزیں؟
ایک لفظ تھا ضروری۔۔۔ اس کے ساتھ تو کچھ نہیں لگایا تھا۔
پھر دوسرا لفظ تھا " بہت ضروری" اس میں ضروری سے پہلے "بہت" لگا دیا۔ تو ضروری میں تھوڑی شدت آ گئی۔
اب آ گئی سمجھ یا سمجھائیں؟ :D
نہیں وہ جو لابقا سابقا جیسا لکھا تھا پیچھے کہیں وہ والا پوچھا ہے کہ کیا ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہوسکتا ہے ان کی آواز صحیح سے بعد میں پیدا ہوئی ہے یعنی یہ بہت پہلے پیدا ہوگئیں ساٹھ ستر سال پہلے اور آواز بعد میں پیدا ہوئی ہو یعنی سولہ سال پہلے
ویسے ہم نے بھی سنا ہے کہ کچھ لوگ بہت دیر سے بولنا شروع کرتے ہیں۔ ویسے یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ صابرہ آپا کی آواز ہو ہی سدا بہار۔
 
لیکن رات تو سونے کے لئے ہوتی ہے۔ دن کام کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔
ہاں ہاں کیجئیے پڑھائی۔ دل لگا کر کیجئیے گا۔ قوم کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اور قوم کے بچوں کا بھی۔
پوری رات نہیں صرف خالی رات کہا ہے میں نے یعنی رات میں ایک گھنٹہ لگا تھا پھر میں سو گیا تھا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو کیا میں نے انہیں کوئی برا القابات دیا ہے؟ اگر برا ہوتا تو میری امی مجھے اپنی امی کو نانی اماں بولنا کیوں سکھاتیں اور نانی اماں بھی مجھے یہی بولنے دیتیں کیا برا القابات؟
القابات تو اچھے ہیں لیکن ان کا غلط استعمال مار کھلانے کے لیے کافی ہے :)
 
ہم نے آمنے سامنے ہو کر پہلوانوں والی کشتی تھوڑی لڑنی کہ دیکھنے کو ملے۔ ۔۔ یہ تو ایویں باتوں باتوں میں جھگڑا کر لینا ہے تھوڑا سا۔ اور وہ بھی دیکھنے سننے کو نہیں ملے گا بس پڑھنے کو ملے گا۔ :ROFLMAO:
اچھا پھر تو یہ مزا نہیں آئے مجھے کوئی خاص شوق نہیں صرف باتوں میں لڑائی پڑھنے کا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پوری رات نہیں صرف خالی رات کہا ہے میں نے یعنی رات میں ایک گھنٹہ لگا تھا پھر میں سو گیا تھا
سو گئے تھے؟
پھر تو سب بھول گیا ہو گا کی فوٹو شاپ میں کیا سیکھا۔ اتنا تو یاد ہو گا نا کہ کس سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اسے۔ تا کہ ہم اگلی بار کے لئے یاد رکھ سکیں کیونکہ آپ کو بھولنے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کیوں بتائیں گے کسی کی غلطی بس سر عاطف کو بتادیں وہ ڈانٹیں گے سن کو جو غلط لکھے گا ہر ایک کو اردو کا ٹیچر بننے کا شوق نہیں ہونا چاہیے پہلے سر عاطف کی طرح اچھے سے اردو پڑھ لیں اور سیکھ لیں پھر جب سر عاطف کہیں گے کہ اب یہ ٹیچر بن گئے ہیں تب نکالیں دوسروں کی غلطی
ناشتہ کیا تھا نا؟
آپ تو ہم سے بھی زیادہ بولتے ہیں۔ کیا بیتتی ہو گی درودیوار پہ۔
 
القابات تو اچھے ہیں لیکن ان کا غلط استعمال مار کھلانے کے لیے کافی ہے :)
تو مجھے صحیح سے استعمال بتائیں آپ بہت اچھے ہیں رؤف بھائی سب بات سمجھاتے ہیں جو میں پوچھتا ہوں پر آپ کی وہ والی بہن اچھی نہیں ہیں وہ قدیم والی نہیں بلکہ گل والی کچھ بھی پوچھو مذاق بنانے لگتی ہیں میری ہر بات کا مگر بتاتی پھر بھی کوئی بات نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ سے توبہ کریں اور بہت معافی مانگین ایسا بول بھی کیوں دیا آپ نے مسجد ڈھانے کا گناہ پتا بھی آپ کو کتنا ملتا ہے مجھے تو ابھی ڈر لگ رہا ہے یہ جو آپ نے بول دیا ہے
آپ ڈرتے بھی ہیں؟
ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ سے کہیں گے کہ ہمارے اخروٹ کے درخت پر جو بھوتنی ہے، اس کا کچھ کیجئیے۔ لیکں آپ تو خود ہی ڈرنے والے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے بھی ایک صاحب نے یہ لکھا تھا تب بھی مجھے لگ رہا تھا کہ انہوں نے ایک نقطہ نہیں لگایا پر میں نے کچھ نہیں بولا کیونکہ اصلی ٹیچر اردو کے تو سر عاطف ہیں وہ صحیح کریں گے اسے لیکن وہ بہت کم آرہے ہیں اردو سکھانے
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے

آج کل مصروف ہیں عاطف بھائی۔ جلدی آئیں گے اور پھر لگ پتہ جانا جب آپ کی کلاس لیں گے سموسے کھلا کھلا کر۔
 
سو گئے تھے؟
پھر تو سب بھول گیا ہو گا کی فوٹو شاپ میں کیا سیکھا۔ اتنا تو یاد ہو گا نا کہ کس سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اسے۔ تا کہ ہم اگلی بار کے لئے یاد رکھ سکیں کیونکہ آپ کو بھولنے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔
ابھی کچھ بھی نہیں سیکھا تو بھولنا کس بات کا ہوگا اور وہ میں نے اپنے گلی والے کیبل کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور اسکرین کی اپنے موبائل پر تصویر بھی لی ہے عاطف بھائی کو دیکھانے کے واسطے کہ صحیح سے انسٹال ہوگیا کہ نہیں پر میں نے بہت ڈھونڈا پر تصویر اپ لوڈ کرنے کا کوئی طریقہ سمجھ نہیں آیا
 
آپ ڈرتے بھی ہیں؟
ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ سے کہیں گے کہ ہمارے اخروٹ کے درخت پر جو بھوتنی ہے، اس کا کچھ کیجئیے۔ لیکں آپ تو خود ہی ڈرنے والے ہیں۔
اللہ میاں سے ڈرنا چاہیے اگر کوئی غلطی کرے تو بھوت ہوتے ہی نہیں ہیں تو ڈرنا کیا آپ کی دماغ کی چوٹ سے آپ کو بھوت نظر آتے ہوں گے ورنہ ایسا کچھ نہیں ہوتا
 
Top