تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیا یہ اصل لفظ گل لاب جامن ہے کیا؟ پکی بات ہے نا اب جامن سے تو کوئی لفظ الگ نہیں کرنا ہے؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کرنا تو ہے الگ اور ایک کی جگہ دوسرا بھی لگانا ہے لیکن بہت زیادہ ہو جائے گا پھر۔۔۔
اف اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ اللہ پاک معاف فرمائیں ہمیں۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جاسمن آپا ایک لڑی میں ہم خیال یا ہم مزاج لوگوں کا گروپ بنانے کا کہہ رہی تھیں، اگر مجھے کہا جائے تو میں عبدالقدیر اور اسد رانا صاحب کو ایک گروپ بناوں گا :LOL::LOL:
نہیں نہیں روؤف بھائی۔
قدیر بھائی تو دس بار بتانے پر بھی ایک بات نہیں سمجھتے جبکہ رانا صاحب دو بار بتانے پر تھوڑا سا تو سمجھ ہی جاتے ہیں۔ :D
ایک بات البتہ مشترک ہے دونوں کراچی سے ہیں۔
 
ہماری پنجابی کو تو پنجابی رہنے دیں۔ اسے مت دھکیلئیے لوٹوں میں۔

یہاں "پیندا" کا مطلب "پڑتا" ہے
اچھا اچھا جیسے یہ بولیں گے کہ یہ لوٹا گر پیندا ہے یعنی مطلب یہ ہے کہ یہ لوٹ گر پڑتا ہے ؟ صحیح بولا کیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا پھر تو یہ مزا نہیں آئے مجھے کوئی خاص شوق نہیں صرف باتوں میں لڑائی پڑھنے کا
لڑائی تبھی اچھی لگتی ہے جب اپنے ساتھ ہو۔ دوسروں کی دیکھنے کا کیا فائدہ کہ بندہ محسوس بھی نہ کر سکے کہ کون سی چوٹ کہاں لگی اور اب ہلدی دودھ سے ٹھیک ہو گی یا سینکنے سے۔
 
آخری تدوین:
ہمارے سامنے کیا آپ نے کوئی اسٹامپ پیپر رکھ دیا کہ جس پر اپنی عمر لکھ دیتے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
نہیں بس ویسے ہی بتائیں تاکہ اسی طرح آپ کو آدمی عزت دے یا اس طرح سےعزت نہ دے جیسے بڑوں بزرگوں کو سب لوگ دیتے ہیں
 
جاسمن آپا ایک لڑی میں ہم خیال یا ہم مزاج لوگوں کا گروپ بنانے کا کہہ رہی تھیں، اگر مجھے کہا جائے تو میں عبدالقدیر اور اسد رانا صاحب کو ایک گروپ بناوں گا :LOL::LOL:
اچھی بات ہوگی یہ تو قدیر بھائی بھی بالکل آپ کی طرح ہیں بہت اچھے سے سب سمجھاتے ہیں اور اس گروپ میں آپ خود اپنے آپ کو بھی ایڈ کیجیے گا
 
نہیں نہیں روؤف بھائی۔
قدیر بھائی تو دس بار بتانے پر بھی ایک بات نہیں سمجھتے جبکہ رانا صاحب دو بار بتانے پر تھوڑا سا تو سمجھ ہی جاتے ہیں۔ :D
ایک بات البتہ مشترک ہے دونوں کراچی سے ہیں۔
جی یہ تو ہے میری امی بھی یہی کہتی ہیں کہ یہ سب باتیں جلدی سے اچھے سے سمجھ جاتا ہے پر دادی کہتی ہیں کہ کمبختی مارا پرلے درجے کا کوڑھ مغز ہے پر امی کہتی ہیں دادی کی باتوں میں مت آیا کرو وہ ہم سب گھر والوں سے جلتی ہیں تبھی ایسا غلط سلط بولتی رہتی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ رانا صاحب کو تو لڑائی شروع ہوتے ہی گھر کے اندر آ جانا چاہئیے تھا نا کہ کھڑے دیکھتے رہے کہ کب تک چلے گی لڑائی۔
یہ بات تو ہے لیکن عورتوں کی لڑائی دیکھنے میں گھر میں بھی ہوتا ہوں تو باہر آجاتا ہوں اس میں تو بہت مزا آتا اور ہنسی آتی ہے پر جب کتوں کی لڑائی ہوتی ہے تو میں مارے ڈر کے گھر میں اندر چلا جاتا ہوں اتنی زور زور سے چیختے ہیں وہ لوگ لڑتے ہوئے کہ بس ڈر لگتا ہے اور جانور کا کیا پتا کب آپس میں لڑتے ہوئے آپ سے لڑنا اسٹارٹ ہوجائے بھئی اور میرا وہ والا سندھی دوست ہے نا وہ جب کتوں کی لڑائی ہوتی ہے اور وہ زور زور سے بھونکنا شروع کرتے ہیں تو وہ ہنستے ہوئے کہتا ہے کوئی ان کتے کے بچوں کا منہ بند کرائے جاکر ایک دن میں بھی گھر میں تھا اور باہر کتوں کے لڑنے کی آواز آئی تو میں نے بھی زور سے کہا کہ کوئی ان کتوں کے بچوں کو چپ کرائے تو ابو اٹھ کے آگئے اور بہت ڈانٹا کہ یہ کتنے برے جملے بولے ہیں تم نے لگاؤں ایک جھانپڑ پر اس کے بعد میں کتے کو بھی کتا نہیں بولتا ڈوگی بول دیتا ہوں
 
منتخب
میرا نام محفل میں محمد عبدالرؤوف ہے
اچھا ابھی واپسی اس نام سے ٹیگ کرتا ہوں اور کیا آپ کا نام محفل سے باہر کچھ اور ہے کیا؟
محمد عبدالرؤوف
ارے واہ کمال ہے یہ تو ابھی تو نام کی فہرست میں صرف آپ کا نام ہی آیا ہے اس طرح سے تو
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کرنا تو ہے الگ اور ایک کی جگہ دوسرا بھی لگانا ہے لیکن بہت زیادہ ہو جائے گا پھر۔۔۔
اف اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ اللہ پاک معاف فرمائیں ہمیں۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو آپ مجھے وہ سب بھی بتائیں پھر میں اپنے سب دوستوں سے پہیلی پوچھوں گا کہ گلاب جامن سے یہ سب چیزیں نکال نکال کر دیکھائیں پر مجھے پتا ہے کوئی بھی کچھ نہیں نکال سکتا سب ایک نمبر کے کوڑھ مغز ہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور کیا آپ کا نام محفل سے باہر کچھ اور ہے کیا؟
ویسے میرا نام تو عبدالرؤوف ہی ہے۔ اس فورم میں داخلے کے وقت میں نے اپنا نام انگریزی میں لکھ دیا تھا اور جب نام تبدیلی کے لیے انتظامیہ کو کہا تو پتا چلا کہ اس نام سے کوئی اور صاحب فورم میں موجود ہیں تب نام کے ساتھ محمد لکھا گیا
اب قوی امید ہے کہ جواب الجواب کی نوبت نہیں آئے گی :)
 
چلیں رؤف بھائی یہ بات تو بہت اچھی بات ہوگئی میرے محلے کی مسجد میں ایک دن جمعہ کے دن امام صاحب بتارہے تھے کہ جس کے نام کے ساتھ محمد لگ جاتا ہے وہ دوزخ میں نہیں جائے گا یہ حدیث میں آتا ہے تو آپ کے ساتھ تو اچانک خود با خود محمد نام لگ گیا ہے یعنی اللہ پاک اب آپ کو دوزخ میں نہیں جانے دیں گے
 
بغیر کسی شک و شبہ کے کہا جا سکتا ہے کہ اللہ کی تمام مخلوقات میں نامِ محمد سے معتبر کوئی نام نہیں ہے لیکن اس حدیث کا حوالہ بھی امام صاحب سے پوچھ لینا تھا جس میں جنت کی خوشخبری سنا رہے تھے
کیا آپ کو نہیں لگتا اگر صرف محمد نام رکھنے سے جنت کا مل جانا یقینی ہوتا تو کیا تمام صحابہ کرام رضوان اللہ اپنا اپنا نام اور اپنے بچوں کا نام محمد نہ رکھ لیتے
میں تو امام صاحب سے بات نہیں کرتا بس دور بیٹھ کر ان کی باتیں سنتا ہوں اب یہ بات ان کو ہی معلوم ہوگی حوالے وغیرہ کی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ میاں سے ڈرنا چاہیے اگر کوئی غلطی کرے تو بھوت ہوتے ہی نہیں ہیں تو ڈرنا کیا آپ کی دماغ کی چوٹ سے آپ کو بھوت نظر آتے ہوں گے ورنہ ایسا کچھ نہیں ہوتا
ہاں یہ تو ٹھیک کہا آپ نے۔۔ اب نہیں آتی نظر وہ بھتنی۔ بلکہ اب اس طرف خیال کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
 
Top