تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی باتیں جو ہیں بس ان کا جواب دیتا ہوں ورنہ میں نہیں بولتا کسی سے بھی زیادہ اور یہ بات میری امی نے بتائی تھی کہ مہمان کی بات کا جواب دینا چاہیے جب ایک مہمان آئے تھے اور مجھ سے کچھ پوچھ رہے تھے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کس طرح جواب دوں تو بعد میں امی بہت ناراض ہورہیں تھیں کہ مہمان کی بات کا جواب کیوں نہیں دیا اسی مارے میں اب سب کی بات کا جواب دیتا ہوں پر خود سے کچھ نہیں بولتا کسی سے زیادہ
اوہ تو یہ بات ہے۔۔۔ یہ تو بہت کام کی بات بتا دی آپ نے۔
مطلب کہ ہمیں جو پوچھنا ہو، پوچھیں گے تو جواب دینا آپ پر لازم ہو جائے گا۔ ٹھیک نا؟
 
ہاں یہ تو ٹھیک کہا آپ نے۔۔ اب نہیں آتی نظر وہ بھتنی۔ بلکہ اب اس طرف خیال کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
اس کو مجھے لگتا ہے کوئی بھوت مل گیا ہے جس کے ساتھ وہ عزت سے رخصت ہوگئی ویسے یہ مذاق ہے مجھے کوئی بھوت وغیرہ نہیں لگتا اس دنیا میں ہے کوئی
 
اوہ تو یہ بات ہے۔۔۔ یہ تو بہت کام کی بات بتا دی آپ نے۔
مطلب کہ ہمیں جو پوچھنا ہو، پوچھیں گے تو جواب دینا آپ پر لازم ہو جائے گا۔ ٹھیک نا؟
ابھی یہ بات تو میرے دماغ میں نہیں آئی تو امی سے پوچھوں گا کہ کیا سب باتیں بتاؤں یا نہیں پتا نہیں کوئی کیسی بات پوچھ لے اور جسے بتانی نہیں چاہیے
 
ہم نے عاطف اسلم کی بات کی تھی یا شائد عاطف ملک کی ۔ ٹھیک سے یاد نہیں :LOL:
نہیں نہیں یہ تو اردو کلاس لینے والے سر عاطف ہیں جو آپ کو بٹیا کہتے ہیں کیا آپ انہیں بھول گئیں جیسے انگلش پڑھ پڑھ کے لوگ اردو بھول جاتے ہیں شاید آپ اسی طرح انگلش پڑھا پڑھا کے اردو کے ٹیچر کو بھول گئیں ہیں
 
صابرہ امین

لائبریرین
اچھا آپ کو اس سے اچھا جو پسند ہو اچھا سا نام وہ دے دیں مجھے میں پھر وہی استعمال کروں گا
پتہ نہیں کیوں ہمیں ورک پلیس اور سوشل میڈیا وغیرہ پر رشتہ داریاں سمجھ نہیں آتیں ۔ مگر یہاں بہن بھائی وغیرہ استعمال ہوتا ہے تو ٹھیک ہے آب بہنا، سس یا میم (میڈم) کہہ سکتے ہیں ۔ :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
نہیں نہیں یہ تو اردو کلاس لینے والے سر عاطف ہیں جو آپ کو بٹیا کہتے ہیں کیا آپ انہیں بھول گئیں جیسے انگلش پڑھ پڑھ کے لوگ اردو بھول جاتے ہیں شاید آپ اسی طرح انگلش پڑھا پڑھا کے اردو کے ٹیچر کو بھول گئیں ہیں
ہم تجاہلِ عارفانہ سے کام لے رہے تھی لڑکے ۔ :D
 
پتہ نہیں کیوں ہمیں ورک پلیس اور سوشل میڈیا وغیرہ پر رشتہ داریاں سمجھ نہیں آتیں ۔ مگر یہاں بہن بھائی وغیرہ استعمال ہوتا ہے تو ٹھیک ہے آب بہنا، سس یا میم (میڈم) کہہ سکتے ہیں ۔ :)
جی میں تو میڈم سیما کو بھی میڈم کہتا ہوں اور جب اسکول میں پڑھتا تھا تو کلاس ٹیچر کو مس اور ہیڈ مس کو میڈم کہتا تھا
 
جی بالکل، پر اپنے نسخے خاندانی ہونے کے باعث کسی کو نہیں بتاتے ۔ ہاں :D
آپ تو بالکل حکیم صاحب جیسی بات کرتی ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ میرے پرانے خاندانی نسخے ہیں میں کسی کو نہیں بتاسکتا اسی لیے مجھے اپنی مسجد کے امام صاحب اچھے لگتے ہیں ان سے کوئی بات پوچھی جائے تو کبھی نہیں کہتے کہ یہ میرا خاندانی راز ہے سب بتادیتے ہیں
 
صابرہ امین

لائبریرین
اللہ سے توبہ کریں اور بہت معافی مانگین ایسا بول بھی کیوں دیا آپ نے مسجد ڈھانے کا گناہ پتا بھی آپ کو کتنا ملتا ہے مجھے تو ابھی ڈر لگ رہا ہے یہ جو آپ نے بول دیا ہے
یہ تو بابا بھلے شاہ کا صوفی کلام ہے جس پر کبھی کسی نے اعتراض نہیں کیا فتوی نہیں لگایا ۔ ظاہری الفاظ نہیں شعر کی روح کو سمجھیے ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
آپ تو بالکل حکیم صاحب جیسی بات کرتی ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ میرے پرانے خاندانی نسخے ہیں میں کسی کو نہیں بتاسکتا اسی لیے مجھے اپنی مسجد کے امام صاحب اچھے لگتے ہیں ان سے کوئی بات پوچھی جائے تو کبھی نہیں کہتے کہ یہ میرا خاندانی راز ہے سب بتادیتے ہیں
کیونکہ مذہب ان کا خاندانی راز نہیں ۔ کبھی ان کے ذاتی راز جاننے کی کوشش کیجیے گا ۔ پتہ چل جائے گا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
اللہ سے توبہ کریں اور بہت معافی مانگین ایسا بول بھی کیوں دیا آپ نے مسجد ڈھانے کا گناہ پتا بھی آپ کو کتنا ملتا ہے مجھے تو ابھی ڈر لگ رہا ہے یہ جو آپ نے بول دیا ہے
اب آپ یقینا کافر فرنگیوں کی زبان نہیں سیکھیں گے، ہے نا
 
Top