تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

صابرہ امین

لائبریرین
تو سر عاطف بھی تو بوڑھے سے ہیں تو آپ جوان کیوں ہورہی ہیں اگر ان کی ہم عمر ہیں
آپ کافی ناپختہ ہیں ۔ وہ ہمارے استاد ہیں شاعری کے ۔ اس طرح بڑوں کے بارے میں بات نہیں کرتے نہ ایسے بے ڈھنگے سوالات کرتے ہیں کسی سے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پتہ نہیں کیوں ہمیں ورک پلیس اور سوشل میڈیا وغیرہ پر رشتہ داریاں سمجھ نہیں آتیں ۔ مگر یہاں بہن بھائی وغیرہ استعمال ہوتا ہے تو ٹھیک ہے آب بہنا، سس یا میم (میڈم) کہہ سکتے ہیں ۔ :)
اسد علی رانا آپ میم ہی کہیں یہ صابرہ بہن کے لیے بہت مانوس سا لفظ ہو گا :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے تو آپ دکھائیں بھی مت ورنہ انہیں کیا پتا پڑے گا کہ آپ دکھانے کے لیے چڑ رہی ہیں یا نا دکھانے کے لیے آپ کے دو قیوم بھائی ہیں کیا ایک بڑے قیوم بھائی اور ایک چھوٹے قیوم بھائی؟
ہاں نہیں دکھائیں گے۔

دو تو نہیں ہیں۔ ایک ہی قیوم بھائی ہیں۔ بڑے بھائی ہیں نا۔ تو قیوم کہہ کر نہیں قیوم بھائی کہہ کر بلاتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کافی ناپختہ ہیں ۔ وہ ہمارے استاد ہیں شاعری کے ۔ اس طرح بڑوں کے بارے میں بات نہیں کرتے نہ ایسے بے ڈھنگے سوالات کرتے ہیں کسی سے ۔
اچھا اچھا یہی سب تو سیکھیں گے آپ سے سب کچھ یعنی ڈھنگ کے سوال بھی اور بے ڈھنگے بھی تاکہ کسی سے نہ کروں تاکہ اس کو برا نہ لگا کرے
 
بھئی جو بات بھی کہیں اچھے اور خوشگوار انداز اور لہجے میں کہیں ۔
آپ کے کہے الفاظ آپ کی شخصیت کا عکس ہوتے ہیں ۔
اچھا ہوا آپ آگئے سر عاطف بہت اچھا لگ رہا ہے آپ جو کچھ سیکھا رہے ہیں اور مجھے سمجھ بھی آرہا ہے اور مجھے بتائیں پھر کہ کیسے لہجے اور کون کونسے الفاظ یوز کریں میں آہستہ آہستہ سب کچھ سیکھوں گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے ایسے ہی یہ کسی اور کا نام چوز کرلیا
شکر ہے کہ چوزہ نہیں لکھا ۔۔ اور ایویں بنا سوچے تھوڑی نام چوز کر لیتے ہیں کسی کا۔۔ سوچنا پڑتا ہے پہلے۔ زندگی ہے کوئی کمیٹی کی پرچی نہیں کہ کوئی بھی نام نکل آئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بھئی نہیں انہوں نے کچھ اور مطلب یوز کیا ہوگا ان کو بھی پتا ہوگا بھٹے والا پختا ہونا
لیکن ہم تو اپنی مرضی اور سمجھ کا مطلب ہی سمجھیں گے۔۔۔ تمام امکانات پر غور کرنا چاہئیے۔
بس آپ پختہ ہونے کو تیار رہیں۔
سیما آپا تیلی لائیے بھٹے کو آگ لگانی ہے۔
 
جو غلطی ہم سے ہوئی، وہ املا کی نہیں تھی کہ سدھار لیتے۔ اور ہاں غلطی نہیں ہے لیکن آپ نے غلطیاں بولا تو ہم نے بھی اسی رو میں لکھا۔
اور کون کونسی غلطیاں کرتی ہیں آپ؟ ایک تو املا والی ہوگئی اور کون کونسی ہیں؟ اچھا وہ لنک والا مسلہ بھی بتائیں لنک کام نہیں کرہا مجھے ابھی عاطف بھائی کو دیکھانی ہے تصویر کہ صحیح سے ڈاؤن لوڈ ہوگیا فوٹو شاپ یا نہیں
 
صابرہ امین

لائبریرین
اچھا اچھا یہی سب تو سیکھیں گے آپ سے سب کچھ یعنی ڈھنگ کے سوال بھی اور بے ڈھنگے بھی تاکہ کسی سے نہ کروں تاکہ اس کو برا نہ لگا کرے
جی بیٹا، ویسے تو سب کا ہی احترام کیجیے مگر بڑوں کے بارے میں خوب سوچ سمجھ کر بات کیا کیجئے ۔ کوئی بےتکی بات ذہن میں آئے تو سوچیے کہ مناسب ہے یا نہیں ۔
 
شکر ہے کہ چوزہ نہیں لکھا ۔۔ اور ایویں بنا سوچے تھوڑی نام چوز کر لیتے ہیں کسی کا۔۔ سوچنا پڑتا ہے پہلے۔ زندگی ہے کوئی کمیٹی کی پرچی نہیں کہ کوئی بھی نام نکل آئے۔
نہیں نام کی فہرست آئی تھی اس میں سے ہی چوز کیا تھا اور سوچا بھی بہت تھا پہلے تو رؤف بھائی کا نام نہیں آرہا تھا تو جو سب سے زیادہ ملتا جلتا نام تھا وہ ہی چوز کرلیا تھا اس وقت تو پریکٹس کررہا تھا میں پر اب آگیا ہے نیم ٹیگ کرنا
 
جی بیٹا، ویسے تو سب کا ہی احترام کیجیے مگر بڑوں کے بارے میں خوب سوچ سمجھ کر بات کیا کیجئے ۔ کوئی بےتکی بات ذہن میں آئے تو سوچیے کہ مناسب ہے یا نہیں ۔
یہ تو میں نے بہت سوچا تھا پر کوئی بری بات کردی تھی کیا ؟ سب کا ادب سے نام لیتا ہوں پھر بھی لوگ ناراض ہوتے ہیں کہ ہم کو اتنا بڑا بڑا بناکر کیوں نام لیتے ہو اور میں نے اب تک کسی کا بھی نام تم سے بھی نہیں لیا سب کو آپ کہتا ہوں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا جیسے یہ بولیں گے کہ یہ لوٹا گر پیندا ہے یعنی مطلب یہ ہے کہ یہ لوٹ گر پڑتا ہے ؟ صحیح بولا کیا؟
بس اپنی "مصروف" زندی سے صرف دو دن فرصت کے نکال لیجئیے۔۔۔ فر فر پنجابی بولنے لگیں گے۔۔ وہ بھی جو ہمیں نہیں آتی۔
یہ کو بولیں گے ایہہ
گر کو بولیں گے ڈگ
ہے کو بولیں گے اے

40 فیصد درست ہے باقی کے 60 بھی درست کرتے ہوئے یوں بولئیے

ایہہ لوٹا ڈگ پیندا اے

حالانکہ لوٹے گرتے نہیں لڑھکتے ہیں لیکن آپ کو سکھانے کے لئے تھوڑی بہت تکنیک تو بدلنی پڑے گی نا۔
 
لیکن ہم تو اپنی مرضی اور سمجھ کا مطلب ہی سمجھیں گے۔۔۔ تمام امکانات پر غور کرنا چاہئیے۔
بس آپ پختہ ہونے کو تیار رہیں۔
سیما آپا تیلی لائیے بھٹے کو آگ لگانی ہے۔
نہیں سب سے پہلے کوشش کریں کہ جو آدمی آپ سے بات کررہا ہے وہ کونسا مطلب یوز کرنا چاہتا ہے
 
بس اپنی "مصروف" زندی سے صرف دو دن فرصت کے نکال لیجئیے۔۔۔ فر فر پنجابی بولنے لگیں گے۔۔ وہ بھی جو ہمیں نہیں آتی۔
یہ کو بولیں گے ایہہ
گر کو بولیں گے ڈگ
ہے کو بولیں گے اے

40 فیصد درست ہے باقی کے 60 بھی درست کرتے ہوئے یوں بولئیے

ایہہ لوٹا ڈگ پیندا اے

حالانکہ لوٹے گرتے نہیں لڑھکتے ہیں لیکن آپ کو سکھانے کے لئے تھوڑی بہت تکنیک تو بدلنی پڑے گی نا۔

نہیں مجھے صرف انگریزی فر فر بولنی ہے ابھی تو
 
Top