کیوں بھائی ہم کوئی بھولا ہوا سبق ہیں؟؟؟
جلدی کی جاتی ہے اور شور مچایا جاتا ہے۔۔۔اب مزید کتنی جلدی مچائیں!!!
لیکن آپ نے بہت لمبی چھٹی کر لی، آپ کو اس لیے یاد کر رہے تھے کہ آپ کو سبق بھولنے لگا ہو گاکیوں بھائی ہم کوئی بھولا ہوا سبق ہیں؟؟؟
یعنی اٹھایا نہیں جا سکتا؟نہیں 13 کا پہاڑا۔۔۔ جو یاد ہو ہی نہیں چکتا معصوم شاگردوں سے۔
جی بھائی وہی وہی۔۔۔ اٹھایا نہیں جا سکتا ننھے ننھے دماغوں سے اس 13 کے پہاڑے کا بوجھ۔ 6 کا البتہ آسانی سے یاد ہو جاتا ہے۔یعنی اٹھایا نہیں جا سکتا؟
معصوم شاگردوں کو چاہیے کہ اس پہاڑے کی جان چھوڑیں اور معصومیت کے پردے پھاڑیں!!!نہیں 13 کا پہاڑا۔۔۔ جو یاد ہو ہی نہیں چکتا معصوم شاگردوں سے۔
پہاڑا ہے کہ پہاڑ!!!یعنی اٹھایا نہیں جا سکتا؟
جی استاد جی اسی لیے حاضر ہوگئے!!!لیکن آپ نے بہت لمبی چھٹی کر لی، آپ کو اس لیے یاد کر رہے تھے کہ آپ کو سبق بھولنے لگا ہو گا
بنا وجہ کے چھٹیاں کرنے والوں کو جرمانہ ہونا چاہئیے نا روؤف بھائی۔لیکن آپ نے بہت لمبی چھٹی کر لی، آپ کو اس لیے یاد کر رہے تھے کہ آپ کو سبق بھولنے لگا ہو گا
ہمارے یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔جلدی کی جاتی ہے اور شور مچایا جاتا ہے۔۔۔
پہاڑے کی یا پہاڑ کی؟معصوم شاگردوں کو چاہیے کہ اس پہاڑے کی جان چھوڑیں اور معصومیت کے پردے پھاڑیں!!!
ایڈی توں کلاس مانیٹرنی!!!بنا وجہ کے چھٹیاں کرنے والوں کو جرمانہ ہونا چاہئیے نا روؤف بھائی۔
صدمہ کے لئے بھی کیا تیار ہونا پڑتا ہے؟ہمارے یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔
آپ کو ہمہ وقت کسی بھی صدمہ کے لیے تیار رہنا چاہیے!!!
شیرنی بولیں شیرنی۔۔۔ ایویں بھلیکھے میں نہ رہئیے گاایڈی توں کلاس مانیٹرنی!!!
بچہ ڈراؤ مہم کا آغاز کرنے کا کوئی پروگرام نہیں!!!صدمہ کے لئے بھی کیا تیار ہونا پڑتا ہے؟
اچھا یہ بتائیے ڈریس تک تیاری تو ٹھیک ہے لیکن میک اپ کے بغیر تو چلے گا نا
نہیں تو۔بچہ ڈراؤ مہم کا آغاز کرنے کا کوئی پروگرام نہیں!!!
سالگرہ کے ختم ہونے سے پہلے ۔اب مزید کتنی جلدی مچائیں!!!
اللہ اللہ کریں۔ وہ پہلے سے اپنی لڑی کا ماتم منا رہے ہیں اور آپ پھر وہیں جانے کی دعوت دے رہی ہیںروؤف بھائی۔۔۔ یہ محفل کی سالگرہ کی لڑی ہے کسی کی رخصتی کی لڑی نہیں کہ رو رہے ہیں۔
یہاں ہنسنے ہنسانے والی باتیں کرنی ہیں ورنہ سید عمران محترم کی لڑی میں چلئیے ۔ جو سوالات باقی ہیں وہ وہاں پوچھ لیں گے اور ان کی غیر موجودگی میں اس لڑی کو بھی آباد رکھیں گے۔