محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
لیکن آپ کو استثنیٰ حاصل ہےسنجیدہ ہونے سے تھوڑا رعب بڑھتا ہے۔ نہیں؟
لیکن آپ کو استثنیٰ حاصل ہےسنجیدہ ہونے سے تھوڑا رعب بڑھتا ہے۔ نہیں؟
وہ تو یہ پہلے سے ہیںنہیں بندہ تھوڑا تھوڑا ڈراؤنا ہو جاتا ہے
وہ تو ٹھیک۔۔۔ مگر ہماری ادنیٰ سی خواہش ہے کہ ہم اردو پر مکمل نہ سہی مگر آدھا پونا عبور تو ضرور حاصل کر لیں تا کہ مطلب سمجھ کر استدلال سے اپنی بات بیان کر سکیں۔لیکن آپ کو استثنیٰ حاصل ہے
اچھا۔
ہمارے علم میں اضافہ ہوا۔
وہ تو ہر وقت سنجیدہ رہنے سے ہوتا ہے نا۔۔۔مطلب ہے کی چہرہ سخت مسکراہٹ غائب وغیرہ
وہ تو یہ پہلے سے ہیں
وہ تو ہر وقت سنجیدہ رہنے سے ہوتا ہے نا۔۔۔
جس سنجیدگی کی ہم بات کر رہے ہیں وہ بس اتنی دیر کی ہونی چاہئیے جتنا ٹائم فیس ماسک لگا کر اثر ہونے کو دیا جاتا ہے۔
میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں ہاں کبھی میں نے دیکھا نہیں تھا آپ کو سنجیدہ مطلب غصہ میںآمین ثم آمین
خوش رہئیے جیتے رہئیے۔
آپ کے سوال سے عبدالقدیر 786 بھائی کی بھی خواہش پوری ہو گئی ہمیں سنجیدہ دیکھنے کی۔
اوہ اچھا۔میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں ہاں کبھی میں نے دیکھا نہیں تھا آپ کو سنجیدہ مطلب غصہ میں
دیکھا یاسمین بٹیا!!!!!!قادر بھیا کیسے سادہ ہیں غصہ اور سنجیدگی ایک ہےمیرا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں ہاں کبھی میں نے دیکھا نہیں تھا آپ کو سنجیدہ مطلب غصہ میں
جی آپا۔ ہم نے تو ان کے پوچھنے کے مطابق جواب دیا تھا۔ لیکن اب معلوم ہوا کہ وہ غصہ بارے پوچھ رہے ہیں۔ ہم نے بتا دیا کہ ہمیں غصہ نہیں آتا۔دیکھا یاسمین بٹیا!!!!!!قادر بھیا کیسے سادہ ہیں غصہ اور سنجیدگی ایک ہے
تم کو آتا ہے پیار پر غصہاوہ اچھا۔
نہیں غصہ کبھی نہیں آتا۔ آئے بھی تو نکالتے نہیں ہیں کسی پر۔
آکسیجن کے سلنڈر کی تو بند جگہ میں ضرورت پڑتی ہے یہاں تو سب لڑیاں کھلی ہوئی ہیںبار بار چکر لگا رہے ہم تو اس لڑی میں۔۔
لمبا وقفہ لگ رہا ہے۔ آکسیجن کے سلنڈر فُل تھے نا؟؟؟
جیتی رہئیے سیما آپاتم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
ہم جس جگہ کے لئے آکسیجن سلنڈرز کی بات کر رہے تھے وہ لڑی نہیں تھی قدیر بھائیآکسیجن کے سلنڈر کی تو بند جگہ میں ضرورت پڑتی ہے یہاں تو سب لڑیاں کھلی ہوئی ہیں
کبھی کبھی غصہ بھی آنا چاھئیے کچھ مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ وہاں پر پیار دکھانا مناسب نہیں ہوتاتم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
آپ کو کیا پتا یہ کتنا غصہ کرتی ہے کچھ دن پہلے ایک انتہائی مسکین سے بندے پر سارا غصہ نکالاکبھی کبھی غصہ بھی آنا چاھئیے کچھ مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ وہاں پر پیار دکھانا مناسب نہیں ہوتا
اور روؤف بھائی آپ قدیر بھائی کو یہ بھئ بتا دیں کہ آپ اپنی بات کر رہے ہہں۔ آج کے لئے ہم آپ کو معصوم کہلوانے کی کھلی چھٹی دیتے ہیں ۔آپ کو کیا پتا یہ کتنا غصہ کرتی ہے کچھ دن پہلے ایک انتہائی مسکین سے بندے پر سارا غصہ نکالا
میں تو ہوں ہی معصوماور روؤف بھائی آپ قدیر بھائی کو یہ بھئ بتا دیں کہ آپ اپنی بات کر رہے ہہں۔ آج کے لئے ہم آپ کو معصوم کہلوانے کی کھلی چھٹی دیتے ہیں ۔