گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ اتنا لمبا عرصہ غائب ہو جائیں۔اللہ اللہ کریں۔ وہ پہلے سے اپنی لڑی کا ماتم منا رہے ہیں اور آپ پھر وہیں جانے کی دعوت دے رہی ہیں
اب ہاتھ لگے ہیں تو بھگتیں نا۔ اسی طرح ہی سیکھیں گے۔
ہمیں لگا کہ ان کی غیر موجودگی میں اس لڑی میں ہم میزبان بن جائیں کچھ دیر کو۔