محفل کا تھانہ نہیں ملا ورنہ وہاں مقدمہ درج کروانا چاہ رہے تھے
ہم نے ناتہ ٹوٹنا والا "ناتہ "لکھا تھا کہ تعلق نہیں رہا سنجیدگی سے۔
اب سنجیدگی کے کون سے سسرلی یا سمدھیانے ہوتے ہیں جو اس رشتہ کو ختم کرنے کا ذکر کرتے ہوئے "ناتا" لکھتے۔
اور "ناطہ" تو ہم نے لکھا ہی نہیں اس لئے اس بارے کوئی رائے نہیں ہے۔
اب ہمارا مسئلہ حل کیا جائے کہ جس نقطہ ء نظر سے ہم نے لکھا تو پھر بھی غلط ہے؟
اور کیسے سمجھ آئے گی ہمیں جو ہم لکھ رہے ہیں وہ غلط ہے، دوسرا والا لکھنا ہے۔
سید عاطف علی بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
زیک بھائی (آپ کی متفق والی ریٹنگ کی وجہ سے)
علی وقار بھائی
سید عمران محترم