سید عاطف علی
لائبریرین
طوطا نہ کاٹ لے زور سے ۔ غصے میں آکے ۔ریٹنگ ہٹا لی ہے کہ ط کو دیس نکالا دینے کا وقت آن پہنچا۔
طوطا نہ کاٹ لے زور سے ۔ غصے میں آکے ۔ریٹنگ ہٹا لی ہے کہ ط کو دیس نکالا دینے کا وقت آن پہنچا۔
جی ہاں درست لیکن یہ والا توتا نہ کاٹے کہ یہ فسانۂ عجائب کے زمانے کا ہے ۔ جدید طوطا ضرور کاٹے گا ۔
آپ کہاں رہ گئے قدیر بھائی۔۔۔اچھا ہے نہ چہل پہل لگی رہنی چاھئیے
سیما علی آپا ۔۔۔ دیکھئیے تو۔۔۔ کبھی کبھی ہم کتنی سیانی باتیں بھی کر لیتے ہیں سنجیدہ سنجیدہ سی۔ ماشاءاللہیا کے آگے اگر تو سوال رشتہ یا تعلق کے بارے ہے تو بالکل نہیں۔ نبھاتے ہیں ، چاہے یکطرفہ ہی کیوں نہ ہوں۔ بس روز مرہ کے کام یا کسی بھی پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں یہ متلون مزاجی حاوی ہوتی ہے۔ نقصآن دہ ہر گز نہیں ہے کہ ہر کام کو مکمل ہونے کے لئے وقت چاہئیے ہوتا ہے۔ اور جب ایک ساتھ کئی کام شروع کئے ہوں تو ٹائم تو لگتا ہے نا۔
کچھ دیر کے لئے لگتی ہے سمجھ۔۔ مگر اپنی جگہ نہ پا کر پھر سے ناسمجھ بنا جاتی ہے یہ سمجھ۔یہ تو اچھی بات ہوگئی کہ آپ کو بھی کچھ کچھ باتوں کی سمجھ لگنی اسٹارٹ ہوگئی ہے
لڑائی والی بات نہیں کرنی۔۔۔ اچھا۔ ہم نے کب بیکار کی بات کی؟میڈم نے کوئی نقل پر لکھنے کی بات نہیں کی وہ آپ کے جیسے بیکار کی باتیں نہیں کرتی ہیں
آپ کے مشورے پر عمل کیا۔۔۔ اب آپ کی باری ہمارے مشورہ پر عمل کرنے کی۔ایسا کریں کہ آپ اب سونے کے واسطے چلی جائیں آرام کرنے
مصروفیات بڑھ گئی تھوڑیآپ کہاں رہ گئے قدیر بھائی۔۔۔
یہ تو زندگی کا حصہ ہیںمصروفیات بڑھ گئی تھوڑی
طوطا غصے کے بغیر بھی کاٹ لیتا ہے عاطف بھائیطوطا نہ کاٹ لے زور سے ۔ غصے میں آکے ۔
توتا اور طوطا۔۔۔۔ دونوں ایک ہی ہیں کیا؟
اور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔
تو ثابت کیا ہوا؟
سید عاطف علی بھائی دیکھئیے دو دو لوگوں نے ہمیں گھیر لیا ہے۔
صابرہ بہن کی شاعری کی لڑی کا بھرکس نکالنے سے بہتر ہے کسی دوسری لڑی میں چلیں
سیریس پوچھ رہے ہیں یا زخموں پہ نمک چھڑکنا ہے۔پھر سے گر گئیں؟
سنجیدہ ہوں بہنا
کندھا ابھی ٹھیک نہیں ہے نا۔۔۔ بہت احتیاط کرنی ہوتی ہے ہلاتے جلاتے۔سنجیدہ ہوں بہنا
تب تو ہم بھی آسانی سے اتر جایا کرتے تھے۔۔۔ اب پتہ نہیں کیا ہوا۔۔۔ سارا کام بگاڑ کے رکھ دیا ہے 3 مہینے پہلے والی چوٹوں نے۔ویسے میری دو سال کی بیٹی بھی ماشاءاللہ آرام سے بستر سے اتر جایا کرتی ہے
اللہ پاک کرم فرمائیںکندھا ابھی ٹھیک نہیں ہے نا۔۔۔ بہت احتیاط کرنی ہوتی ہے ہلاتے جلاتے۔
صبح جاگنے کے بعد جب بیڈ سے اترنا چاہا تو کاندھے کا خیال ہی نہ رہا اور دایاں والا ہاتھ بیڈ پہ رکھنے سے شدید درد شروع۔۔ اٹھنے میں بیلنس نہ رہا۔ تو سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکراتے نیچے فرش پر۔