محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ان شاءاللہ سب اچھا ہو جائے گاتب تو ہم بھی آسانی سے اتر جایا کرتے تھے۔۔۔ اب پتہ نہیں کیا ہوا۔۔۔ سارا کام بگاڑ کے رکھ دیا ہے 3 مہینے پہلے والی چوٹوں نے۔
ان شاءاللہ سب اچھا ہو جائے گاتب تو ہم بھی آسانی سے اتر جایا کرتے تھے۔۔۔ اب پتہ نہیں کیا ہوا۔۔۔ سارا کام بگاڑ کے رکھ دیا ہے 3 مہینے پہلے والی چوٹوں نے۔
آمین۔اللہ پاک کرم فرمائیں
ٹھیک ہے بہنا، اللہ حافظآمین۔
اچھا بھائی اب ہم چلے۔۔۔
ان شاء اللہ صبح ہوتی ہے واپسی محفل میں۔
اللہ کے حوالے۔
ان شاء اللہ۔ امید تو ہے لیکن ٹائم بہت لگ رہا۔۔۔ ہمارا سیمنٹ خراب ہو رہا ہے۔۔۔ کتنے کام رکے ہوئے ہیں۔ان شاءاللہ سب اچھا ہو جائے گا
ابھی ابھی صاحب سے گھرکی کھائی ہے کہ اپنی صحت سے کھیلنا بند کریں ۔ ۔ تو اب تو سونا ہی پڑے گا دوستوں ۔ ۔
باقی چیزوں کو چھوڑیں پہلے صحت بحالی پھر باقی کامان شاء اللہ۔ امید تو ہے لیکن ٹائم بہت لگ رہا۔۔۔ ہمارا سیمنٹ خراب ہو رہا ہے۔۔۔ کتنے کام رکے ہوئے ہیں۔
گھرکی کھائی
پھر سردیاں شروع ہو جانی ہیں۔ دھوپ بھی نہیں ہو گی۔باقی چیزوں کو چھوڑیں پہلے صحت بحالی پھر باقی کام
صابرہ بہن گھرکی کھا چکیں، اب آپ کی باری ہے کیاصابرہ امین آپا بھی آ گئی ہیں ۔۔۔ اب کیجئیے لڑائی جس کے لئے وہ لڑی چھوڑ کر یہاں آئے ہیں
سردیوں میں بازو زیادہ درد کرے گا، اس لیے پہلے اپنے بازو کا کچھ کریں۔ ویسے کسی مرض کا ٹھہر جانا بھی اچھی علامت نہیں ہےپھر سردیاں شروع ہو جانی ہیں۔ دھوپ بھی نہیں ہو گی۔
ٹہرا کہاں ہے۔۔۔ چل رہا ہے ابھی تو۔سردیوں میں بازو زیادہ درد کرے گا، اس لیے پہلے اپنے بازو کا کچھ کریں۔ ویسے کسی مرض کا ٹھہر جانا بھی اچھی علامت نہیں ہے
ابھی ابھی صاحب سے گھرکی کھائی ہے کہ اپنی صحت سے کھیلنا بند کریں ۔ ۔ تو اب تو سونا ہی پڑے گا دوستوں ۔ ۔
ایک بار پھر شب بخیر
ہم تو جا ہی رہے تھے مگر عبدالقیوم چوہدری بھائی کو لائبریری کے ایک دھاگہ میں بہانہ بتانے کے لئے رُک گئے۔صابرہ بہن گھرکی کھا چکیں، اب آپ کی باری ہے کیا
اللہ حافظاور اب واقعی۔۔۔۔۔جا رہے۔ اللہ حافظ
ہم تو جا ہی رہے تھے مگر عبدالقیوم چوہدری بھائی کو لائبریری کے ایک دھاگہ میں بہانہ بتانے کے لئے رُک گئے۔
سچ ہی تو کہا تھا اور اب دیکھنے آئے کہ مشورہ پر عمل کیا آپ نے یا نہیں
اللہ حافظاللہ حافظ
سچ ہی تو کہا تھا اور اب دیکھنے آئے کہ مشورہ پر عمل کیا آپ نے یا نہیں