تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سیما علی

لائبریرین
سیما علی آپا ۔۔۔ دیکھئیے تو۔۔۔ کبھی کبھی ہم کتنی سیانی باتیں بھی کر لیتے ہیں سنجیدہ سنجیدہ سی۔ ماشاءاللہ
سیانی تو ہے ہماری بٹیا مگر جذباتی بہت ہے تو سیانا پن وہاں اختتام پذیر ہوتا ہے جہاں جذبات کی شدت ہو۔۔۔۔۔۔
جیتی رہیے اللّہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا تمہیں سیانی کہہ رہی ہے۔۔ اب خود ہی بتاؤ یہ بات ماننے والی ہے :laughing::laughing::laughing:
سیانی تو ہم نے خود کو بولا تھا۔۔۔ آپا تو ہماری ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں بس۔۔۔ کیونکہ انھیں معلوم جو ہے کہ ہم کتنے سیانے ہیں۔
آپ کو شک ہے کوئی؟
 

زیک

مسافر
کندھا ابھی ٹھیک نہیں ہے نا۔۔۔ بہت احتیاط کرنی ہوتی ہے ہلاتے جلاتے۔
صبح جاگنے کے بعد جب بیڈ سے اترنا چاہا تو کاندھے کا خیال ہی نہ رہا اور دایاں والا ہاتھ بیڈ پہ رکھنے سے شدید درد شروع۔۔ اٹھنے میں بیلنس نہ رہا۔ تو سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکراتے نیچے فرش پر۔ :cry:
تین ماہ پرانی چوٹ کا یہ حال ہے تو کافی سیریس معاملہ ہے
 

اکمل زیدی

محفلین
خوش آمدید خوش آمدید جیتی رہیے ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے اور بہت سا پیار :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
بس جی سمجھ لیجیے محفل کا نشہ ہوگیا اور یہ آپ کو یہیں کا کر لے گا اتنے پیارے پیارے لوگ ہیں شمشاد بھیا سید عاطف علی بھیا محمد خلیل الرحمٰن بھیآ ماہی احمد بٹیا نور وجدان بٹیا سید عمران اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا اور بہت سارے ایسے اچھے اچھے پیارے لوگ آپ پر انکے جوہر کھلتے جائیں گے آپ دیکھتی رہیے گا
ارے جاسمن بٹیا کو تو ہم بھول گئیے!!!!
:-(
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تین ماہ پرانی چوٹ کا یہ حال ہے تو کافی سیریس معاملہ ہے
دراصل اب ہم باضابطہ طور پر اس "چوٹ" کو پال رہے ہیں ایک نئی چوٹ کی صورت۔ تو معاملہ واقعی سیریس ہے مگر صحت کے لحاظ سے ہر گز نہیں۔ وہ گزارا ہو رہا ہے ۔ :D
 
Top