تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں جی مجھے تو برتن دھونے بھی نہیں آتے جب بھی برتن دھوتا ہوں ایک آدھ ضرور ٹوٹ جاتا ہے اور انڈے تو ایک بھی نہیں دھو سکتا ذرا سا بھی رگڑو فورا ٹوٹ جاتا ہے امی تو مجھے کچن میں آنے ہی نہیں دیتیں
تبھی تو آج تک سگھڑ نہ ہو پائے آپ۔
ابھی وقت ہے سیکھ لیجئیے۔ کام آئے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے پتا ہے نانا کو یہ زبان نہیں آتی ویسے بھی آپ کون کونسی مشکل زبان بولتی ہیں باہر مین پیچ پر بھی جدید کوائف میں آپ نے کیا لکھا ہے مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا صدمہ تو مجھے بھی ہوا پر جو اللہ کی مرضی ہو اس میں راضی رہیں اس سے بھی ثواب ملتا ہے
ہم نے ایسی کیا مشکل زبان بول دی۔۔۔ اپنی مادری زبان ہی تو بولی ہے۔ آپ سیکھ کر اپنے نانا کو بھی سکھا دیجئیے گا۔
صدمہ ہوا آپ کو بھی۔۔۔ ہم اس میں بھی راضی۔اب تو ثواب ملے گا نا؟

وہ جو مین پیج پر لکھا ہے اس کا مطلب ہے کہ

"وہ چاند پر پلاٹ خریدنے کے چکر میں ہے لیکن جیب میں بس ریزگاری کھنک رہی ہے"
 
پہلے اردو سیکھ لیں صحیح سے اور چاند پرر پلاٹ ریزگاریوں میں تھوری آئے گا یہیں زمین پر ہی پلاٹ لاکھوں سے کم نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے اردو سیکھ لیں صحیح سے اور چاند پرر پلاٹ ریزگاریوں میں تھوری آئے گا یہیں زمین پر ہی پلاٹ لاکھوں سے کم نہیں
ہاں نا۔۔۔ ایسا ہم نے تھوڑی کہا کہ چاند پر چاہئیے پلاٹ۔
ہمیں تو جنت میں چاہئیے بس۔
اور دنیا میں جو ہے، اس پر قانع ہیں دل و جان سے۔
 
پنجابی ہم آپ کو سکھا کر رہیں گے۔
ہم سیکھ کر نہیں رہیں گے کوئی زبردستی تھوڑی ہے کسی پر ویسے بھی مجھے یہاں صرف فوٹو شاپ سیکھنا ہے اور کیمرے کے بارے میں سیکھنا ہے یہاں تو میں ایک دو باتیں پوچھنے آگیا تھا اور آپ نے اتنی باتیں بنائیں کہ مشکل میں آگیا ہوں اب
 
یہ تو وہی بات ہو گئی نا۔۔۔ "آئے ہو اب تو جانے نہیں دیں گے"

ہاں جی بالکل زبردستی ہے۔ جب ہم پنجابی ہو کر اردو سیکھ سکتے ہیں تو آپ پنجابی کیوں نہیں سیکھیں گے؟
فوٹوشاپ تو ہم بھی سیکھنا چاہتے لیکن توجہ مرکوز کرنا مشکل ہو رہا باقی کاموں کی وجہ سے۔ کیا کریں؟
 
آپ نے سیکھی اپنے لیے کوئی مجھ پر احسان نہیں کیا اور جو کام آپ کریں وہ مجھے بھی کیوں کرنا پڑے گا بھئی کس خوشی میں؟ اور میرا اچھا سا مشورہ ہے آپ فوٹو شاپ سیکھنے کے چکروں میں نہ پڑیں بس ہر وقت عبادت میں لگی رہیں اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اب آپ کی
 
نانی گل آپا یہ دیکھیں میں نے یہ والی فوٹو لگالی ہے شاید ایک دن میں بھی اچھا فوٹو گرافر بن جاؤں ابھی یہی میری خواہش ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نانی گل آپا یہ دیکھیں میں نے یہ والی فوٹو لگالی ہے شاید ایک دن میں بھی اچھا فوٹو گرافر بن جاؤں ابھی یہی میری خواہش ہے
نانا نے صاف انکار کر دیا اور آپ پھر بھی نانی نانی کئے جا رہے ہیں۔ صرف گل کہئیے یا پورا نام لیجئیے گُلِ یاسمیں :mrgreen:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے سیکھی اپنے لیے کوئی مجھ پر احسان نہیں کیا اور جو کام آپ کریں وہ مجھے بھی کیوں کرنا پڑے گا بھئی کس خوشی میں؟ اور میرا اچھا سا مشورہ ہے آپ فوٹو شاپ سیکھنے کے چکروں میں نہ پڑیں بس ہر وقت عبادت میں لگی رہیں اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اب آپ کی
سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔۔۔ اور دیکھئے گا ہم سیکھ کر رہیں گے فوٹو شاپ۔ اور آپ کو سکھا کر رہیں گے پنجابی۔
اردو ہم نے اپنے لئے تھوڑی سیکھی۔۔۔ آپ لوگوں سے بات چیت کرنے کے لئے سیکھی۔ ورنہ کیا آپ ہماری بات سمجھ پاتے۔
 
ٹھیک کہا سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی پر فائدہ بھی تو دیکھیں نا اب آپ کریں گی کیا یہ سیکھ کر بس اللہ اللہ ہی کیا کریں ہر وقت ان جھمیلوں میں نہ پڑیں یہ جوان لوگوں کے شوق ہیں
 
نانا نے صاف انکار کر دیا اور آپ پھر بھی نانی نانی کئے جا رہے ہیں۔ صرف گل کہئیے یا پورا نام لیجئیے گُلِ یاسمیں :mrgreen:
صرف سگی نانی کو نانی نہیں کہتے بلکہ جو نانی دادی کی عمر جتنے ہوتے ہیں انہیں بھی ایسا ہی کہتے ہیں اگر آپ کا نانی کی وجہ سے دل ٹوٹ گیا تو کیا آپ کو دادی کہہ لوں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک کہا سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی پر فائدہ بھی تو دیکھیں نا اب آپ کریں گی کیا یہ سیکھ کر بس اللہ اللہ ہی کیا کریں ہر وقت ان جھمیلوں میں نہ پڑیں یہ جوان لوگوں کے شوق ہیں
دل ہونا چاہی دا جوان، عمراں وچہ کہیہ رکھیا

کر لینے دیں خوشی خوشی یہ شوق پورے۔۔۔ اور جھمیلے تھوڑی ہیں یہ۔ راحتیں ہیں محترم
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صرف سگی نانی کو نانی نہیں کہتے بلکہ جو نانی دادی کی عمر جتنے ہوتے ہیں انہیں بھی ایسا ہی کہتے ہیں اگر آپ کا نانی کی وجہ سے دل ٹوٹ گیا تو کیا آپ کو دادی کہہ لوں؟
ہمیں اتنے غم دینے ضروری ہیں کیا۔۔۔۔ بے غم رہنے میں آپ کا کیا جاتا ہے۔ اس عمر میں غم سہنا بھی تو دشوار ہے نا۔ یہ کیوں نہیں سمجھتے آپ۔
 
دل ہونا چاہی دا جوان، عمراں وچہ کہیہ رکھیا

کر لینے دیں خوشی خوشی یہ شوق پورے۔۔۔ اور جھمیلے تھوڑی ہیں یہ۔ راحتیں ہیں محترم
ویسے تو جو آپ کی مرضی کریں میں نے بے کار کا مشورہ دیا تھا ہر آدمی اپنی مرضی کرے بھئی
 
ہمیں اتنے غم دینے ضروری ہیں کیا۔۔۔۔ بے غم رہنے میں آپ کا کیا جاتا ہے۔ اس عمر میں غم سہنا بھی تو دشوار ہے نا۔ یہ کیوں نہیں سمجھتے آپ۔
ہاں جی یہ تو ہے سنا ہے اس عمر میں معمولی سا صدمہ بھی آدمی کی جان لے لیتا ہے
 
Top