بہت ہی حیرت کی بات ہے

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
رضوان بھائی کا پیغام آیا تھا۔ سبکو سلام لکھا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پھر سے فعال ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔

ظفری بھائی آپ بھی آ جائیں۔ آپ کی کمی بھی محسوس ہوتی ہے۔

اچھی بات ہے

ظفری بھائی کے بارے میں سنا ہے کہ وہ ناراض ہو گئے ہیں، اس بارے میں میں شمشاد اور محب بھائی سے گذارش کروں گا کہ آپ مہربانی کر کے ظفری بھائی کو واپس لائیں۔
 

تیشہ

محفلین
:D ظفری :p ؟

وہ نہ اب آئے ۔ جس نے واپس بلانا ہو پہلے مجھ سے شرط لگائے۔ :D مٹھائی کے ڈبے۔
ظفری گئے اب ، اب چاہے شمشاد ص بھی اپنی سی کوشیش کرلیں ناممکن 8) :p :lol:



:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
رضوان بھائی کا پیغام آیا تھا۔ سبکو سلام لکھا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پھر سے فعال ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔

ظفری بھائی آپ بھی آ جائیں۔ آپ کی کمی بھی محسوس ہوتی ہے۔

اچھی بات ہے

ظفری بھائی کے بارے میں سنا ہے کہ وہ ناراض ہو گئے ہیں، اس بارے میں میں شمشاد اور محب بھائی سے گذارش کروں گا کہ آپ مہربانی کر کے ظفری بھائی کو واپس لائیں۔

میرے علم میں تو نہیں ہے کہ ظفری ناراض ہیں۔ ہو سکتا ہے کہیں مصروف ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ، 8) بتایا تو ہے ظفری کا کہا ہے کہ

مجھے شمشاد ص کا بہانہ چاہئیے تھا محفل چھوڑنے کو :lol: ،

یقین نہ آئے تو خود پوچھ دیکھئے ۔

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
:lol: آپ میری بات نہیں سمجھے ۔ اصل میں ظفری محفل چھوڑنا چاہ رہے تھے اب کوئی بہانہ ہاتھ نہیں آرہا تھا کہ چھوڑی تو وجہ کیا بیان کی جائے :? :D
اب اتفاق سے آپکے اس جگھڑے نے بہانہ مہیا ر دیا کہ ظفری نے رپلائی لکھے ، ڈیلیٹ ہوگئے اور
زیک نے صرف اس وجہ سے کیں کہ یہ لڑائی کہیں بڑھتے بڑھتے بہت نہ بڑھ جاتی ۔ اس لئے جو اس میں انوالو تھے وہی رہے اور کوئی تیسرا بیچ میں آیا تو کہیں نوبت بڑھ نہ جائے ۔

اور ظفری کو بہانہ ملا :D کہ میری رپلائی کیوں ڈیلیٹ ہوئے ، اور محفل بائے بائے ۔ 8) :p
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا اپنا نظریہ ہے ویسے میں ایسا نہیں سمجھتا کہ محفل چھوڑنے کے لیے کسی قسم کے بہانے کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کو کوئی مصروفیت آڑے آ گئی ہے یا وہ کسی اور وجہ سے نہیں آنا چاہ رہا تو زبردستی تو نہیں ہے۔

اب دیکھیں رضوان بھی عرصہ دراز سے نہیں آ رہے، انہوں نے بھی محفل کو چھوڑ رکھا ہے۔

فیصل عظیم ہیں، اور بھی بہت سارے اراکین ہیں۔ ڈاکٹر افتخار کو ہی لے لیں۔

اب کس کس کا نام لکھوں، ہر ایک کی اپنی مجبوریاں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ کون روٹھا ہوا ہے؟ اور کس سے روٹھا ہوا ہے؟
اور کس بات سے روٹھا ہوا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں بھلا اور کس بات پر اور کون کون مجھ سے روٹھا ہوا ہے؟ مجھے تو علم ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں جانتے بوجھتے انجان نہیں بن رہا اور نہ ہی مجھے پتہ ہے۔

جس کسی کو بھی کوئی گلہ یا شکایت ہے وہ بتائے تو سہی۔ اب مجھے غیب کا علم تو ہے نہیں۔
 
Top