بہت ہی حیرت کی بات ہے

تیشہ

محفلین
:? مطلب ٹرائی کیا تو کیا ہوا ؟ فون ہی نہیں ریسیو کر رہی یا آف ہے ؟ مطلب ؟

ض ب ط کو معلوم ہوگا ۔ بتانا تو ذرا ادھر آکے سارہ سکھر سے واپس آئی کہ نہیں ؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پیاری باجو، ہمارے منصور(قیصرانی) بھیا المعروف بے بی ہاتھی کے معاملے کاآپ نے کیاکیاہے؟ وہ ابھی تک واپس نہیں آئے ہیں ان کی واپسی کے لئے آپ نے کونسے سے جن سے خدمات مستعارلینی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:



والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
:x جاوید بھیا رات میں شگفتہ زیک اک ساتھ چھوٹے بھیا کے ساتھ سر کھپاتے رہے ہیں ۔ جسکا کوئی فائدہ نہیں ہوا :? :(
بہت بحث کی مگر بے سود ۔ پھر مجھے جمائیاںآگئی اور میں سوگئی ۔ اب شگفتہ کو بھی امید کوئی فائدہ نہیںملا ہوگا ۔ اب اور کیا کریں ہم میں ٹھکائی ہی کرسکتی ہوں وہ بھی اگر چھوٹے بھیا میرے سامنےہوتے ۔ :x نہ جانے کیوں کر اتنے ضدی ہیں ۔ :oops: میرا اثر کا بھی رتی بھر رنگ نہین چڑھ پایا ۔ تو تنگ آکر میں نے انکو انکےحال پر چھوڑ دیا ہے ۔ :x
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

یہ توبڑے ہی افسوس کی بات ہےکہ آپ نےان کوبڑے پیارسے سمجھایااورانہوں نے آپ سب کی بات کو ردکردیاہے۔ میری بھی ان سے فون پربات ہوچکی ہےاس معاملہ میں لیکن وہی ڈھاک کے تین پات :x
بس اب توخداتعالی سے یہی دعاہے کہ اللہ تعالی ان کو جہاں بھی رکھے خوش رکھے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? مطلب ٹرائی کیا تو کیا ہوا ؟ فون ہی نہیں ریسیو کر رہی یا آف ہے ؟ مطلب ؟

ض ب ط کو معلوم ہوگا ۔ بتانا تو ذرا ادھر آکے سارہ سکھر سے واپس آئی کہ نہیں ؟

سارا آج ہی سکھر سے واپس آ رہی ہے۔ کہہ رہی تھی کہ کل آن لائن ہو گی۔

اور شمشاد بھائی بھی کہہ رہے ہیں کہ تین چار دن میں ہی آ سکوں گا۔ بقول بھابی ۔۔۔کہ وہ محفل کو بہت یاد کر رہے ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? مطلب ٹرائی کیا تو کیا ہوا ؟ فون ہی نہیں ریسیو کر رہی یا آف ہے ؟ مطلب ؟

ض ب ط کو معلوم ہوگا ۔ بتانا تو ذرا ادھر آکے سارہ سکھر سے واپس آئی کہ نہیں ؟
اسے کوئی لینے نہیں جا رہا۔ کل کہہ رہی تھی کہ ابھی کوئی آئے گا تو پھر ورنہ کوئی چھوڑ آئے گا ادھر سے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:x جاوید بھیا رات میں شگفتہ زیک اک ساتھ چھوٹے بھیا کے ساتھ سر کھپاتے رہے ہیں ۔ جسکا کوئی فائدہ نہیں ہوا :? :(
بہت بحث کی مگر بے سود ۔ پھر مجھے جمائیاںآگئی اور میں سوگئی ۔ اب شگفتہ کو بھی امید کوئی فائدہ نہیںملا ہوگا ۔ اب اور کیا کریں ہم میں ٹھکائی ہی کرسکتی ہوں وہ بھی اگر چھوٹے بھیا میرے سامنےہوتے ۔ :x نہ جانے کیوں کر اتنے ضدی ہیں ۔ :oops: میرا اثر کا بھی رتی بھر رنگ نہین چڑھ پایا ۔ تو تنگ آکر میں نے انکو انکےحال پر چھوڑ دیا ہے ۔ :x
میری پیاری سی باجو، کل میں نے باس صاحبہ کو یہی بات بتا دی تھی کہ ایسا ہونے والا ہے۔ یعنی زیک نے آپ کو درمیان میں اس لئے ڈالا ہے تاکہ ساری ذمہ داری میری نکل آئے اور ایڈمنز پر سے بات ہٹ جائے۔ تفصیل سے ساری بات میں‌ آج کی خبر والے دھاگے پر لکھ رہا ہوں۔ اگر سنسر نہ ہوئی تو دیکھ لیجئے گا
 

تیشہ

محفلین
:( :? اف چھوٹے بھیا یہ توابھی میں نے دیکھی پوسٹ ۔ :oops:

یقین کریں زکریا کو میں لائی تھی زکریا مجھے نہیںلائے تھے ۔ وہ تو جب میں نے اور شگفتہ نے سوچا اک ساتھ مل کر آپسے بات کرنے کوتو اسوقت میں زکریا سے بھی بات کر رہی تھی زکریا سے میں نے ہی بولا تھا کہ میں شگفتہ کو لے جارہی ہوں تو آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیے ۔ زکریا کا موڈ نہیں بھی تھا تب بھی انکو میں زبردستی لے آئی ۔

اور آپ نے کتنا رانگ سوچا ۔ :( :?
 

تیشہ

محفلین
آپ پہلے مجھ سے تو پوچھ لیتے کہ باجو آپ زکریا کو لائی ہیں کہ زکریآ آپ کو لائے ۔؟ :?

مگر آپکو پتا نا میں جھوٹ نہیں بولتی ۔ قسم سے سچ کہہ رہی ہوں زکریا کو میں ذبردستیلائی
 

قیصرانی

لائبریرین
سوری باجو اور سوری زیک، واقعی یہ میری غلط فہمی تھی۔ میں‌پوسٹ کو ایڈٹ نہیں‌کر رہا کہ سب کو پتہ چلے کہ اصل بات میں‌ نے کیا سوچی تھی اور کیا نکلی :oops:
 

تیشہ

محفلین
شکریہ، چھوٹے بھیا ، پہلے میں اسپیرڈر سے ایم ایس ن پر تھی تو میں یہ پوسٹ نہیں دیکھی اور زکریا نے پہلے دیکھی تو کہا کہ مجھے آپ اور شگفتہ کے ساتھ شامل نہیں ہونا چاہئیے تھا قصیرانی کچھ اور سمجھ رہے۔ تب میں ادھر دیکھنے آئی تو یہ پڑھا ۔ آپ کو غلطی لگی ۔ زکریا بچارے کو میں لائی تھی ۔ وہ بھی زبردستی ۔
اور آپ سمجھ لیا کہ کچھ سوچ کر پلان کر کے آئے :oops: خیر اب تو آپکو بتایا ،
مگر کوئی بات ںہیں بعض اوقات سوچنے میں سمجھنے میں غلطی لگ جایا کرتی ہے ۔
اٹس اوکے ۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? مطلب ٹرائی کیا تو کیا ہوا ؟ فون ہی نہیں ریسیو کر رہی یا آف ہے ؟ مطلب ؟

ض ب ط کو معلوم ہوگا ۔ بتانا تو ذرا ادھر آکے سارہ سکھر سے واپس آئی کہ نہیں ؟

السلام علیکم۔۔ خیر خبر رکھنے کا شکریہ باجو۔۔۔۔ میں بالکل اچانک گئی تھی ۔۔ ضبط سے کہا تھا کے آپ کو بتا دے ۔۔۔ سب کو بہت مس کیا میں نے ۔۔ امید ہے کہ سب لوگ بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔ :)
 

تیشہ

محفلین
سلام ن ویلکم بیک سارہ ،
ہاں مجھے ض ب ط بتاتا رہآ ہے ۔ کب گئی کب آئی ۔ ہم سب ٹھیک ، تم سناؤ سکھر میں اور کراچی سب خیریت نا ۔ دیکھ لو ماورہ پاکستان سے ہو آئی اور نہیں ملی ۔ کہتی تھی نا میں ۔ :p

:chalo:
 

ماوراء

محفلین
اے باجو اللہ کا واسطہ۔۔۔ یہ کہانی دوبارہ شروع نہ کرنا۔ سارہ کو پتہ ہے میں نے اس کو کتنی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی۔۔پر نہیں ہو سکا۔ :( ہاں شروع کے دنوں میں واقعی ہماری بات چیت ہوتی رہی تھی۔
 

تیشہ

محفلین
:D میں تو کروں گی ۔ مزہ آتا ہے ۔ :p اور کیا دیکھو تو ویسے بڑی سہیلیاں ہیں اور نہ سارہ تم سے ملنے گئی نا تم :? ۔
:cdrying: :chalo:
 

ماوراء

محفلین
کراچی اتنی دور تو کبھی شاید میرے اباّ حضور بھی نہ گئے ہوں۔ مجھے کہاں کوئی لے کر جاتا۔ سارہ سے کہا ہے اب کی بار جب میں پاکستان آئی تو پھر بن بلائے ہی میرے گھر آ جائے۔
 

ماہ وش

محفلین
(گہری سوچ ) اس دھاگے کا پہلا صفحہ پڑھا اور آخری ۔۔ درمیان کے صفحے پڑھنے کی ہمت نہیں‌ ہو سکی ۔۔ قیصرانی کی بات ٹھیک ہے لوگ کسی کو یاد نہیں رکھتے جب تک کہ کوئی جزباتی تعلق نہ ہو ۔۔ یا جب تک کہ کوئی زاتی تعلق نہ ہو ۔ ۔ ۔ ویسے بھی نیٹ کی دنیا جھوٹ کی دنیا ہے ، ، یہاں کیا کسی سے دل لگانا یا کسی کی یاد میں ٹسوے بہانا ۔۔ اگر کوئی یہاں سیریس ہو جائے اور نیٹ لوگوں‌کو اپنا سمجھنے لگے اور ان کی انتظار کرے ان کو مس کرے تو سمجھو اس سے زیادہ سادہ بندہ اس دنیا میں‌کوئی اور نہیں ،، اور پتا ہے نہ دنیا سادہ لوگوں‌کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے ۔ پتا ہے یا بتاوں
 

تیشہ

محفلین
:roll: قصیرانی کی بات آپکو بہت یاد رہی ماہ وش ؟ خیریت تو ہے نا ؟ :lol: :wink:

اور کسی کی کوئی بات یاد ہو نہ ہو یہ بات یاد رہی واہ کیا کہنے ۔ :p :wink: مگر یہ بات چھوٹے بھیا نے کدھر کی مطلب آپ نے کہاں سے سنی پڑھی قیصرانی کی یہ والی بات ؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے ۔ :?
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجی اگر آپ نے اس دھاگے کا پہلا صفحہ پڑھا ہوتا تو آپ یہ سوال کبھی نہ کرتیں‌، اب میں‌کیا کہوں‌میں‌نے اپنی دانست میں بڑی سنجیدہ بات کی تھی ،، اس محفل کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں‌ کوئی سیریس بات کو سیریس نہیں‌لیتا ۔۔ اور کیوں‌لے کوئی سیریس کسی مسئلہ کو کہ سب یہاں‌ دل بہلانے ٹائم پاس کرنے آتے ہیں‌،، ہے کہ نہیں‌
 
Top