قیصرانی نے کہا:آہا، رضوان بھائی آگئےکیسے ہیںجناب؟
بس اب جلدی سے ریگولر ہو جائیں، لائبریری کو آپ کی بہت اشد ضرورت ھےرضوان نے کہا:عنایت اور کرم نوازی ہے آپ جناب کی![]()
![]()
![]()
![]()
واہ، آپ کی زبان سے تو آج بھی سچ ہی سچ نکل رہا ھے۔ ظاہر ھے کہ پڑھائی کے بعد لکھائی بھی ہوگی، تو ہم منتظر ھیںرضوان نے کہا:بالکل میں نے پڑھائی شروع کردی ہے۔![]()