پاکستانی بھائی میں تو کسی سے ناراض نہیں ہوں اور نہ ہی میں سمجھتا ہوں کہ کوئی مجھ سے ناراض ہے۔ اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے، کوئی ناراض ہے تو یقیناّ اس کے پاس کوئی نہ کوئی وجہ بھی ہو گی، تو مجھے بتائیں تو سہی تاکہ ازالہ کیا جا سکے۔
شمشاد شکر ہے آپ کی واپسی ہوئی کافی تشویش تھی ویسے ساتھ ہی ساتھ ماورا کی بھی واپسی ہوگئی ہے اور آتے ہی اس نے علی پور کے ایلی پر کام شروع کر دیا ہے میں تو حیران ہوں اس کے جذبات دیکھ کر
گم ہونے والے چلے جاتے ہیں پیچھے سے شامت میری آجاتی ہے باجو سے رجوع کریں ۔ پہلے ہی شمشاد ص میرے کان کھا گئے تھے ڈاکٹر ص کیوںنہیں آرہے ؟ کدھر ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
اب میں سب کے سر توڑوں گی جو غائیب ہوا بتائے بغیر ۔