بہت ہی حیرت کی بات ہے

ظفر احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپ اب ڈریکولا سے آنکھ تک پہنچ آئے ہیں ۔ :D
اک بار پھر سوچ لیں کیا پتا کل آنکھ سے ناک پر جا پنچیں ، :lol:

پھر تو جسم کے بہت سارے اعضا ہیں جن پر پہنچنا پڑے گا۔

شمشاد بھائی آپ اپنا مشورہ اپنے پاس رکھیں :p ڈریکولا‌کا‌کیا‌بھروسہ‌۔‌آپ‌کیوں‌راستہ‌بتاتے‌ہیں؟‌ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
حاضر جناب۔

ڈریکولا بھائی اگر آپ نے میرے مشورے کا خون ابھی تک نہیں پیا تو مہربانی کر کے واپس کر دیں۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سبز پریاں روند بھی مارتی ہیں کہ ایک شتونگڑہ لگایا اور یہ جا وہ جا۔

شمشاد بھائی آپ کی اس بات پر ناراض ہوکر ۔۔ سچ مچ کی پریوں نے اس سائیٹ پر نہ آنے کی قسمیں کھا لیں ہیں ۔ :lol:

میں آئیندہ کے لیے کان پکڑتا ہوں کہ ایسا نہیں کروں گا، وہ آئیں تو سہی۔
 

ظفری

لائبریرین
“ پاکستانی بھائی “ کا پتا لگائیں دوستو ۔۔ کہاں ہیں وہ آج کل کہ کافی دن ہوگئے محفل پر نظر نہیں آئے ۔ ویسے اگر وہ یہ پیغام خود پڑھیں تو یہاں محفل پر آجائیں ، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ :wink:
 
Top