عمران شناور
محفلین
یونہی کہا ہے میں نے تو‘ اچھا نہیں لگا؟یہ بات کس گمان میں کہ دی ہے آپ نے
’’کچھ روز قبل آپ مرے رازداں نہ تھے ؟‘‘
؟؟؟؟؟
کیا دور اس محاذ سے تھے‘ درمیاں نہ تھے؟
یونہی کہا ہے میں نے تو‘ اچھا نہیں لگا؟یہ بات کس گمان میں کہ دی ہے آپ نے
’’کچھ روز قبل آپ مرے رازداں نہ تھے ؟‘‘
؟؟؟؟؟
یوں ہی نہیں کہا ہے شناور میاں کہ ہمیونہی کہا ہے میں نے تو‘ اچھا نہیں لگا؟
کیا دور اس محاذ سے تھے‘ درمیاں نہ تھے؟
یوں تو کسی محاذ پہ تنہا نہیں تھے آپیوں ہی نہیں کہا ہے شناور میاں کہ ہم
اس دور اس محاذ پہ تنہا مَیاں نہ تھے !!
شکریہ ۔ میں نے وہاں پوسٹ کردیا ہے۔جزاک اللہکفایت ہاشمی صاحب آداب ، یہ لڑی بیت بازی کے لیے مخصوص ہے ۔
پسندیدہ کلام کی لڑی کے لیے ۔۔ یہ ربط ملاحظہ کیجے ۔۔۔
یہاں آپ نئی لڑی بنا کر کلام چسپاں کرسکتے ہیں۔۔
سلامت باشید روبخیر
یعنی اسی محاذ پہ عمران آپ تھے ؟؟؟؟؟؟؟یوں تو کسی محاذ پہ تنہا نہیں تھے آپ
خط جب جلائے پاس کوئی مہرباں نہ تھے ؟
یعنی کہ م م ! قدر دان آپ تھے؟یعنی اسی محاذ پہ عمران آپ تھے ؟؟؟؟؟؟؟
یعنی ہمارے گھر کہ وہ مہما ن آپ تھے ؟؟
یعنی کہ اٹھ گئے تھے کوئی کام تھا ہمیں
محفل میں آپ لوگ تھے پر ہم وہاں نہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی کہ م م ! قدر دان آپ تھے؟
لیکن مجھی کو دیکھ کے حیران آپ تھے
یوں ہی میں ایک رو میں بَکے جا رہا ہوں دوست
ورنہ مرا مزاج ، طبیعت اداس ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یوں ہی میں ایک رو میں بَکے جا رہا ہوں دوست
ورنہ مرا مزاج ، طبیعت اداس ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔