نہ کر ان سے ملنے کی اے دل ہوس کہاں خس، کہاں شعلہ برق تاب (عابد لاہوری)
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #841 نہ کر ان سے ملنے کی اے دل ہوس کہاں خس، کہاں شعلہ برق تاب (عابد لاہوری)
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #845 یہ اور بات کہ شیشہ تھا درمیاں منصور چراغ ہوتا ہے جیسے وہ جسم ایسا تھا (منصور آفاق)
مہ جبین محفلین مارچ 20، 2012 #846 یہ حادثہ تو نسیم بہار کیا جانے۔۔۔۔۔۔! اجڑ گئے ترےجھونکوں سے کتنے کاشانے حزیں صدیقی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #847 مہ جبین نے کہا: یہ حادثہ تو نسیم بہار کیا جانے۔۔۔۔ ۔۔! اجڑ گئے ترےجھونکوں سے کتنے کاشانے حزیں صدیقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشا جی کا نام نہ لو کیا انشا جی سودائی ہیں (انشاء جی)
مہ جبین نے کہا: یہ حادثہ تو نسیم بہار کیا جانے۔۔۔۔ ۔۔! اجڑ گئے ترےجھونکوں سے کتنے کاشانے حزیں صدیقی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشا جی کا نام نہ لو کیا انشا جی سودائی ہیں (انشاء جی)
مہ جبین محفلین مارچ 20، 2012 #848 نہ جانے خود کو بنا لائے یا مٹا لائے ہجوم رنگ سے دامان دل بچا لائے حزیں صدیقی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #849 یہ بات عجیب سناتے ہو ، وہ دنیا سے بے آس ہوئے اک نام سنا اور غش کھایا ، اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے (انشاء جی)
یہ بات عجیب سناتے ہو ، وہ دنیا سے بے آس ہوئے اک نام سنا اور غش کھایا ، اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے (انشاء جی)
مہ جبین محفلین مارچ 20، 2012 #850 یادوں کی جھلکیاں ہیں کہ عکس ہزار رنگ دل ہے نگار خانہء فنکار کی طرح۔۔۔۔! حزیں صدیقی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #851 حالِ دل میں نے جو دنیا کو سُنانا چاہا مجھ کو ہر شخص نے دل اپنا دکھانا چاہا (کرار نوری)
مہ جبین محفلین مارچ 20، 2012 #852 افتاد راہ ذکر کے قابل نہیں کوئی۔۔۔۔! کچھ حادثات دل پہ گزر بھی گئے تو کیا حزیں صدیقی
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2012 #853 اُدھر تھی لرزشِ صہبا، اِدھر خرامِ نگار نرالی بحث چھڑی تھی، نیا مقابلہ تھا (جوش)
ن نورمحمد محفلین مارچ 21، 2012 #854 آئینے میں دیکھ رہے تھے وہ بہار حسن آیا میرا خیال تو شرما کے رہ گئے
مہ جبین محفلین مارچ 21، 2012 #855 یہ عقل و دل ہیں شرر شعلہء محبت کے۔۔۔۔! وہ خار و خس کے لئے ہے، وہ نیستاں کے لئے اقبال
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #856 یہ مت پوچھو کہ کیسا آدمی ہوںکرو گے یاد، ایسا آدمی ہوں(انور شعور)
ص صائمہ شاہ محفلین مارچ 21، 2012 #857 نہ ہو ان پہ میرا بس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انہی کا تھا میں انہی کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
نہ ہو ان پہ میرا بس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انہی کا تھا میں انہی کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2012 #858 یہی ہوگا، کسی دن ڈوب جاؤں گا سمندر میںتمناؤں کی خالی سیپیاں کب تک چنوں گا میں(انور شعور)
امین عاصم محفلین مارچ 22، 2012 #859 نشاں مٹائے گی کیسے بھلا ہوا اپنا ابد کی شام تلک ہے یہ سلسلہ اپنا (حسین اختر)
ص صائمہ شاہ محفلین مارچ 22، 2012 #860 اگر جراحت قاتل سے بخشوا لائے تو دل سیاست چارہ گراں کی نذر ہوا فیض