رعنائی خیال کو ٹھہرا دیا گناہ واعظ بھی کس قدر ہے مذاق سخن سے دور حسرت موہانی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 9، 2020 #1,321 رعنائی خیال کو ٹھہرا دیا گناہ واعظ بھی کس قدر ہے مذاق سخن سے دور حسرت موہانی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 9، 2020 #1,322 رسمِ وفا کدھر گئی، تیری ادا کو کیا ہوا شہر تو ہے وہی مگر آب و ہوا کو کیا ہوا (لطیف ساحل)
سیما علی لائبریرین اکتوبر 9، 2020 #1,323 اے ابرِ خاص، ہم پہ برسنے کا اب خیال جل کر تِرے فراق میں جَب راکھ ہو گئے پروین شاکر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2020 #1,324 یار کے رخ نے کبھی اتنا نہ حیراں کیا فکر سر زلف نے جیسا پریشاں کیا رضا عظیم آبادی
مومن فرحین لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,325 اے شان کریمی مجھے مایوس نہ کرنا تقدیر بدلتی ہے دعاؤں کے اثر سے
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,326 یہ تصرف ہے مبارکؔ داغ کا کیا سے کیا اردو زباں ہوتی گئی مبارک عظیم آبادی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,327 یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,328 یارانِ جان و دل کو کوئی جمع پھر کرے جو بھی ہو جس کا حال، سنایا کرے کوئی عبید اللہ علیم
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,329 یہ عجیب شعبدہ ہے یہ عجیب ماجرا ہے کہ جس آنکھ میں ہے شوخی اسی آنکھ میں حیا ہے معشوق حسین اطہر ہاپوڑی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,330 یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا داغ دہلوی
یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا داغ دہلوی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,331 ےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے ایک شعر سے.. اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا الله۔۔۔۔
ےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے ایک شعر سے.. اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا الله۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2020 #1,332 ہونٹوں سے اس درد کی خوشبو آ کر جسم میں پھیل گئیکتنا درد اکٹھا تھا اس ٹھنڈی سی پیشانی میں(ضیا ضمیر)
ہونٹوں سے اس درد کی خوشبو آ کر جسم میں پھیل گئیکتنا درد اکٹھا تھا اس ٹھنڈی سی پیشانی میں(ضیا ضمیر)
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,333 نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی اکبر الہ آبادی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,334 یوں بھی نہیں کہ پاس ہے میرے وہ ہم نفس یہ بھی غلط کے مجھ سے جدا ہو گیا وہ شخص رشید قیصرانی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,335 صد شُکر کہ اِس حال میں جیتے تو ہیں ناصؔر حاصِل نہ سہی، کاوشِ حاصِل تو وہی ہے ناصؔر کاظمی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,336 یارانِ جان و دل کو کوئی جمع پھر کرے جو بھی ہو جس کا حال، سنایا کرے کوئی عبید اللہ علیم
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,337 یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا داغ دہلوی
یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا داغ دہلوی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,338 اب نہ دل مانوس ہے ہم سے نہ خوش ہیں دل سے ہم یہ کہاں کا روگ لے آئے تِری محفل سے ہم سیماب اکبرآبادی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2020 #1,339 میں آرزوئے جاں لکھوں یا جان آرزو! تو ہی بتا دے ناز سے ایمان آرزو! (اختر شیرانی)
مومن فرحین لائبریرین اکتوبر 18، 2020 #1,340 وہ تو وہ ہیں تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم میرا محبوب نظر تو دیکھو