یہ آپ نے حرف "خ" سے شعر کیسے دے دیا؟ یہ بیت بازی کی لڑی ہے، آپ کو تو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔خوب پردہ ہے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھیخوب پردہ ہے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
معذرتیہ آپ نے حرف "خ" سے شعر کیسے دے دیا؟ یہ بیت بازی کی لڑی ہے، آپ کو تو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔
یاد ماضی عذاب ہے یا ربنہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
(علامہ اقبال)
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
تو چھین لے مجھ سے حافظہ میرا