بیت بازی کے اصول کے مطابق تو آپ کو حرف ‘ی‘ سے شعر دینا تھا۔ آپ نے یہ حرف ‘ب‘ سے کیسے دے دیا؟بس رنج کی ہے داستاں، عنوان ہزاروں
جینے کے لئے مر گئے انسان ہزاروں
اظہر ہاشمی
نشان منزل جاناں ملے ملے نہ ملےبس رنج کی ہے داستاں، عنوان ہزاروں
جینے کے لئے مر گئے انسان ہزاروں
اظہر ہاشمی
کی بورڈ سے۔بیت بازی کے اصول کے مطابق تو آپ کو حرف ‘ی‘ سے شعر دینا تھا۔ آپ نے یہ حرف ‘ب‘ سے کیسے دے دیا؟
یہ بات کیوں نہیں لگتی بہت عجیب تمہیںاڑا دوں دھجیاں دل کی اگر ان میں سے کوئی بھی
قبائے سرخ میں تیری گریباں ہو کے مل بیٹھے
بقا اللہ بقاؔ