اس نسل کا ذہن کٹ رہا ہے اگلوں نے کٹائے تھے فقط سر پروین شاکر
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #1,641 اس نسل کا ذہن کٹ رہا ہے اگلوں نے کٹائے تھے فقط سر پروین شاکر
شمشاد لائبریرین جون 4، 2021 #1,642 راہ دشوار بھی ہے بے سر و سامانی بھی اور اس دل کو ہے کچھ اور پریشانی بھی ابرار احمد
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #1,643 یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانہ ہے جو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانہ ہے جگر مراد آبادی
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #1,644 یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا شکیل بدایونی
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #1,645 اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا شکیل بدایونی
سیما علی لائبریرین جون 7، 2021 #1,646 آئینہ ہے اور وہ ہیں دیکھیے فیصلہ دونوں یہ باہم کیا کریں داغ دہلوی
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,647 نہ غبار میں ، نہ گلاب میں مجھے دیکھنا مرے درد کی آب و تاب میں مجھے دیکھنا کسی وقت شامِ ملال میں مجھے سوچنا کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھن
نہ غبار میں ، نہ گلاب میں مجھے دیکھنا مرے درد کی آب و تاب میں مجھے دیکھنا کسی وقت شامِ ملال میں مجھے سوچنا کبھی اپنے دل کی کتاب میں مجھے دیکھن
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,649 ہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ ساتھ چل کے وہی آنکھ بے بہا ہے جو غمِ جہاں میں روئے وہی جام جامِ ہے جو بغیرِ فرق چھلکے خمار بارہ بنکوی
ہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ ساتھ چل کے وہی آنکھ بے بہا ہے جو غمِ جہاں میں روئے وہی جام جامِ ہے جو بغیرِ فرق چھلکے خمار بارہ بنکوی
م محمد جنید90 محفلین جون 14، 2021 #1,650 یہ کرداروں کے گندے آئنے اپنے ہی گھر رکھئے یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم سمجھتے ہیں ابو لبابہ
شمشاد لائبریرین جون 23، 2021 #1,651 نہیں پائے گا نشاں کوئی ہمارا ہرگز ہم جہاں سے روش تیر نظر جائیں گے (شیخ ابراہیم ذوقؔ)
لاريب اخلاص لائبریرین جون 26، 2021 #1,652 یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میں میرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی خورشید احمد جامی
شمشاد لائبریرین جون 26، 2021 #1,653 یہ ہم کو کون سی دنیا کی دھن آوارہ رکھتی ہے کہ خود ثابت قدم رہ کر ہمیں سیارہ رکھتی ہے عباس تابش
سیما علی لائبریرین اگست 14، 2021 #1,654 یہ بہاروں کا تبسم ‘ یہ ہواؤں کا جنوں!!!!!!!!!!!!!!!!! برگ و گل ‘ سرو و سمن ‘ دشت و دمن ‘ گلزار و باغ
سیما علی لائبریرین اگست 28، 2021 #1,655 غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے غالب
سیما علی لائبریرین اگست 28، 2021 #1,656 یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
سیما علی لائبریرین اگست 28، 2021 #1,657 یوں تراشے جا رہے ہیں تہمتوں پر تہمتیں جیسے ان لوگوں کو اب خوفِ خدا کوئی نہیں
سیما علی لائبریرین اگست 28، 2021 #1,658 نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی اکبر الہ آبادی
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2021 #1,659 یوں چپ رہا کرے سے تو ہو جائے ہے جنوں زخم نہاں کرید کے کچھ رو لیا کرو بلقیس ظفیر الحسن
سیما علی لائبریرین ستمبر 4، 2021 #1,660 وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی نصیر ترابی