اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہے اس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریک مقدس کوئی بات نہیں
عمر سیف محفلین اکتوبر 5، 2012 #301 اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہےاس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریکمقدس کوئی بات نہیں
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 5، 2012 #302 کبھی تو ایسا بھی ہو کہ لوگوں کی بات سن کر میری طرف تم رقابتوں کی جلن میں آؤ احمد فراز
عمر سیف محفلین اکتوبر 5، 2012 #303 وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #304 آج جسے گلبانگِ سحر کا نام دیا ہے دنیا نے سچ تو یہ ہے آواز وہی تھی جس سے فضا کی بات چلی (حزیں صدیقی)
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 7، 2012 #305 یہ پہلی علامت نہ ہو عشق کی مسلسل ترا دھیان آنے لگا عبدالحمید عدم
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #306 اس رات اندھاری میں مت بھول پڑوں تجھ سوں ٹک پاؤں کے جھانجھر کی جھنکار سناتی جا(ولی دکنی)
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #307 اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سے لنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے کلام: احمد جاوید
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #308 یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز ہی گھوما کرتی تھی اس سے ان کو ملنا تھا تو اس کے لاکھ بہانے تھے (ابن انشاء)
یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز ہی گھوما کرتی تھی اس سے ان کو ملنا تھا تو اس کے لاکھ بہانے تھے (ابن انشاء)
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 8، 2012 #309 یہ کن نشانوں پہ ساحر نے تیر مار دیئےکہ آدمی تو نہ مارے، ضمیر مار دیئے اقبال کوثر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #311 یہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیںمہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیں (جگر مراد آبادی)
کاشف اکرم وارثی محفلین اکتوبر 8، 2012 #312 شمشاد نے کہا: یہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیںمہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیں (جگر مراد آبادی) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے تم سے پھر ملن ھو ہی نہ سکھے ان ساعتوں کو سیپی کی طرع سمیٹ لو
شمشاد نے کہا: یہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیںمہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیں (جگر مراد آبادی) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے تم سے پھر ملن ھو ہی نہ سکھے ان ساعتوں کو سیپی کی طرع سمیٹ لو
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #313 واعظوں کو نہ کرے منع نصیحت سے کوئیمیں نہ سمجھوں گا کسی طرح سے سمجھانے دو (سیاح)
غ۔ن۔غ محفلین اکتوبر 15، 2012 #314 وہ نگہ کہتی ہے بیٹھے رہو محفل میں ابھی دل کی آشفتگی اٹھنے کی اجازت مانگے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2012 #315 یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز ہی گھوما کرتی تھیاس سے ان کو ملنا تھا تو اس کے لاکھ بہانے تھے (ابن انشاء)
یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز ہی گھوما کرتی تھیاس سے ان کو ملنا تھا تو اس کے لاکھ بہانے تھے (ابن انشاء)
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 16، 2012 #316 یوں اُٹھے آہ اس گلی سے ہمجیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے میر تقی میر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2012 #317 یہ بھی روش نہ ہو رہِ مقصود کے خلاف آئی ہے یہ کدھر سے صدا "دیکھ کر چلو" (احسان دانش)
غ۔ن۔غ محفلین اکتوبر 17، 2012 #318 وہ جن کے دل میں فصلِ غم نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں انھیں پھولوں پہ بیٹھی تتلیاں اچھی نہیں لگتیں
تبسم محفلین اکتوبر 18، 2012 #319 نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو ہنس دیئے غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیئے
مقدس لائبریرین اکتوبر 18، 2012 #320 یہ بزم محبت ہے، اس بزم محبت میںدیوانے بھی شیدائی، فرزانے بھی شیدائی