یہ نقش دلوں پر سے جانے کا نہیں اس کو عاشق کے حقوق آکر ناحق بھی مٹا جانا میر تقی میر
شمشاد خان محفلین مئی 13، 2020 #961 یہ نقش دلوں پر سے جانے کا نہیں اس کو عاشق کے حقوق آکر ناحق بھی مٹا جانا میر تقی میر
مومن فرحین لائبریرین مئی 13، 2020 #962 اُس سرمدی حیات میں ملتے تو بات تھی اس عارضی حیات میں کیوں مل گئے ہو تم
مریم افتخار محفلین مئی 13، 2020 #963 محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو ایماں نا مکمل ہے
مومن فرحین لائبریرین مئی 13، 2020 #964 یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں آخری تدوین: مئی 13، 2020
ریحان احمد ریحانؔ محفلین مئی 14، 2020 #965 نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یس وہی طہ آخری تدوین: مئی 14، 2020
مومن فرحین لائبریرین مئی 15، 2020 #966 ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2020 #967 یہ کیسی بچھڑنے کی سزا ہے آئینے میں چہرہ رکھ گیا ہے (عبید اللہ علیم)
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2020 #969 یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے (بشہر بدر)
امامہ ارشاد محفلین اگست 22، 2020 #970 یہ سب راستے کے ساتھی ہیں ، انھیں آخر بچھڑنا ہے چلو اب گھر چلیں ساغر بہت آوارگی کر لی
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2020 #971 امامہ ارشاد نے کہا: یہ سب راستے کے ساتھی ہیں ، انھیں آخر بچھڑنا ہے چلو اب گھر چلیں ساغر بہت آوارگی کر لی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امامہ جی اپنا تعارف تو دیں۔
امامہ ارشاد نے کہا: یہ سب راستے کے ساتھی ہیں ، انھیں آخر بچھڑنا ہے چلو اب گھر چلیں ساغر بہت آوارگی کر لی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امامہ جی اپنا تعارف تو دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2020 #972 یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا مرزا غالب
امامہ ارشاد محفلین اگست 22، 2020 #973 اور کچھ یاد نہ رہتا تھا لڑائی میں اسے ہاں مگر میرے گزشتہ کا حوالہ دینا اس کی فطرت میں نہ تھا ترک تعلق لیکن دوسرے شخص کو اس نہج پہ پہنچا دینا
اور کچھ یاد نہ رہتا تھا لڑائی میں اسے ہاں مگر میرے گزشتہ کا حوالہ دینا اس کی فطرت میں نہ تھا ترک تعلق لیکن دوسرے شخص کو اس نہج پہ پہنچا دینا
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2020 #974 ایک رہزن کو امیر کارواں سمجھا تھا میں اپنی بد بختی کو منزل کا نشاں سمجھا تھا میں دوارکا داس شعلہ
محمدابوعبداللہ محفلین اگست 22، 2020 #975 نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
امامہ ارشاد محفلین اگست 22، 2020 #976 یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں
عمر سیف محفلین اگست 23، 2020 #977 ہیں نہیں یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے میں ٹھیک ٹھاک ہوں ہاں بس ذرا اداسی ہے عرفان ستار
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2020 #978 بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیں یہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں (ولی اللہ محب)
امامہ ارشاد محفلین اگست 23، 2020 #979 نہیں لگے گا اسے دیکھ کر ، مگر خوش ہے میں خوش نہیں ہوں، مگر دیکھ کر لگے گا نہیں بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
نہیں لگے گا اسے دیکھ کر ، مگر خوش ہے میں خوش نہیں ہوں، مگر دیکھ کر لگے گا نہیں بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
عمر سیف محفلین اگست 23، 2020 #980 نہیں تھے پہلے یہاں، اب جو جلوہ گر ہوئے ہیں یہ کون لوگ ترے بعد معتبر ہوئے ہیں اکرام افضل