فیصل عظیم بھای ، اصل شعر یوں ہے :آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے دل پکار میں چلاؤں ہائے کھر
(بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا نہ شاعر کا نام پتہ معلوم ہے نہ صحت پر یقین)
فیصل عظیم بھای ، اصل شعر یوں ہے :
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل
غلام مصطفیٰ کھر صاحب ۔۔۔۔؟؟جی آپ نے درست شعر لکھ دیا ہے اور جو میں نے پڑھا تھا وہ غلام مصطفیٰ کھر صاحب کی دوسری طلاق کے موقعے پر پڑھا تھا لہذا اس میں یہ تبدیلی اس وقت کی گئی تھی
اِنورٹیڈ کاماز میں "شریف" اور آپ کا "مشتبہ" موڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو ضرور مجھے اپنی عقل استعمال کرنا چاہئےانیس سو ستتر میں پاکستانی پنجاب کے گورنر ہوا کرتے تھے بڑے "شریف" آدمی ہیں