تمہارا شکریہ تم نے مری راتوں کو سمجھا ہے
مگر اے کاش تم جانو انہی راتوں کی معموری
وفائیں ان کی میرے دل کی شادابی کا منبع ہیں
تب ہی دل شاد رہتا ہے بھلا کیسی یہاں دوری
شعیب کا جواب لکھتے لکھتے دلشاد بھائی نے لکھ مارا لہذا تدوین کر کے انکے لئے بھی کچھ اضافہ کردیا