فیصل عظیم فیصل
محفلین
نہیں کل سے یہاں آمد کسی اللہ کے بندے کی۔۔؟
خدا کا خوف کھاؤ اور" یاں" کچھ شعر لکھ ڈالو
خدا کا خوف کھاؤ اور" یاں" کچھ شعر لکھ ڈالو
نہیں کل سے یہاں آمد کسی اللہ کے بندے کی۔۔؟
خدا کا خوف کھاؤ اور" یاں" کچھ شعر لکھ ڈالو
"ں" لکھوں یا "ن" لکھوں کچھ تو لکھوں گا۔۔!
تمہارے شعر کا ایسا جوابِ "تام" دے دوں گا
تام کا مطلب ہوتا ہے مکمل
آپ شعر ایسے کیوں لکھتے ہیں جیسے اپنے آپ سے یا کسی دوسرے سے بات کرتے محسوس ہوتے ہیں ، شعر کم اور سوال و جواب زیادہ لگتے ہیں ،
مجھے سب سے بہتر طریقہ گفتگو یہی لگتا ہے ۔ یا شاید میں ایسے لکھنا زیادہ پسند کرتا ہوں ۔ بات بھی ہوجائے اور شعر بھی ہوجائے ۔ ایک ٹکٹ میں دو مزے
یہی" انداز بیاں" ہے یہی "طرز تکلم" بھی۔۔؟
یہی ہے گفتگو میری یہی ہے شاعری میری
ویسے بھی میرا موڈ ایک طویل عرصے بعد ایسا ہوا ہے