یاد رکھو تو دل کے قریب ہیں ہم بھول جاؤ تو یہ ہیں فاصلے بہت ، ت
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #722 تیرا ہجر میرا نصیب ہے تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں تُو کہین بھی ہو میرے ساتھ ہے (ندا فاضلی)
تیرا ہجر میرا نصیب ہے تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں تُو کہین بھی ہو میرے ساتھ ہے (ندا فاضلی)
فرحت کیانی لائبریرین مئی 7، 2008 #723 یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بتانِ وہم و کماں، لا الہ الااللہ (اقبال)
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #725 یاد کسی کی چاندنی بن کر کوٹھے کوٹھے اُتری ہے یاد کسی کی دھوپ ہوئی ہے زینہ زینہ اُتری ہے (بشیر بدر)
ع عندلیب محفلین مئی 8، 2008 #726 یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ،افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلماں بھی ہو
ی یونس رضا معطل مئی 8، 2008 #727 قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا سمجھیں یہ بے چارے دو رکعت کے امام
ی یونس رضا معطل مئی 8، 2008 #728 ہے دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #729 ڈاکٹر صاحب شعر تو آپ کو حرف و سے دینا تھا کہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ لیکن آپ نے حرف ق سے دیا۔ مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ ایسا کیونکر ہوا۔
ڈاکٹر صاحب شعر تو آپ کو حرف و سے دینا تھا کہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ لیکن آپ نے حرف ق سے دیا۔ مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ ایسا کیونکر ہوا۔
ع عندلیب محفلین مئی 8، 2008 #730 یقیں محکم ،عمل پہم ،محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں یہ ہیں مردوںکی شمشیریں
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #731 ڈاکٹر صاحب یہ آپ کیا کر رہے ہیں، شعر پر شعر دے رہے ہیں لیکن یہ دھاگہ تو بیت بازی کا ہے۔
ی یونس رضا معطل مئی 8، 2008 #732 شمشاد نے کہا: ڈاکٹر صاحب شعر تو آپ کو حرف و سے دینا تھا کہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ لیکن آپ نے حرف ق سے دیا۔ مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ ایسا کیونکر ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو غلطی ہوگئی صاحب ۔۔۔ چائے نے خوار کردیا
شمشاد نے کہا: ڈاکٹر صاحب شعر تو آپ کو حرف و سے دینا تھا کہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ لیکن آپ نے حرف ق سے دیا۔ مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ ایسا کیونکر ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو غلطی ہوگئی صاحب ۔۔۔ چائے نے خوار کردیا
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #733 نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا (میرا جی)
ع عندلیب محفلین مئی 8، 2008 #734 ائے طائر لا ہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق میں آتی ہو پرواز میں کوتاہی
وجی لائبریرین مئی 8، 2008 #735 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]یہ مکر بھری دنیا جی کے نہیں قابل ماہر جنت میں تجھے اقبال بلاتا ہے[/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #736 یوں دیکھتے اُسے رہنا آچھا نہیں محسن وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر میری آنکھیں (محسن نقوی)
ع عندلیب محفلین مئی 8، 2008 #737 نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آسماں کے لئے جہاں ہے تیرے لئے تو نہیں جہاں کے لئے
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #738 یا یونہی، بجھ رہی ہیں شمعیں یا شبِ ہجر ٹل چلی ہے لاکھ پیغام ہو گئے ہیں جب صبا ایک پل چلی ہے (فیض)
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #740 وعدۂِ سیرِ گلستاں ہے، خوشا طالعِ شوق مژدۂ قتل مقدّر ہے جو مذکور نہیں (چچا)