جناب انہوں نے پہلے کوئی اور بھیجا تھا اب ایڈٹ کیا ہےزہرا جی اب تو گرو نے الف سے ہی شعر بھیجا ہے ۔۔۔۔ آپ تو بچے کو ڈانٹے ہی دے رہی ہیں۔۔
خیر مجے بھی الف سے ہی شعر روانہ کر نا ہے ۔۔۔ سو حاضر ہے۔
آئینہ آئینہ ہی رہتا ہے
کرچیاں کہہ رہی ہیں پتھر سے
(م۔م۔مغل)
جناب انہوں نے پہلے کوئی اور بھیجا تھا اب ایڈٹ کیا ہے
تو ساتھ میں سوری بھی تو کیا ہے نہ
جی آپ کی معذرت یقیننا پہنچ چکی ہے میں نے مغل صاحب کو وضاحت دی تھی
عدناب صابری ۔۔ صاحب ۔۔
اگر میں اپ کو عدنان چھابڑی لکھوں تو کیسا لگے گا۔۔۔ (نام مت بگاڑا کیجئے ۔۔ اسے مدون کرلیں)
یہاں کی محفل میں دو نم۔ونے
ہے ایک راجہ تو اک گ۔۔رو ہے
بہت ہی اچھے ہیں اور پیارے
ہے ایک راجہ تو اک گ۔۔۔رو ہے
بہت بہت مہربانی