مجھے کیا کرنا ہو گا ؟جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے:
ناعمہ عزیز
fahim
@قرۃ العین اعوان
عائشہ عزیز
مقدس
ابن سعید
ضبط
سیدہ شگفتہ
جیتنے والی ٹیم کو کیا ملے گا ؟ ٹیڈی بئیر ؟شمشاد بھائی، تجویز یہ ہے کہ محض دو ٹیموں کی بجائے زائد ٹیمیں ہوں جو مختلف راؤنڈز میں شامل ہوں اور پھر ان راونڈز میں جیتنے والی ٹیموں کا فائنل مقابلہ ہو۔ ان مختلف ٹیموں میں ہر ٹیم کی تعداد دو اراکین یا تین اراکین پر مشتمل ہو۔ اور ہر ٹیم اپنی اپنی تیاری کے ساتھ میدان میں اترے
یہ بالکل مناسب ہے کہ عید کے بعد رکھا جائے۔شاندار سعود بھائی، بہترین !
اگر ہم پھر مقابلہ کا انعقاد عید کے بعد رکھیں تو ایک بہت شاندار مقابلہ منعقد کیا جا سکتا ہے کیونکہ کم از کم ایک ہفتہ عید سے پہلے کا تو ہمیں صرف تیاری میں ہی نکل جائے گا۔ پھر ہم زیادہ راؤنڈ شامل کر سکتے ہیں اور کچھ راؤنڈز ایسے بھی رکھنا ہیں کہ جس میں فی البدیحہ عنوان دیا جائے گا اور متعلقہ شرکاّء کو اس عنوان پر اشعار دینا ہوں گے پھر معلوم ہو گا کمزور کون ہے اور مضبوط کون
ایسی صورت میں آرگنائزنگ کمیٹی مقابلہ میں شاید شریک نہیں ہو پائے گی
اس کمیٹی کی کیا ذمہ داریاں تشکیل پائی ہیں سس؟جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے:
ناعمہ عزیز
fahim
@قرۃ العین اعوان
عائشہ عزیز
مقدس
ابن سعید
ضبط
سیدہ شگفتہ
شاعر حضرات پانی نہیں پلائیں گے اشعار کہیں گےمیں یہاں کھلاڑیوں کو پانی پلانے کا انتظام کرنے کے لئے حاضرِ خدمت رہونگا۔
اس کے علاوہ بھی جو کام ہو حکم فرمائیں۔
یہاں آپ کو حصہ لینا ہے بھیا بیت بازی میںمیں نے یہاں کیا کرنا ہے بچے؟
بلال بھائی ! اس سلسلے میں ہمارا جواب عزم بہزاد صاحب کی زبانی:
ہمیں کہاں ان ہنگاموں میں تم کھینچے پھرتے ہوہم ہیں اپنی تنہائی میں رنگ جمانے والےہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ہم بیک اینڈ پر بیٹھ کر گوگل والوں سے پوچھ پوچھ کر آپ کو رسد پہنچاتے رہیں۔
نہ جناب نہ
آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
کیونکہ ہم گوگل سے چھیڑ چھاڑ میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں۔
ہاں تو میں کون سا دو کا پہاڑہ ہوں جو آپ نے یاد کرنا ہےنہیں جی ، بالکل بھی یاد نہیں آپ ہمیں اور ہم نے آپ کو یاد کرنا بھی نہیں ہے واضح رہے
یہیں ہوں فرحت اور ٹھیک ہوں، آپ سنائیں
بیت بازی میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ کوئی تجویز بھی دینا چاہیں تو ضرور دیں ، کیا آپ بیت بازی کے مقابلوں میں شریک ہوتی تھیں؟
یعنی آپ ٹیم میں شامل
کیسے؟یہاں آپ کو حصہ لینا ہے بھیا بیت بازی میں
سس مقابلہ میں آپ نے میرا نام تو لکھ دیا ہے پر مجھے یہی پتا نہیں ہے یہ ہو کب رہا ہے مجھے یہ پتا چلے گا تو میں بتا پاؤں گی کے میں مقابلہ میں حصہ لیے پاؤں گی بھی کے نہیں ارے آپ لوگوں کوتو مہ جبین کا نام بھی تو لکھ نا چائے