بیت بازی کا کھیل!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

راجہ صاحب

محفلین
یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا
پھر آج کس نے سخن ہم سے غائبانہ کیا

غمِ جہاں ہو، رخِ یار ہو کہ دستِ عدو
سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا

(فیض)
 
ناجانے کس گلی میں چھوڑ گئے لوگ
ایک طرف آئس کریم دوسری طرف آم والا
کھائیں تو کھائیں کیا ہم
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔
(شاعر حضرات سے معذرت کے ساتھ(
 

راجہ صاحب

محفلین
عمران بھائی اس کام کے لئے مزاحیہ شاعری کا زمرہ موجود ہے برائے کرم مزاحیہ کلام وہاں پیش کریں

یہاں بیت بازی کا سارا حسن تباہ ہو جائے گا
 

راجہ صاحب

محفلین
یہ جو زندگانی کا کھیل ہے، غم و انبساط کا میل ہے
اُسے قدر کیا ہو بہار کی! کبھی دیکھی جس نے خزاں نہیں

امجد اسلام امجد
 

تیشہ

محفلین
نہ جمال وحسن ُ کی بزم ہے نہ جنون وعشق کا عزم ہے
سر دشت رقص میں ہر گھڑی کوئی باد گرد ہے کس لئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top