سید شہزاد ناصر
محفلین
بیٹا جی اس عمر میں تو انسان اپنے بچوں کے لئے سارے حقوق سے دسبردار ہو جاتا ہےمیں یہ حق آپ کو دیتی ہوں انکل ۔۔آپ دھاگہ کھول لیں آپ بڑے ہیں
اگر آپ دھاگہ کھولیں تو مجھے زیادہ خوشی ہو گی
بیٹا جی اس عمر میں تو انسان اپنے بچوں کے لئے سارے حقوق سے دسبردار ہو جاتا ہےمیں یہ حق آپ کو دیتی ہوں انکل ۔۔آپ دھاگہ کھول لیں آپ بڑے ہیں
اب یہ بھی بتاؤںیہ راوی کون ہے
یہ ہوئی نا بات میں ایسی باتیں سننا چاہتا تھا اور مجھے وہ لوگ دوسری فلاسفی پڑھا رہے ہین ۔ساری بات سمجھداری اور سمجھوتے کی ہے اگر میاں بیوی کے مزاج میں فرق ہو تو ایک فریق کو لازماََ سمجھوتا کرنا پڑتا ہے میری اور میرے بیوی کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے مجھے ادب سے لگاؤ ہے اسے نہیں میں مجلسی آدمی ہوں وہ نہیں مگر ہماری انڈرسٹینڈنگ کی خاندان میں مثالیں دی جاتی ہیں عورت کو عزت احترام اور پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہے آسائشیں ثانوی چیز ہیں انڈرسٹینڈنگ نہ ہو تو آسائشیں بھی محبت پیدا نہیں کر سکتیں انڈرسٹنڈنگ ہو تو ہر حال میں گزارہ ہوجاتا ہے
جی سسٹر زبردست باتیں بتائیں اپ نے میرے استاد جی کی طرحعسکری بھائی
آپ ایویں کی ٹینشن لیتے رہتے ہو۔۔ کچھ نہیں ہوتا۔۔ آپ کی لائف پارٹنر بہت اچھی، بہت محبت کرنے والی ہوں گی ان شاءاللہ۔۔۔ آپ جیسا ان کے ساتھ رہیں گے ۔۔ ویسا ہی وہ ہوں گی۔۔ کیونکہ اللہ میاں نے کہا ہے ناں کہ نیک مرد کے لیے نیک بیوی اور برے کے لیے بری۔۔۔ تو کاہے کی ٹینشن۔۔۔ آپ خود اچھے رہیے بس۔۔ اللہ آپ کے حق میں اچھا کرے گا۔۔۔ ۔ ویسے سوری جن انکلز اور بھیازز کو لگتا ہے کہ بیویاں سر درد ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ وہ ذرا خود پر ایک نظر ڈال لیں کہ کس وجہ سے اللہ نے ان کو یہ سزا دی ہے
ارے نہیں بھیا !!،کس نے کہا آپ سے ۔
نیک ،پارسا اور اچھی عادتوں کی مالک بیوی کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اُسے بادشاہ بنا دیتی ہے ۔
“دنیا ایک پونجی (فائدہ کی چیز) ہے اور دنیا کی بہترین پونجی نیک بیوی ہے”.
بس بھیا اگر آپ کو بیوی اچھی مل گئی تو سمجھ لیجئے گا آپ کی زندگی سنور گئی ہے
نیلم حکایتی،نصیحتی بھی بن گئیں
بالکل کچھ ایسا ہی ادھر بھی ہے، اور ایک تو انسان دوسرے کے مزاج سے سمجھوتا کرتا ہے بلکہ بہتر طریقے سے اپنے مزاج کی باریکیاں بھی سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ ایسا کیوں ہے اور نارملی باقی لوگ کیسے ہیں وغیرہ وغیرہ، اور دونوں طرف سے سمجھوتے میں شامل ہونے والی چیزوں کو ڈسکس کرتے رہنا چاہیے، اور مزاج، طریقوں، محبت اور مسائل کے اوپر اکثر بات چیت ہوتی رہنی چاہیے، اور بہت سے معاملات میں عورت کو ڈھارس کی ضرورت ہوتی ہے اور حوصلہ کی بھی۔ساری بات سمجھداری اور سمجھوتے کی ہے اگر میاں بیوی کے مزاج میں فرق ہو تو ایک فریق کو لازماََ سمجھوتا کرنا پڑتا ہے میری اور میرے بیوی کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے مجھے ادب سے لگاؤ ہے اسے نہیں میں مجلسی آدمی ہوں وہ نہیں مگر ہماری انڈرسٹینڈنگ کی خاندان میں مثالیں دی جاتی ہیں عورت کو عزت احترام اور پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہے آسائشیں ثانوی چیز ہیں انڈرسٹینڈنگ نہ ہو تو آسائشیں بھی محبت پیدا نہیں کر سکتیں انڈرسٹنڈنگ ہو تو ہر حال میں گزارہ ہوجاتا ہے
اچھا ،،،تو پہلے بتانا تھا نہمیں تو سنجیدہ تھا آپنے مزاحیا کر دیا
اب ہم ایک سنجیدہ پوسٹ سے محروم ہو گئے اس کی بھر پائی کون کرے گا سسٹر ؟اچھا ،،،تو پہلے بتانا تھا نہ
چلیئے موڈ بدل لیتے ہیں
اللہ آپ کے بھی نصیب اچھے کرئے اور بہت اچھی شریک حیات ملے آپ کو ،،بھیا جی
اب خوش ؟
لیں جی میری سنجیدہ تحاریر سے محفل بھری پڑی ہےاب ہم ایک سنجیدہ پوسٹ سے محروم ہو گئے اس کی بھر پائی کون کرے گا سسٹر ؟
اجتماعی دعا تو نہیں کروائی میں نے
یہ راوی کون ہے
اللہ آپ کے بھی نصیب اچھے کرئے اور بہت اچھی شریک حیات ملے آپ کو ،،بھیا جی
اب خوش ؟
اب بندہ آمین بھی نہ کہے،
اللہ آپ کے بھی نصیب اچھے کرئے اور بہت اچھا شریک حیات ملے آپ کو، آمین ثم آمین
وہ بیوی کے معاملے میں نہیں جس پر ہمیں درکار ہیںلیں جی میری سنجیدہ تحاریر سے محفل بھری پڑی ہے
تو وہ تو میں نے سب سے پہلے تحریر کیا جو آپ کو درکار ہے اسی دھاگے کا دوسرا مراسلہ دیکھیںوہ بیوی کے معاملے میں نہیں جس پر ہمیں درکار ہیں