بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

عرفان سعید

محفلین
فروٹ کریم سلاد اور باداموں کی ٹاپنگ

ozYPS67.jpg
 
ماشاءاللہ۔۔۔ مزہ آگیا ۔۔۔ اب کھانوں کی بات آئی ہے تو کبھی انشاءاللہ ہمارے یہاں کے دیسی کھانوں کی فہرست پیش کی جائیگی۔۔۔ تفصیل کیا بتاؤں !

اپنے زعم میں شاید دنیا بھر کا ہمارا واحد علاقہ ہے جہاں صبح کے ناشتوں کی فہرست سو سے زیادہ ہے۔۔۔ یقین نہ آئے تو یقین کرلیں۔۔۔ کیونکہ ہر کوئی جب یہاں آتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے۔۔۔

اب زیادہ کیا میاں مٹھو بنیں !
فوراً ایک الگ لڑی میں تفصیل پیش کی جائے۔
 
سید عمران

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔ مزہ آگیا ۔۔۔ اب کھانوں کی بات آئی ہے تو کبھی انشاءاللہ ہمارے یہاں کے دیسی کھانوں کی فہرست پیش کی جائیگی۔۔۔ تفصیل کیا بتاؤں !

اپنے زعم میں شاید دنیا بھر کا ہمارا واحد علاقہ ہے جہاں صبح کے ناشتوں کی فہرست سو سے زیادہ ہے۔۔۔ یقین نہ آئے تو یقین کرلیں۔۔۔ کیونکہ ہر کوئی جب یہاں آتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے۔۔۔

اب زیادہ کیا میاں مٹھو بنیں !
آپ کا علاقہ کون سا ہے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
عنوان سے ایسا لگ رہا ہے کہ رات کو کھانے پر بھابھی نے عرفان بھائی کو نہ جانے کیا کھلادیا کہ تین دن بعد جب ہوش میں آئے تو خود کلامی کے انداز میں بول رہے ہیں: ’’ بیگم نے ہمیں کیا کھلا(د)یا!!!‘‘
:whew::whew::whew:
 
سید عمران

محفلین
اس انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ روزانہ ناشتہ کی کم از کم ایک ترکیب ضرور شئیر کریں۔۔۔
اتوار کو چھٹی کے دن کے طور پر منا سکتے ہیں۔۔۔
لیکن باقی ایام میں ڈیوٹی پابندی سے دینی لازمی قرار دی جاتی ہے!!!
ویسے یہاں ہمارے احکامات خاطر میں کون لاتا ہے ۔۔۔
آپ بھی نہ لائیے گا!!!
 
بافقیہ

محفلین
اس انکشاف کے بعد آپ پر لازم ہوگیا ہے کہ روزانہ ناشتہ کی کم از کم ایک ترکیب ضرور شئیر کریں۔۔۔
اتوار کو چھٹی کے دن کے طور پر منا سکتے ہیں۔۔۔
لیکن باقی ایام میں ڈیوٹی پابندی سے دینی لازمی قرار دی جاتی ہے!!!

پھنس گئے۔۔۔ :unsure:
 
Top