عرفان سعید
محفلین
دہی بڑے
کیا یہ چاپانی دہی بڑے ہیں؟دہی بڑے
بیگم کا میدانِ تعلیم کیمیا تھا
گھر کا مرد غلطی سےکچن کی طرف دیکھے، اور عورت کی اپنی غلطی سے کچھ خراب ہوجائے، جب بھی ذمہ دار جناب مرد ہوتا ہے۔کیونکہ اس کی غلطی صرف یہ ہے کہ وہ مرد ہے۔مرغ مسلم روسٹ
(کالے رنگ کی فاش غلطی کا ذمہ دار مجھے ٹھہرایا گیا)
بہت خوب ۔ لیکن سچ کہوں تو ڈش سے زیادہ ڈش کا نام لذیذ ہے۔
جاپانی دہی بڑے!کیا یہ چاپانی دہی بڑے ہیں؟
ایک اچھا کیمسٹ بہت آسانی سے اچھا کک بن سکتا ہے!عرفان سعید ان بھانت بھانت کے لذیز کھانوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ دونوں غلط فیلڈ میں آگئے ہیں۔ کیمیا میں پی ایچ ڈی کی بجائےزبیدہ آپا ہونا چاہئے تھا
اِن دہی بڑوں پر جاپانی تہذیب و ثقافت کے اثرات بہرصورت موجود ہیں۔دہی بڑے
جاپانی پکوان میں دہی بڑے نہیں ہوتے
ملفوف تعریفایک اچھا کیمسٹ بہت آسانی سے اچھا کک بن سکتا ہے!
اِن دہی بڑوں پر جاپانی تہذیب و ثقافت کے اثرات بہرصورت موجود ہیں۔
صاحب! کیا ہم نے دعویٰ کیا کہ جاپانی پکوان میں دہی بڑے ہوتے ہیں! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اس وقت بھابھی صاحبہ کی طرف سے فوری طور پر تصاویر پوسٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، اس لیے آپ ہمارے مراسلات پر مناسب توجہ بھی دے نہیں پا رہے ہیں۔ آپ کی مظلومیت اب ایک تسلیم شدہ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔جاپانی پکوان میں دہی بڑے نہیں ہوتے
آپ لگتا ہے کچھ تھکاوٹ کا شکار ہیں۔صاحب! کیا ہم نے دعویٰ کیا کہ جاپانی پکوان میں دہی بڑے ہوتے ہیں! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اس وقت بھابھی صاحبہ کی طرف سے فوری طور پر تصاویر پوسٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، اس لیے آپ ہمارے مراسلات پر مناسب توجہ بھی دے نہیں پا رہے ہیں۔ آپ کی مظلومیت اب ایک تسلیم شدہ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔
ویسے ہمارے یہاں دہی بڑوں کی سجاوٹ کافی مختلف ہوتی ہے۔ ڈونگے کے بجائے پھیلی ہوئی پلیٹ میں سجائے جاتے ہیں، اور یہ سلاد نہیں ڈالی جاتی۔دہی بڑے
صاحب! کیا ہم نے دعویٰ کیا کہ جاپانی پکوان میں دہی بڑے ہوتے ہیں! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اس وقت بھابھی صاحبہ کی طرف سے فوری طور پر تصاویر پوسٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، اس لیے آپ ہمارے مراسلات پر مناسب توجہ بھی دے نہیں پا رہے ہیں۔ آپ کی مظلومیت اب ایک تسلیم شدہ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔
آپ لوگوں نے ملی بھگت کر ہی لی ہے تو بھی مراسلے کرنے سے باز آنے کا نہیں!آپ لگتا ہے کچھ تھکاوٹ کا شکار ہیں۔
ذرا مراسلوں کی ترتیب پر غور فرمائیے گا۔
یہ ڈنگ ٹپاو سجاوٹ تھی!ویسے ہمارے یہاں دہی بڑوں کی سجاوٹ کافی مختلف ہوتی ہے۔ ڈونگے کے بجائے پھیلی ہوئی پلیٹ میں سجائے جاتے ہیں، اور یہ سلاد نہیں ڈالی جاتی۔
آپ تب نیند کے مزے لُوٹ رہے تھے جب ہم نے اپنی گناہ گار آنکھوں سے یہ منظر دیکھا کہ عرفان بھیا نے آناََ فاناََ یہ پکوانی میزائل داغے۔ یوں معلوم ہوتا تھا کہ موصوف نے یہ انتہائی اقدام کسی خانگی دباؤ کے پیش نظر اٹھایا۔آپ لگتا ہے کچھ تھکاوٹ کا شکار ہیں۔
ذرا مراسلوں کی ترتیب پر غور فرمائیے گا۔
مجھے تو ِخفیہ آئی ڈی کا شکار لگ رہے ہیں!آپ لگتا ہے کچھ تھکاوٹ کا شکار ہیں۔
بالکل!یہ انتہائی اقدام کسی خانگی دباؤ کے پیش نظر اٹھایا۔
تفنن برطرف: یہ لڑی واقعی نہایت شاندار ہے۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو سلامت رکھے، آمین!بالکل!
جب دباو ذرا کم ہوا!
بہت بہت شکریہتفنن برطرف: یہ لڑی واقعی نہایت شاندار ہے۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو سلامت رکھے، آمین!
جاپانی دہی بڑے!
یعنی تسلیم کرتے ہیں آپ کہ دہی بڑوں کو "جاپانی دہی بڑے" بنانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی.یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی ناول کا نام لگتا ہے!
جاپانی پکوان میں دہی بڑے نہیں ہوتے