شیخ محمد نواز
محفلین
ماشاء اللّٰہ عرفان سعید بھائی، مختلف پکوانوں کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس "پلیٹوں" کی بھی "اچھی خاصی ورائٹی" ہے۔
یعنی کہ اب ہم اس مراسلے سے خواہ مخواہ ہی یہ کشید کرتے پھریں کہ بھائی پارٹ ٹائم پلیٹوں کی سیل بھی لگاتے ہوں گے۔ کیا بعید ہے! ہمہ جہت شخصیت جو ٹھہرے۔ماشاء اللّٰہ عرفان سعید بھائی، مختلف پکوانوں کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس "پلیٹوں" کی بھی "اچھی خاصی ورائٹی" ہے۔
آئیڈیا برا نہیں ویسے!بھائی پارٹ ٹائم پلیٹوں کی سیل بھی لگاتے ہوں گے۔
یہ تو عرفان سعید بھائی ہی تصدیق فرمائیں تو فرمائیں!یعنی کہ اب ہم اس مراسلے سے خواہ مخواہ ہی یہ کشید کرتے پھریں کہ بھائی پارٹ ٹائم پلیٹوں کی سیل بھی لگاتے ہوں گے۔ کیا بعید ہے! ہمہ جہت شخصیت جو ٹھہرے۔
ابھی تک تو نہیں، لیکن یہ کاروبار شروع کرنے کا سوچا جا سکتا ہے۔یہ تو عرفان سعید بھائی ہی تصدیق فرمائیں تو فرمائیں!
دیکھیں آپ کی لڑی سے ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ آپ کو ایک کاروباری آئیڈیا بھی مل گیا۔ ہمتِ مرداں، مددِ خدا۔ابھی تک تو نہیں، لیکن یہ کاروبار شروع کرنے کا سوچا جا سکتا ہے۔
فِنِش!جرمن ندیدہ
آپ جرمن کو بھی عرب سمجھ بیٹھے!کیا پتہ کوئی جرمن ندیدہ، زکوٹے جن کی طرح پتیلے میں تناول کرنا پسند فرمائے۔
پلیٹوں کے کاروبار کے بعد اب ریسٹورنٹ کا آئیڈیا!چھوڑیں عرفان بھائی کیمسٹری وغیرہ۔
آپ اور بھابھی مل کر ریستوران کھولیں۔