مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ نے اتنا انتظار کیا بوچھی، ایکسٹریملی سوری ، مجھ سے آپ کا میسج سمجھنے میں غلطی ہوئی کل۔ میں آنلائن رہوں گی آج اگر کچھ انہونی نہ ہو ئی تو۔ یہاں پر جس حساب سے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے نہ جنریٹر کچھ کام آتا ہے نہ یو پی ایس :(
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں شگفتہ ۔ آپ نہیں تھیں تو فرزانہ اور زکریا دونوں تھے سو باتوں میں وقت گزر گیا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی فرزانہ بھی آئیں تھیں :) کیسی ہیں فرزانہ ؟ یہاں کیوں نظر نہیں آ رہیں محفل پر؟

اچھا میں آج اور کل بھی جب بھی آپ فرصت سے ہوں میں موجود
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی فرزانہ بھی آئیں تھیں :) کیسی ہیں فرزانہ ؟ یہاں کیوں نظر نہیں آ رہیں محفل پر؟

اچھا میں آج اور کل بھی جب بھی آپ فرصت سے ہوں میں موجود

آج اور کل میں نہیں ہوں شگفتہ ۔ :?
ابھی میں جارہی ہوں کل رات تک واپسی ہوگی اس لئے آج اور کل نہیں آسکتی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی سب خیریت تو ہے ناں ؟ یہ لیں میری دعائیں بہت سی آپ کے لئے۔

اچھا ٹھیک ہے جب آپ واپس آ جائیں گی تب۔ میں اس دوران کچھ دیوان سے ادھر لکھ ڈالنا آپ کے لئے :)
اور کچھ قرض بھی ادا کرنا ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔۔مبارک ہو آپ کے امی ابو واپس آ رہے ہیں ۔۔ :) ۔۔ میری امی بھی واپس آ گئیں دو دن ہوئے ۔۔ :)
ہر یہ شکریہ میرا خیال ہے اس شعر کے لئے ہوگا جو آپ کے لئے میں نے لکھا تھا ۔۔ :) لیکن اس کے لئے شکریے کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ میرا دل چاہا تو لکھ دیا ۔۔ جیسے ابھی میرا دل چاہ رہا ہے ایک اور شعر آپ کے لئے لکھنے کو ۔۔ :p

کچھ ایسے بھی تہی دست ہیں ‘نوا‘ جن سے
ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ جائے ہاتھ کی ۔۔۔

السلام علیکم سارہ ، ابھی تو آپ کو امی کی واپسی مبارک میں ابھی انتظار میں ہوں :)

آپ کے اشعار کے لئے واقعی بہت شکریہ، بہت اچھا لگا ! مزید شکریہ کال کرنے کا آپ کی آواز اتنی اچھی لگ رہی تھی!
مزید شکریہ مجھے ایک بھولا ہوا ٹائٹل یاد دلانے کا، وہی آپ کے لئے

اُلجھا ہوا ایسا کہ کبھی کُھل نہیں پایا
سُلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ ، یہ بھی آپ کے لئے

کبھی بھی غم سے تعلق نہ ہو بہاروں میں
ترے لبوں پہ ہمیشہ خوشی نثار رہے
ترے چمن میں سدا موسمِ بہار رہے
خدا کرے کہ بلندی ترا مقدر ہو
تُو اپنے وقت کی تقدیر کا سکندر ہو !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ مجھے یقین نہیں آرہا یہ پوسٹ ہو گئی ورنہ جب بھی میں پوسٹ کرنے کو ہوتی تو ڈسکنکٹ ہو جانا

اب حجاب کے لئے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حجاب

کوئی وعدہ نہیں ہم میں
نہ آپس میں بہت باتیں
نہ ملنے میں بہت شوخی
نہ آخرِ شب مناجاتیں
مگر اِک اَن کہی سی ہے
جو ہم دونوں سمجھتے ہیں
عجب اِک سرخوشی سی ہے
جو ہم دونوں سمجھتے ہیں
یہ سارے دلربا منظر
طلسمی چاندنی راتیں
سنہری دھوپ کے موسم
یا ہلکے سکھ کی برساتیں
سبھی اک ضد میں رہتے ہیں
مجھے پیہم یہ کہتے ہیں
محبت یوں نہیں اچھی !
محبت یوں نہیں اچھی !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی یہ لیں :)

رنگ ہی رنگ
زندگی کے رنگ
آؤ ہم تم اپنے لئے رنگ چن لیں
تم محبت کا بھڑکتا گل رنگ لے لو
میں وفا کا نرم و نازک رنگ چُن لیتی ہوں
سنو ! تم خلوص کا پاکیزہ رنگ لے لو
میں ہنستے موسموں کے رنگ لے لیتی ہوں
وہ دیکھو شبنم کا اِک تارہ ٹوٹا
تم اس کے صبیح رنگ اپنے اندر جذب کر لو
میں مسرتوں کا چمپئی رنگ اٹھا لیتی ہوں
تم روٹھنے کے شریر رنگ لے لو
میں منانے کے شوخ رنگ چن لیتی ہوں !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شگفتہ کے لیے۔ :p

(declare).gif

ماوراء یہ کیا لنک ہے ؟ میرے پاس تو اوپن ھی نہیں‌ہوا :(
گانا تھا۔ اس لنک میں دیکھیں۔ بے بسی درد کا عالم

میں ابھی تک سن ہی نہیں پائی :(

مجھے سیٹنگ ہی نہیں آئی اسپیکرز کی۔

ماوراء بہت شکریہ جیسے ہی اسپیکرز کی سیٹنگ ہوئی اسے سننا ہے میں ۔

ابھی تک نبیل بھای کا پوسٹ کیا ہوا لنک بھی نہیں سنا :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میں مکھن بھی کھا لوں تو بھی موٹی نہیں ہوتی ۔ :lol:
سویرے ناشتے میں میں پراٹھا + دہی سالن +جوس ۔ ۔ ۔۔ چائے اور چائے کے ساتھ کیک مٹھائی یا چاکلیٹ ۔ یہ میرا ناشتہ ہے صرف ۔ :p

لنچ میں ۔ ۔ ۔ پراٹھا + سالن + چاول اور میٹھی لسی :lol:
پھر کچھ میٹھی چیز ۔ یہ لنچ ہے میرا

رات کے کھانے میں پراٹھا :lol: :lol:
کباب + سالن اور کوک ۔ ۔ پھر میٹھی چیز ۔ ۔۔
اور اسکے الاؤہ منہ چرتا ہی رہتا ہے کبھی میٹھا تو کبھی نمکین ۔

موٹی میں پھر بھی نہیں :p :p
:lol: :lol:

بوچھی ، یہ کیا روزانہ کا مینیو ہے :) مجھے واقعی آپ کی شاگردی میں بیٹھنا ہوگا :) میں تو اتنی چور ہوں کھانے کے معاملے میں۔۔۔ کھانے سے زیادہ پکانے سے دلچسپی ہے :)
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔۔مبارک ہو آپ کے امی ابو واپس آ رہے ہیں ۔۔ :) ۔۔ میری امی بھی واپس آ گئیں دو دن ہوئے ۔۔ :)
ہر یہ شکریہ میرا خیال ہے اس شعر کے لئے ہوگا جو آپ کے لئے میں نے لکھا تھا ۔۔ :) لیکن اس کے لئے شکریے کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ میرا دل چاہا تو لکھ دیا ۔۔ جیسے ابھی میرا دل چاہ رہا ہے ایک اور شعر آپ کے لئے لکھنے کو ۔۔ :p

کچھ ایسے بھی تہی دست ہیں ‘نوا‘ جن سے
ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ جائے ہاتھ کی ۔۔۔

السلام علیکم سارہ ، ابھی تو آپ کو امی کی واپسی مبارک میں ابھی انتظار میں ہوں :)

آپ کے اشعار کے لئے واقعی بہت شکریہ، بہت اچھا لگا ! مزید شکریہ کال کرنے کا آپ کی آواز اتنی اچھی لگ رہی تھی!
مزید شکریہ مجھے ایک بھولا ہوا ٹائٹل یاد دلانے کا، وہی آپ کے لئے

اُلجھا ہوا ایسا کہ کبھی کُھل نہیں پایا
سُلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

وعلیکم اسلام ۔۔ خیر مبارک ۔۔ :) آپ کے امی ابو بھی انشاءاللہ جلد ہی واپس آ جائیں گے ۔۔ :)
شگفتہ اتنے شکریوں کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ :( ۔۔ آپ کو اشعار اچھے لگے یہی کافی ہے ۔۔ اور مجھے بھی آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا ۔۔ :) لیکن اگر آپ اس طرح شکریے ادا کریں گی نہ تو میں پھر فون نہیں کروں گی ۔۔ :(
یہ ٹائیٹل آپ کو کس نے دیا تھا شگفتہ ۔۔ بہت زبردست ہے ۔۔ تھینکس ۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ ، یہ بھی آپ کے لئے

کبھی بھی غم سے تعلق نہ ہو بہاروں میں
ترے لبوں پہ ہمیشہ خوشی نثار رہے
ترے چمن میں سدا موسمِ بہار رہے
خدا کرے کہ بلندی ترا مقدر ہو
تُو اپنے وقت کی تقدیر کا سکندر ہو !

بہت خوبصورت دعا ہے شگفتہ ۔۔ :) ڈھیر سارا شکریہ آپ کا بھی ۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ مجھے یقین نہیں آرہا یہ پوسٹ ہو گئی ورنہ جب بھی میں پوسٹ کرنے کو ہوتی تو ڈسکنکٹ ہو جانا

اب حجاب کے لئے :)

:) آپ کے نیٹ کو پتا چل گیا تھا نہ صبح کہ میں کتنی لڑاکا ہوں ۔۔ :p ۔ اس لئے ڈر کے مارے ڈی سی نہیں ہوا ہوگا ۔۔۔ :p :)
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی یہ لیں :)

رنگ ہی رنگ
زندگی کے رنگ
آؤ ہم تم اپنے لئے رنگ چن لیں
تم محبت کا بھڑکتا گل رنگ لے لو
میں وفا کا نرم و نازک رنگ چُن لیتی ہوں
سنو ! تم خلوص کا پاکیزہ رنگ لے لو
میں ہنستے موسموں کے رنگ لے لیتی ہوں
وہ دیکھو شبنم کا اِک تارہ ٹوٹا
تم اس کے صبیح رنگ اپنے اندر جذب کر لو
میں مسرتوں کا چمپئی رنگ اٹھا لیتی ہوں
تم روٹھنے کے شریر رنگ لے لو
میں منانے کے شوخ رنگ چن لیتی ہوں !

:) شکریہ شگفتہ ،

ادھر تو اب ہر طرف سے شاعری کی یلغار ہوتی نظر آرہی ہے ۔ :lol: بچارہ سالگرہ مبارکباد تو کہیں بہت پیچھے رہ گئی ۔ اب شاعری ہی شاعری ،

بہت عمدہ ہے شگفتہ مجھے پسند آئی :)
:mogambo:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں مکھن بھی کھا لوں تو بھی موٹی نہیں ہوتی ۔ :lol:
سویرے ناشتے میں میں پراٹھا + دہی سالن +جوس ۔ ۔ ۔۔ چائے اور چائے کے ساتھ کیک مٹھائی یا چاکلیٹ ۔ یہ میرا ناشتہ ہے صرف ۔ :p

لنچ میں ۔ ۔ ۔ پراٹھا + سالن + چاول اور میٹھی لسی :lol:
پھر کچھ میٹھی چیز ۔ یہ لنچ ہے میرا

رات کے کھانے میں پراٹھا :lol: :lol:
کباب + سالن اور کوک ۔ ۔ پھر میٹھی چیز ۔ ۔۔
اور اسکے الاؤہ منہ چرتا ہی رہتا ہے کبھی میٹھا تو کبھی نمکین ۔

موٹی میں پھر بھی نہیں :p :p
:lol: :lol:

بوچھی ، یہ کیا روزانہ کا مینیو ہے :) مجھے واقعی آپ کی شاگردی میں بیٹھنا ہوگا :) میں تو اتنی چور ہوں کھانے کے معاملے میں۔۔۔ کھانے سے زیادہ پکانے سے دلچسپی ہے :)

ہاں یہ اپنے گھر میں میرا روز کا مینیو ہے ۔ :lol:
میں پکانے میں تھوڑی سست اور چور ہوجاتی ہوں پر کبھی کبھی۔ مگر کھانے کی چور نہیں ہوں :lol: :p
شیر ہوں :p :chalo:
 
Top