مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
نہیں روزے پر تو نہیں ہوتی ۔ مگر سفر میں عموما برگر + چپس کولڈ ڈرنک سے پیٹ بھر جاتا ہے ۔
کھانا گھر میں ہی ٹھیک سے کھاتی ہوں ۔

لیکن آپ کے چھوٹے بھیا کا تو گھر ہے، وہ سفر تھوڑا ہی ہو گا اور انہوں نے تو آجکل کبھی نہیں لکھا کہ کبھی برگر کھایا ہو۔ بیشک “ آج کیا کھایا کیا پکایا“ کا دھاگہ دیکھ لیں۔
 
تیشہ

محفلین
میں چھوٹے بھیا کے گھر کی بات تھوڑی کر رہی ہوں کہ وہاں جاکر برگر کھاؤں گی :p جناب میں سفر کی بات کر رہی ہوں ۔ ۔
چھوٹے بھیا کے تو گھر کی روٹی کھاؤں گی ۔
اپنا ہی گھر ہے اس لئے جو دل کیا وہی کھاؤں گی ۔
:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میں چھوٹے بھیا کے گھر کی بات تھوڑی کر رہی ہوں کہ وہاں جاکر برگر کھاؤں گی :p جناب میں سفر کی بات کر رہی ہوں ۔ ۔
چھوٹے بھیا کے تو گھر کی روٹی کھاؤں گی ۔
اپنا ہی گھر ہے اس لئے جو دل کیا وہی کھاؤں گی ۔
:chalo:

سفر کون سا کوئی زیادہ لمبا ہو گا،

اسی لیے تو میں آپ کے چھوٹے بھیاء کو کہہ دیا تھا کہ ضروری اشیاء کا پہلے ہی بندوبست کر لیں۔
 
تیشہ

محفلین
:D چھوٹے بھیا آج پوچھ رہے تھے باجو خاص ڈش کیا بنائی جائے ۔ :p

میں نے کہا جو دل ہے بنالیں کھا لوں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں چھوٹے بھیا کے گھر کی بات تھوڑی کر رہی ہوں کہ وہاں جاکر برگر کھاؤں گی :p جناب میں سفر کی بات کر رہی ہوں ۔ ۔
چھوٹے بھیا کے تو گھر کی روٹی کھاؤں گی ۔
اپنا ہی گھر ہے اس لئے جو دل کیا وہی کھاؤں گی ۔
:chalo:

سفر کون سا کوئی زیادہ لمبا ہو گا،

اسی لیے تو میں آپ کے چھوٹے بھیاء کو کہہ دیا تھا کہ ضروری اشیاء کا پہلے ہی بندوبست کر لیں۔

جناب سفر جاتے ہوئے لمبا ہے یہاں سے فرنیکفرٹ تین ساڑھے تین گھنٹے کا قیام ہے وہاں سے مجھے فلائٹ چینج کرنی ہے نئے سرے سے بورڈنگ ۔۔۔۔ اور میرے ساتھ مناہل ہے ۔ تھک جائیں گئیں ہو تو :cry:
ہاں البتہ واپسی سیدھی میں اپنے گھر والے ائیر پورٹ پر دو گھنٹے میں پہنچ جاؤں گی ۔
 
یہ لمبا سفر ہے کیا، سفر یہاں دیکھیں، ابھی اگلے مہینے پاکستان جانا ہے۔ 12 گھنٹے لگ جاتے ہیں ابو ظبی کا قیام ملا کے۔ اور بعض دفعہ تو 18 گھنٹے بھی لگ جاتے ہیں۔
 
جب میں نیویارک سے پاکستان ۔۔ اور پاکستان سے نیو یارک کا سفر کیا کرتی تھی چوبیس گھنٹوں سے زیادہ لگا کر تا تھا وقت ۔ پلین سے جب اترا کرتی تھی تو شکل دیکھکر ایسے لگتا تھا کوئی قیدی جیل سے رہا ہوکر نکلی ہے ۔ :p
 
لیکن وہ تو تب کی بات ہے ناں، اب تو صرف چند گھنٹوں کا سفر ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ تو اکثر آلو گوش پکاتے ہیں، چلے گا کیا؟

ہاں تو کیا ہرج ہے آلو گوشت مجھے بھی پسند ہے کھا لوں گی شوق سے ۔ مزے سے ۔

یہ میں نے اس لیے لکھا تھا کہ اس کا تو آپ نے اپنے مینو میں ذکر ہی نہیں کیا تھا۔

جو پکا بنا ہوگا کھا لوں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جب میں نیویارک سے پاکستان ۔۔ اور پاکستان سے نیو یارک کا سفر کیا کرتی تھی چوبیس گھنٹوں سے زیادہ لگا کر تا تھا وقت ۔ پلین سے جب اترا کرتی تھی تو شکل دیکھکر ایسے لگتا تھا کوئی قیدی جیل سے رہا ہوکر نکلی ہے ۔ :p

لیکن وہ تو تب کی بات ہے ناں، اب تو صرف چند گھنٹوں کا سفر ہے۔

ہاں ہے تو چند ہی گھنٹے ۔ گھر سے ائیرپورٹ کے لئے نکلنا ڈیڑھ گھنٹا گھر سے ائیر پورٹ کا :lol: وقت سے پہلے دو گھنٹے ائیر پورٹ کے ۔ اور پھر تین ساڑھے تین گھنٹے فریکفکرٹ کے ۔ پھر ف رینکفرٹ سے تمپرے گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ ۔
ان سب کو ملائیے کتنے گھنٹے ہوئے :?
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی، تھینکس فار شیئرنگ ۔۔۔ خوش رہئے :)

امی ابو کی واپسی کے دن قریب آ رہے ہیں اور مجھے پھر فرصت ہوگی :)
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم سارہ شکریہ ۔۔۔ جسٹ گیس ۔۔۔۔ کس بات کا :)

وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔۔مبارک ہو آپ کے امی ابو واپس آ رہے ہیں ۔۔ :) ۔۔ میری امی بھی واپس آ گئیں دو دن ہوئے ۔۔ :)
ہر یہ شکریہ میرا خیال ہے اس شعر کے لئے ہوگا جو آپ کے لئے میں نے لکھا تھا ۔۔ :) لیکن اس کے لئے شکریے کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ میرا دل چاہا تو لکھ دیا ۔۔ جیسے ابھی میرا دل چاہ رہا ہے ایک اور شعر آپ کے لئے لکھنے کو ۔۔ :p

کچھ ایسے بھی تہی دست ہیں ‘نوا‘ جن سے
ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ جائے ہاتھ کی ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی، تھینکس فار شیئرنگ ۔۔۔ خوش رہئے :)

امی ابو کی واپسی کے دن قریب آ رہے ہیں اور مجھے پھر فرصت ہوگی :)

جنابو صاحبہ میں آج بھی انتظار کرتی رہی ہوں آپ نہیں پہنچ سکیں ۔ زیک سے پوچھ لیں میں کافی دیر آپکی راہ دیکھ دیکھ کر اب اٹھی ہوں ۔
 
Top