مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

فرحت کیانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
تھینکس فرحت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بہت اچھی ہیں۔ پتہ ہے میرا اور حمزہ کا مقابلہ چل رہا ہے کہ کس کے لئے زیادہ گرافکس پوسٹ ہو رہی ہیں :) فرزانہ آپ بھی چاہیں تو شامل ہو سکتی ہیں اس مقابلہ میں ۔ ۔ ۔ :)
:) یہ بھی خوب کہی :)
اچھا ابھی میری طرف سے یہ پھول قبول کیجئے

25.gif
:)

سیدہ شگفتہ نے کہا:
۔ ۔ ۔ کیک ۔ ۔ ۔ کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ بالکل پکا :)

۔ ۔ ۔ میں کھلانا ہے آپ کو ایک یادگار کیک۔ ۔ ۔
اچھا یہ بتائیں میرے ہاتھ کا بنا پسند کریں گی یا کوئی سا بھی چلے گا !

ہاں ناں۔۔۔میرے منہ میں تو ابھی سے پانی بھر آیا۔۔۔ :)
آُپ کے ہاتھ کا کیک ہو تو کیا ہی بات ہے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
حمزہ کاظمی نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
:) اور مجھے بھی اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ دونوں کو میری پوسٹ پسند آئی۔۔ میں سوچ رہی ہوں کہ مزید گرافکس پوسٹ کروں۔۔اس سے یہ تو ہو گا کہ آپ کو میرے لئے بھی وہی محاورہ یاد آئے گا۔۔جو حمزہ کو گرافکس کا بتا کر آیا تھا لیکن اس سے ا میرا ایک فائدہ ہوگا۔۔کہ آپ کی اگلی سالگرہ پر حمزہ کو میری یاد ضرور آئے گی اور مجھے کیک مس ہونے کا مزید غم نہیں لگے گا۔۔ :)

مجھے حمزہ کی کی گئی ریٹنگ کا انتظار رہے گا :)
خوش رہیے بہت سارا :)

السلام علیکم فرحت، بے حد شکریہ، اتنی دلچسپ گرافکس ہیں سب ۔۔۔ فرحت آپ سوچنا نہیں بس بھیج دینا ہے میرے اور حمزہ کے لئے (اور حمزہ کے بعد بھی تو ہیں :) ) تو جتنا ہو کم ہے۔۔۔ بلکہ اب تو فرزانہ بھی ہیں ہمارے ساتھ۔۔۔

حمزہ نے مجھے بتایا تھا لیکن حمزہ نے خود لکھنا ہے اور آپ کو بتانا ہے سب گرافکس کا :)

حمزہ کو ابھی سے کیک یاد ہو جانا ہے !

وعلیکم السلام شگفتہ جی
لیجیئے پھر آپ، فرزانہ،حمزہ اینڈ کو کے لئے ایک اور پوسٹ۔۔مجھے تو بس ڈھونڈ کر پوسٹ کرنا ہو تی ہیں۔۔اس کے بدلے میں اگلی سالگرہ کا کیک پکا ہو جائے(انشاءاللہ) تو اور کیا چاہیے :) اور یہ حمزہ کہاں رہ گئے؟



turtday2cp.gif


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



specflowersv2cp.gif


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



sendingasmile1cp.gif
[/quo





فرھت پھوپھو بہت شکریہ
مین کل بتاون گا

:chal: :chal: :kesi: :drama: :khoobsurat: :welcome: :cry: :jhooti: :punga: :jhoota: :birthday: :pagaldil:

حمزہ آپ کی کل کب آتی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
گنجائش کم از کم چھ ماہ تو چلے گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟

شمشاد بھائی یہ کیا آپ اجازت دی اتنے عرصہ کے لئے ۔۔۔ شکریہ :)

چھ ماہ کا لکھا ہے اور چھ ماہ خدا حافظ کہنے میں لگ جائیں گے، اور اتنے میں اگلی سالگرہ آ جائے گی۔
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی

مجھے آپ کی ای میلز ملی ہیں لیکن کھلنے پر پیج ہی ہینگ ہو جاتا ہے، تو نہیں دیکھ پائی۔ آپ نے ایمیلز بھیجیں اس کے لئے بہت شکریہ میں آپ کی اسپیس دیکھوں گی دوبارہ :)




مطلب میں تو اپنی طرف سے بیجھ چکی میرا کام اب ختم ہوا
Dancing_Doll.gif
اب آگے آپ سے نہیں کھل رہی تو یہ اب میرا قصور نہیں ہوا نہ ۔
اسپیس ٹرائی کرتی رہئیے کبھی نہ کبھی تو کھل ہی جائے گی ۔ زکریا تو روز وہاں تبصرے کے ساتھ موجود ہوتے ہیں یہ آپ سے ہی کیوں اوپن نہیں ہوتی ۔؟ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی بوچھی قصور نہ آپ کا نہ میرا، میں بہت کوشش کی ۔

اچھا آتی ہوں اسپیس پر دوبارہ اگر راستہ ملتا ہے تو : )
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرحت کیانی نے کہا:
:) یہ بھی خوب کہی :)
اچھا ابھی میری طرف سے یہ پھول قبول کیجئے

25.gif
:)

سیدہ شگفتہ نے کہا:
۔ ۔ ۔ کیک ۔ ۔ ۔ کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ بالکل پکا :)

۔ ۔ ۔ میں کھلانا ہے آپ کو ایک یادگار کیک۔ ۔ ۔
اچھا یہ بتائیں میرے ہاتھ کا بنا پسند کریں گی یا کوئی سا بھی چلے گا !

ہاں ناں۔۔۔میرے منہ میں تو ابھی سے پانی بھر آیا۔۔۔ :)
آُپ کے ہاتھ کا کیک ہو تو کیا ہی بات ہے :)

فرحت

بہت شکریہ۔۔۔ یہ تو اتنا خوبصورت ہے۔۔۔ بالکل ایک تازگی کا احساس ! بہت اچھا لگا دیکھ کر !

اب مین حمزہ کا دکھانا :)
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ آپ کو باجو کی سپیس پر جانےکے لیے امریکہ سے رابطہ کرنا ہو گا کہ وہ آپ کو کوئی خلائی جہاز مہیا کریں جس میں بیٹھ کر آپ باجو کی سپیس میں پہنچ سکیں۔ کمپیوٹر سے جانا تو مشکل لگ رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شگفتہ آپ کو باجو کی سپیس پر جانےکے لیے امریکہ سے رابطہ کرنا ہو گا کہ وہ آپ کو کوئی خلائی جہاز مہیا کریں جس میں بیٹھ کر آپ باجو کی سپیس میں پہنچ سکیں۔ کمپیوٹر سے جانا تو مشکل لگ رہا ہے۔


zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif





باجو اسپیس نہیں ، باجو ایم ایس ن اسپیس ۔
 

تیشہ

محفلین
uote="سیدہ شگفتہ"]جی بوچھی قصور نہ آپ کا نہ میرا، میں بہت کوشش کی ۔

اچھا آتی ہوں اسپیس پر دوبارہ اگر راستہ ملتا ہے تو : )[/quote]




zczcz.gif
zczcz.gif
zczcz.gif




شگفتہ میں کب سے آپکا انتظار کر کر کر کر کر اب تھک گئی ہوں ۔ اچھی بھلی آپ مجھے اچھی خبر سنانے کو تھیں نہ جانے کیا ہوا اچھی خبر سناتے سناتے ٹاپک پر شروع ہوگئیں اور اچھی اور ضروری بات بیچ میں ہی رہ گئی اور آپکی لائٹ چلی گئی
zczcz.gif
zczcz.gif
کتنی دیر سے میں راہ دیکھ رہی کہ کیا معلوم آپ دوبارہ آن لائن آجائیں پر اب تو مزید دو گھنٹے گزرے ۔ :? اب میں جانے کو ہوں کیا مصیبت ہے اک تو یہ لوڈ شیڈنگ مصیبت لے گئی ہے سئیاپا ۔
zczcz.gif


اب اچھی خبر کے لئے مجھے کال کرنی پڑے گی ۔ تو کل آفٹرنون جب کچھ دیر میں گھر آتی ہوں تو کرتیہوں آپکو فون ۔
 

شمشاد

لائبریرین
م س ن کو ابھی رہنے دیں۔ فی الحال سپیس کی بات کرتے ہیں۔

ویسے خلائی جہاز کتنے کا مل جاتا ہو گا؟ چھوٹا والا، بڑا لے کر کیا کرنا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
zczcz.gif


فون اٹھائیے شگفتہ ۔
zczcz.gif
میں دونوں نمبر کر چکی ہوں اللہ جانے کہاں گم ہوتیں ہیں ۔ آپ ۔ کہ موبائل بجتا رہتا ہے پر اللہ جانے آپ کہاں ہوتیں ہیں :?: :?
 

تیشہ

محفلین
:lol: اب جب آپکی بیل آئی تو میں نکل رہی ہوں گھر سے ۔ بہت تھوڑا وقت اس ؤقت میرے پاس ،

میں شام کو کرتی ہوں جب ہمارے چھے بجے ہونگے اور آپکے رات دس ۔

اب یہ میں یاد دہانی کرواکے جارہی ہوں شگفتہ ۔ اب ٹائم یاد رکھئیے گا ۔ مین ابھی چلتی ہوں ۔

شام کو کرتی ہوں جاگتے رہنا ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
میں شام کو کرتی ہوں جب ہمارے چھے بجے ہونگے اور آپکے دس ۔

باجو سچی سے بتاؤں، پہلے تو میں آپ کے اس فقرے میں بجے کو بچے پڑھ گیا، پھر ایکدم جھٹکا لگا اور پھر سے پڑھا تو سمجھ آئی کہ یہ تو وقت کی بات ہو رہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

جناب، میں چھے بچے کدھر سے لاتی ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif

ہمسایوں کے گھر سے پکڑ لاتی شام تک چھے بچے ؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
تو پکڑ لائیں ہمسایوں کے اس میں کیا مشکل ہے۔

لیکن ٹھہریں انہیں ہی کیوں نہیں بلا لیتیں وہ جو ایکدفعہ آپ کے گھر اودھم مچا کر گئے تھے۔ خوب ہلاگلہ بھی ہو جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
:? نہیں نہیں نہیں میری توبہ ہے ۔ اب تو وہ آنا بھی چاہے تو میں روپوش ہوجاؤں گی ،۔۔۔

ایکبار ہی دیکھ چکے ہیں ۔ بھگت چکے ہیں ۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:? نہیں نہیں نہیں میری توبہ ہے ۔ اب تو وہ آنا بھی چاہے تو میں روپوش ہوجاؤں گی ،۔۔۔

ایکبار ہی دیکھ چکے ہیں ۔ بھگت چکے ہیں ۔ :oops:

بری بات ایسا نہیں کہتے۔ مہمان تو رحمت ہوتے ہیں۔ اور آپ رحمت سے منہ موڑ رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
رحمت سے منہ نہیں موڑ رہی میں تو ان شیطان بچوں سے منہ موڑ رہی ہوں ۔ منہ نہ موڑا تویہ ہم سبکو موڑ تڑور جائیں گئیں ۔ :?
 
Top