مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
شگفتہ کہاں ہیں آپ ۔؟ میں یاد کر رہی ہوں اسوقت ، اور کل رات کو بھی آپ نہیں تھیں ۔ :?
 

تیشہ

محفلین
:cry: :cry: کیا ہے ایک تو آپکی لوڈ شیڈنگ نے بڑا تنگ کر رکھا ہے ۔ :? ابھی ابھی تو میں آئی تھی اک آدھ بات ہوئی اور آپکی لائٹ چلی گئی ۔ :? :cry:


میں کچھ دیر بعد آتی ہوں ۔ دوبارہ ،
:chalo:
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں آپ ؟




میں ٹھیک ہوں شگفتہ ، 8) آج میرے بھائی کے ہاں بیٹی آئیں ہیں اس دنیا میں آنکھ کھولے چند گھنٹے ہوئے ۔ میں پھپھو ُ بن گئی ۔ 8)
animated0137.gif





نوٹ ۔ ( خبردار مٹھائی کا نام بھی لیا کسی نے ۔ :p ہاں مبارک دے سکتے ہیں ۔ آپ ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
پھوپھو بننے کی بہت بہت مبارک ہو۔

کیوں جی بیٹی پیدا ہونے پر مٹھائی مانگنا منع ہے کیا؟ اچھی بات ہے لیکن پھوپھو بننے کی تو مانگ سکتے ہیں ناں تو لائیے مٹھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایک جنریٹر خرید کر کیوں نہیں بھیج دیتیں آپ انہیں۔

آپ نے مٹھائی بیجھی ہے ۔؟ جو میں جنریٹر خرید کر بھیجوں ؟ :?

جنریٹر آپ نے شگفتہ کو بھیجنا ہے، مجھے تھوڑا ہی بھیجنا ہے۔ یہاں تو لوڈ شیڈنگ ہی نہیں ہوتی۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پھوپھو بننے کی بہت بہت مبارک ہو۔

کیوں جی بیٹی پیدا ہونے پر مٹھائی مانگنا منع ہے کیا؟ اچھی بات ہے لیکن پھوپھو بننے کی تو مانگ سکتے ہیں ناں تو لائیے مٹھائی۔



مجھے پتا تھا آپ نے ہی مانگنی تھی اسی لئے نوٹ لکھ گئی تھی ۔ :p مجھے یہ بتائیے آپ نے کھلائی ہے کیا مجھے ۔؟ :? :(
شکریہ ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایک جنریٹر خرید کر کیوں نہیں بھیج دیتیں آپ انہیں۔

آپ نے مٹھائی بیجھی ہے ۔؟ جو میں جنریٹر خرید کر بھیجوں ؟ :?

جنریٹر آپ نے شگفتہ کو بھیجنا ہے، مجھے تھوڑا ہی بھیجنا ہے۔ یہاں تو لوڈ شیڈنگ ہی نہیں ہوتی۔



تو آپ شگفتہ کے سیکیٹری مقرر ہیں کیا ۔؟ لوڈ شیڈنگ جاتی شگفتہ کی جنریٹر کا کہہ آپ رہے ہیں ۔؟ :?

مجھ سے نہ بات کریں ۔ مٹھائی یاد آجاتی ہے مجھے جو آپ نے نہیںک ھلانی۔ :? :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے علاقے میں ایسی کون سی دکان ہے جو آنلائن آرڈر لیتی ہے مٹھائی کا؟
 

تیشہ

محفلین
مجھے کیا پتا ۔ :? :(

میرا بچاری کا سارا علاقہ ہی کمبحت گوروں کا ہے ۔ کوئی اک آدھ ہی آٹا دال چاول کی شاپ ہے۔ مجھے تو خود مٹھائیاں ، کیک پیسٹریاں لینے لندن جانا پڑتا ہے ۔ مہینے میں دو بار چکر لگاتی ہوں تو سب کچھ اکھٹا ہی لے آتی ہوں ۔

میں پتا کرتی ہوں شاید کوئی نزدیک آن لائن شاپ مل ہی جائے۔ اب آپ سے تو مٹھائی میں نے کھانی ہی کھانی ہے ۔ :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی :)

ایک ایکشن مووی بنائیں ناں مجھے دیکھنا ہے پھر ویسی ہی جیسے پہلے بنائی تھی بس آج ہی بنا ڈالیں :)
 

تیشہ

محفلین
:lol: شگفتہ سر پر تیل لگا ہوا ہے اس حلیے میں موؤی بنی اور آپ نے دیکھی تو چیخ مارتے ہوئے مجھے انکار کردو گی یہ بوچھی نہیں ہیں
Dancing_Doll.gif
:lol:
کل وقت ہی نہیں تھا بنانے کو ، اور ابھی شام تک کے لئے سر پر تیل چوپڑُ رکھا کہ ابھی شاور لینا ،
شام کو 8) بن ٹھن کے
Dancing_Doll.gif
ایکشن موؤی بناتی ہوں اگر کوئی اور کام نہ نکل آیا تو پکا وعدہ ۔
01dance2.gif
 
Top