شمشاد نے کہا:تو پکڑ لائیں ہمسایوں کے اس میں کیا مشکل ہے۔
لیکن ٹھہریں انہیں ہی کیوں نہیں بلا لیتیں وہ جو ایکدفعہ آپ کے گھر اودھم مچا کر گئے تھے۔ خوب ہلاگلہ بھی ہو جائے گا۔
شمشاد نے کہا:بچے بھی تو رحمت ہی ہوتے ہیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو پکڑ لائیں ہمسایوں کے اس میں کیا مشکل ہے۔
لیکن ٹھہریں انہیں ہی کیوں نہیں بلا لیتیں وہ جو ایکدفعہ آپ کے گھر اودھم مچا کر گئے تھے۔ خوب ہلاگلہ بھی ہو جائے گا۔
اور جو انکے اودھم مچانے کے بعد گھر کے کونے کونے میں ، جگہ جگہ اودھم مچا ہوا ہوتا ہے وہ کون سنبھالے گا ؟ اسدن ہم ماں بٹییوں کو چھے گھنٹے لگے تھے گھر کو پہلے جیسی شکل دینے کو ۔ کونا کونا تباہی سے بھرپور کر گئے تھے یہمہمان ، ریموٹ کے بٹن چبا گئی انکی چھوٹی بیٹی بڑی پیراسٹامول کچھ نگل گئی اور کچھ توڑ توڑ کمرے میں جگہ جگہ
تیسری والی میرے کمرے کے ٹی وی کو خراب کر گئی پرنٹر خراب کر گئی حتی کہ میری الماری میں گھس کے چھپن چھپائی کھیلتی رہی
اور پورے ایک ہفتے کی گروسری انہوں نے چار گھنٹے میں کھا پی لی ۔
اب آپ چاہتے ہیں دوبارہ آئے ۔؟
السلام علیکمسیدہ شگفتہ نے کہا:فرحت کیانی نے کہا:یہ بھی خوب کہی
اچھا ابھی میری طرف سے یہ پھول قبول کیجئے
سیدہ شگفتہ نے کہا:۔ ۔ ۔ کیک ۔ ۔ ۔ کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ بالکل پکا
۔ ۔ ۔ میں کھلانا ہے آپ کو ایک یادگار کیک۔ ۔ ۔
اچھا یہ بتائیں میرے ہاتھ کا بنا پسند کریں گی یا کوئی سا بھی چلے گا !
ہاں ناں۔۔۔میرے منہ میں تو ابھی سے پانی بھر آیا۔۔۔
آُپ کے ہاتھ کا کیک ہو تو کیا ہی بات ہے
فرحت
بہت شکریہ۔۔۔ یہ تو اتنا خوبصورت ہے۔۔۔ بالکل ایک تازگی کا احساس ! بہت اچھا لگا دیکھ کر !
اب مین حمزہ کا دکھانا