مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے جی نوٹ کر لیا۔۔ ویسے مجھے پہلے معلوم ہوتا تو کب کا آ چکی ہوتی کیونکہ الفورڈ تو اکثر آنا جانا ہوتا ہے۔۔نارتھ کا جانا ہوا ہے دو چار دفعہ :)
خیر انشاءاللہ بشرطِ زندگی ملاقات ہوتی ہے جلدی ہی۔۔





اب کے یاد رکھئیے گا ساوتھ اینڈ آن سی بہت دورُ نہیں ہے ۔ اس لئے اب کے نکلئیے تو ادھر بھی آجائیے گا ، ۔۔ آجکل تو گرمیوں کی شامیں بہت خوبصورت ہیں ۔ رونق ہی رونق ہے موسم بھی بہت اچھا ٹھنڈا ٹھنڈا ہورہا ہے ۔
DSCF0888.jpg
کچھ مناظر ہمارے بچارے اکلوتے سمندر کا ، اور رائیڈس کا ،
DSCF0895.jpg
شاید کے دیکھکر دل للچا جائے اور جلدی ہی آنے کا سوچا جائے ۔ :grin:
DSCF0899.jpg

DSCF0905.jpg




ایسے سردی میں کہاں مزہ جو اس موسم میں ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
میں بھی بڑی ہو کر سمندر کے پاس پاس ہی گھر لوں گی۔ کہ کھڑکی سے سمندر کا نظارہ کر سکوں۔:(
یا تو دعا کرتی ہوں یہیں لندن میں آ جاؤں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
اس گھر سے پہلے جو میرا گھر تھا وہ اس سمندر کے کنارے پر تھا اور یقین کرو ہم بہت تنگ آجاتیں تھیں ۔۔ اتنا شور اتنا شور ، ۔۔ ہماری ونڈو سمندر کی طرف کھلتی تھیں ۔ اور صبح آٹھ بجے سنڈے کے افُ شور و شرابہ سے آنکھ کھلتی ان رائیڈیس کی وجہ سے ۔ انکا اتنا شور ہے کہ یااللہ توبہ ۔ ۔:( واٹر سلائیڈ ، ۔۔ اور دوسرے جھولے ٹھگ ٹھگ ٹھگ ٹھگ ہمارے کانوں میں بجتے تھے ۔ اور فائر ورک بھی ۔ اور تو اور ائیر شو بھی :(

اوپر سے آس پاس نائٹ کلب تھے سو ساری رات لڑکوں کا شور شرابہ بوتلیں توڑنے کی شور ۔ :(

پھر انہی ساری باتوں سے گھبرا کر میں نے پانچ سال ہوئے وہ جگہ گھر چھوڑا اور اب اس گھر میں ہوں سکون کے ساتھ ۔ نہ کوئی شور نہ شرابہ
zzzbbbbnnnn.gif
سوائے اس میرے مین روڈ کے ۔

اس لئے ہم تو فیڈاپ ہوچکے ہیں سمندر سے ۔ اور سمندر پاس گھروں سے ۔ :rolleyes: اب جو گھر ہے سمندر سے صرف پندرہ منٹ کی ڈرائیو ر پر ہے وہی پر شاپنگ سنٹر ز ،ٹاون سنٹر سبھی کچھ ۔

:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔لیکن رشی علاقے میں نہیں لینا۔کہیں پر سکون جگہ پر۔ ایک اونچی سی پہاڑی کے اوپر۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
یہ تو ڈرا رہی ہیں آپ۔:( پھر تو کچھ اور ہی سوچنا پڑے گا۔ چلو، ابھی کچھ وقت ہے آرام سے سوچتی ہوں۔:grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل بالکل۔۔جلدی بنائیے ناں میں کب سے انتظار کر رہی ہوں
grin24.png
اور اگلا ماہ کیا ہے؟؟؟ کہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہیں کہ کیک بنانے کا ارادہ اگلے ماہ پر ڈالنا ہے؟؟؟

نہیں نہیں فرحت۔۔۔ اگلے ماہ تو ایک اور کیک ۔۔۔ سچی سے ۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
موجود موجود :)

رات تو نیٹ نے پھر بہت زچ کیا :(

رات کو میں بھی مسینجر سے آف لائن ہوئی شگفتہ پھر مجھ سے دوبارہ آنے نہیں ہوا :( :eek: حالنکہ اب مجھے اچھے سے یاد ہے آج آپ نے مجھے اک وعدہ کر رکھا تھا ۔ ۔ جسکو میں کل تک بھولی ہوئی تھی اچھی خاصی ۔ :grin: اور پھر آپ نے خود ہی یاد دلایا ۔ ۔ اور دیکھ لیں آپ ابھی تک م س ن پر نہیں :(

اور اب تھوڑی دیر تک میں سائن آوٹ ہوجاؤں گی کہ نیویارک فون کرنا ہے بہن کو ۔ وہ لوگ پرسوں واپس آرہے ہیں ۔ تو ذرا انکی شاپنگ پر تبصرہ کر لوں ۔
آپ سے میں کل نمبٹتی ہوں ۔ وعدہ کر کے صنم تو ُ نہ آئی ۔ ۔ بے وفا :(
 

ماوراء

محفلین
:)
کتنا ماوراء ۔۔۔ اور ذرا جلدی سے سوچ کے بتائیں کہ کیا سوچا :)
باجو تو شگفتہ ایسے ہی ڈرا رہی ہیں۔ کوئی سانپ، بچھو نہیں ہوتے۔:p اور سوچا یہ ہے کہ خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اتنی اچھی جگہ پر گھر لینے کے لیے بہت محنت کرنا پڑے گی اور پھر اس کے بعد اتنا مہنگا گھر لینا ہو گا۔ اس لیے ابھی اس ارادے کو اپنی وش لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
خواب ضرور دیکھو پر ان میں رہو مت ۔ :(

تو پھر کہاں سوچا ہے گھر لینے کا :confused: پہاڑ کی چوٹی پر یا سمندر کنارے ؟ یا جنگل ۔؟ یا میری طرح کسی مین روڈ کے اوپر :rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif
 

ماوراء

محفلین
خوابوں میں کہاں رہتی ہوں باجو۔۔۔سارا دن تو محفل (نیٹ) پر ہوتی ہوں۔:grin:

ہاں، میں نے سوچ لیا ہے۔ آپ بلاگ پر دیکھنا نہ۔

Ulvik,%20Hardangerfjord,%20%20Norway.jpg
 

تیشہ

محفلین
خوابوں میں کہاں رہتی ہوں باجو۔۔۔سارا دن تو محفل (نیٹ) پر ہوتی ہوں۔:grin:

ہاں، میں نے سوچ لیا ہے۔ آپ بلاگ پر دیکھنا نہ۔

Ulvik,%20Hardangerfjord,%20%20Norway.jpg




ہاں اچھی جگہ مگر خاموشی ، سنا ٹا ہی سناٹا ، اور کیا پتا کیڑے مکوڑے بھی پانی سے نکل آئے ۔ مگر مچھ :rolleyes::confused:

:grin:
 
Top