بوچھی میں تو پہلی بھی سب نہیں دیکھیں ۔۔۔ لگائیں کیا معلوم کُھل ہی جائے۔۔۔ میں اب اس کے لئے بھی مصلّیٰ بچھانا
اوہو ،
اچھا چھوڑیں سپیس کو ، میں بور ہوگئی ہوں سپیس ، سپیس کے ذکر سے ۔ نہیں کھلتی تو نہ کھلے ۔
بوچھی میں تو پہلی بھی سب نہیں دیکھیں ۔۔۔ لگائیں کیا معلوم کُھل ہی جائے۔۔۔ میں اب اس کے لئے بھی مصلّیٰ بچھانا
بوچھی اپنا خیال رکھیں !
نہیں شگفتہ میں نے بلکل نہیں رکھنا اپنا خیال
آپ رکھئیے میرا خیال
بوچھی، کل بجلی کے جانے سے بات رہ گئی۔ آج آپ م س ن پر نظر ہی نہیں آئیں اور نہ ہی ماوراء ۔۔۔ نہ ہی حجاب ۔۔۔۔ !!
ابھی تو سو رہی ۔۔۔ اب میں بھی نماز کے بعد سو جانا ہے ۔۔۔
شگفتہ دو ، تین گھنٹے ہوئے فرزانہ کا فون ۔ ۔ آپکو سلام دے رہی تھیں کہ شگفتہ کو سلام ۔ ۔
( میں نے سوچا یاد سے لکھ جاؤں کہیں بھول نہ جاؤں ۔