سیدہ شگفتہ
لائبریرین
فضہ کہاں جا رہی ہیں؟ شگفتہ، میرا سٹیٹس آف لائن تھا۔ ورنہ میں موجود تھی۔ لیکن مجھے آپ آن لائن نظر نہیں آئیں۔ حجاب بھی آئی تھی آج۔
سوری ماوراء ، جواب نہیں لکھ سکی یہاں۔ اب پھر م س ن پر ہی بتا دوں گی ۔
فضہ کہاں جا رہی ہیں؟ شگفتہ، میرا سٹیٹس آف لائن تھا۔ ورنہ میں موجود تھی۔ لیکن مجھے آپ آن لائن نظر نہیں آئیں۔ حجاب بھی آئی تھی آج۔
بوچھی ، میں آئی تو آپ جا چکی تھیں
بوچھی فرزانہ کو محفل پر بھی لے آئیں !
شگفتہ تو جب آئیں گی تو جواب دیں گی اتنی دیر میں ہم ایک دوسرے کا حال احوال پوچھ لیتے ہیں۔میں نے بھی سوچا لگے ہاتھوں ادھر ہی فرحت کا بھی خیریت پوچھوں ۔ کیسی ہیں فرحت ۔؟ slough سے واپسی ہوگئی کیا ؟
کل میرے بھی اچانک ہی مہمان آگئے تھے اور slough سے ہی آئے تو مجھے خیال آیا آپ بھی گئیں ہوئیں ہیں وہی پر ۔ ۔
اور سنائیے ۔ ؟ سب خیریت ۔؟
شگفتہ تو جب آئیں گی تو جواب دیں گی اتنی دیر میں ہم ایک دوسرے کا حال احوال پوچھ لیتے ہیں۔
جی الحمداللہ سب ٹپ ٹاپ۔۔ آپ سنائیں۔۔کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا سوئٹزرلینڈ کے لئے؟؟؟ اور آپ کی اپنی شاپنگ پوری ہو گئی یا باقی ہے ابھی بھی
جی کل ہوئی تھی واپسی۔ میں جتنا سفر سے بچنے کی کوشش کرتی ہوں اتنا ہی کرنا پڑتا ہے اور وہ بھی لمبا
بھلا کتنی دیر کی ڈرائیو ہے Slough سے South-End تک ۔۔اگر زیادہ نہیں ہے تو اگلی دفعہ جب بھی وہاں جانا ہوا واپسی پر کسی کو کھینچ کھانچ لوں گی آپ کی طرف آنے کیلئے۔۔
السلام علیکم شگفتہ۔۔
میں نے سوچا لگے ہاتھوں آپ کو ایک بار پھر "سالگرہ مبارک" کہہ دوں
شگفتہ حاضر ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ کہاں ہیں آپ
لگتا ہے کہ یہ سلسلہ شگف کی اگلی سالگرہ تک چلتا رہے گا۔۔
شاذیہ کتنی پلیٹیں منگوا رکھی ہیں دہی بڑوں کی۔ پہلی جگہ دیکھا تو میں سمجھا کہ پرانس ہیں۔۔ وہ تو دوسری جگہ تم نے وضاحت کی تو معلوم ہوا کہ دہی بڑے ہیں۔
لو میں بھی یہاں گپ شپ میں حاضر ہو گیا اور اس کو طول دینے لگا۔
ٹھیک ہے جی نوٹ کر لیا۔۔ ویسے مجھے پہلے معلوم ہوتا تو کب کا آ چکی ہوتی کیونکہ الفورڈ تو اکثر آنا جانا ہوتا ہے۔۔نارتھ کا جانا ہوا ہے دو چار دفعہوسلام ، جی ہوچکی تیاری ۔ ۔ ، اب دن گنے ِ جارہے ہیں
slough سے والتھم سٹو صرف ایک گھنٹہ لگتا ہے آنے میں فرحت ، اور والتھم سٹو سے میری طرف ساؤتھ اینڈ آتے ایک گھنٹہ ۔ ۔ ۔
آپ سمجھ لیں دو ،گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے اگر ٹریفک نہ زیادہ ہو تو ۔ ۔
میں نے جب ساوتھ ہال شاپنگ کو جانا ہو تو ٹیوب سے جاتی ہوں ۔ دو گھنٹے لگتے ہیں ۔ اور سلؤ بھی اتنا ہی وقت ۔ ۔
سو اب کے آئیں تو ضرور آئیے گا ۔ ۔ اگر والتھم سٹو بھی گئیں تو بھی بتائیے گا والتھم تو میں جسوقت دل کرتآ ہے نکل آتی ہوں ۔ بہنیں ، امی ، پھپھو ،اور دیگر کزن سبھی والتھم ہی ہیں میرا ہر دوسرے تیسرے دن چکر لگا کرتا ہے ۔
والتھم ۔ ۔ ۔ لیٹن سٹو ۔ ۔ لیٹن ۔ ۔ سٹیٹفورٹ ۔ ۔ ، الفورڈ ۔ ۔ چنگِ فورڈ، ۔۔ نیوہم ۔ ۔ گرین سٹریٹ ۔ ۔ ۔
یہ ائیریے سب نوٹ کر لیں میرا یہاں آنا جانا ہے ۔ سو جب کبھی ان میں سے آئیں ہوئیں تو فون کئجیے کا ،
فرحت آپکے لئے بھی ۔
تھینکس فرحت۔۔۔
آپ تو مجھے بیٹھے بٹھائے اتنا خوش کر دیا !!
اور مجھے اب کیک بنانا ہی ہے یعنی اچھا ٹھیک ہے بناتی ہوں
ویسے فرحت ۔۔۔ اگلا ماہ ہے ہاں ہاں بالکل سچی سے !!
باجو، آپ نے ہر جگہ یہ تصویر لگائی ہوئی ہے۔ اور میرا بہت کھانے کو دل کر رہا ہے۔ اب میں سوچ رہی ہوں چنے ابلے ہوئے پڑے ہیں۔ اور ایک آلو ابال کر اپنے لیے ایک چاٹ کی پلیٹ بنا لوں۔ میں جہاں جاتی ہوں یہ تصویر دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے۔
جیو جی ۔۔۔۔۔میرے منہ میں پانی بھر آیا لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ڈونگا تو خالی ہو چکا ہے ۔۔۔شگفتہ کے ہاتھوں