مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

ماوراء

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔ :)
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !

شکریہ سارہ۔ :)
سارہ، یہ شعر تو میں نے ابھی ٹھیک سے پڑھا ہے۔ یہ تو تم مکھن لگا رہی ہو۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چادر سے چہرہ ہی ڈھانپ لوں اور اگر نظر کچھ نہ آئے تو میں نے تو گر جانا ہے نا :(

ایسے ہی گر جائیں گی، یہاں کیا ساری عورتیں گرتی ہی رہتی ہیں، جنہوں نے پردہ کیا ہوتا۔

جناب انکو عادت ہوتی ہے نا پردے کر کر کے کرنے کی میں نے تو کبھی کیا ہی نہیں ۔ نہ ہی عادت ہے آپ کا دل ہے میں پردہ کرکے ٹھُڈے کھا کر گروں :?
 
شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں کہ گھر میں پریکٹس کیا کریں، جب ٹھڈے لگنا بند ہو جائیں تو پھر باہر بھی پردہ کر کے جایا کریں۔

ویسے انگلینڈ میں عورتیں حجاب استعمال کرتی تو ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔ :)
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !

شکریہ سارہ۔ :)
سارہ، یہ شعر تو میں نے ابھی ٹھیک سے پڑھا ہے۔ یہ تو تم مکھن لگا رہی ہو۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ :(

:) تم مان نہیں رہیں تھیں نہ تو سوچا مکھن سے ہی کام چلا لوں ۔۔ :wink: ۔۔۔ اچھا ہی ہوا کہ تمہیں دیر سے خیال آیا کہ میں مکھن لگا رہی ہوں ۔۔ :p :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو ایسا کریں کہ گھر میں پریکٹس کیا کریں، جب ٹھڈے لگنا بند ہو جائیں تو پھر باہر بھی پردہ کر کے جایا کریں۔

ویسے انگلینڈ میں عورتیں حجاب استعمال کرتی تو ہیں۔

میری منہ متھا آنکھ زخمی ہوگئی کسی کند ، دروازے سے لگ کر تو اسکا ذمہ دار کون ہوگا ؟

لیتی ہیں کچھ حجاب ۔ مگر میں نہیں لیتیں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ شرم حیا دل اور آنکھ میں ہونی چاہئیے ۔ حجاب کو سر پر اوڑھنے سے فائدہ ۔؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے دوپٹے ہم سر پر رکھ لیتی ہیں ۔ اگر پردہ ہی کرنا ہو تو حجاب تو سر پر ہی باندھا جاتا ہے چہرہ تو سارا نظر آتا ہی ہے۔؟ تو جو حجاب لیتیں ہیں بندہ ان سے پوچھے کیا فائدہ صرف سر کے بالوں کو ڈھانپنے کا ۔؟؟ :?

پردہ کرنا ہے تو سر سے پیر تک کیا جائے ورنہ نہیں ۔
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔ :)
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !

شکریہ سارہ۔ :)
سارہ، یہ شعر تو میں نے ابھی ٹھیک سے پڑھا ہے۔ یہ تو تم مکھن لگا رہی ہو۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ :(

تھوڑا ماجرین (مکھن ادھر بھی دے جانا آج ناشتہ میں ٹوسٹ پر لگانے کے لئے ہے ہی نہیں ختم ہوا :p :?
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی وہی کہہ رہا تھا جو سر سے پیر تک ہوتا ہے، جیسا کہ یہاں سعودی عرب میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:wink: تھوڑا ماجرین (مکھن ادھر بھی دے جانا آج ناشتہ میں ٹوسٹ پر لگانے کے لئے ہے ہی نہیں ختم ہوا :p :?

ہاں یہ ٹھیک ہے، مکھن کی جگہ مارجرین ہی استعمال کرنا چاہیے۔ اس سے موٹاپا بھی نہیں ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
میں مکھن بھی کھا لوں تو بھی موٹی نہیں ہوتی ۔ :lol:
سویرے ناشتے میں میں پراٹھا + دہی سالن +جوس ۔ ۔ ۔۔ چائے اور چائے کے ساتھ کیک مٹھائی یا چاکلیٹ ۔ یہ میرا ناشتہ ہے صرف ۔ :p

لنچ میں ۔ ۔ ۔ پراٹھا + سالن + چاول اور میٹھی لسی :lol:
پھر کچھ میٹھی چیز ۔ یہ لنچ ہے میرا

رات کے کھانے میں پراٹھا :lol: :lol:
کباب + سالن اور کوک ۔ ۔ پھر میٹھی چیز ۔ ۔۔
اور اسکے الاؤہ منہ چرتا ہی رہتا ہے کبھی میٹھا تو کبھی نمکین ۔

موٹی میں پھر بھی نہیں :p :p
:lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں بھی وہی کہہ رہا تھا جو سر سے پیر تک ہوتا ہے، جیسا کہ یہاں سعودی عرب میں۔

ہاں اگر پردہ کرنا ہی ہو تو پھر سر سے پیر تک کا ہونا چاہئیے ورنہ جو حجاب لے کر سروں پر سمجھتیں ہیں کہ وہ پردہ کر رہی ہیں غلط :x
ایسے تو ہم بھی دوپٹے سر پر رکھ لیں تو کیا پردہ کہلائے گا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی نوٹ کر لیں، یہ سب آپ کے لیے لکھا ہے باجو نے۔

ان کے آنے سے پہلے پہلے ان ضروری اشیاء مہیا کر لیں۔
 
باجو ہر ایک کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی نوٹ کر لیں، یہ سب آپ کے لیے لکھا ہے باجو نے۔

ان کے آنے سے پہلے پہلے ان ضروری اشیاء مہیا کر لیں۔

:lol: جناب جب میں سفر میں ہوتی ہوں تب بھوک نہیں لگتی ۔ کم سے کم اتنا نہیں کھاتی ۔
اس لئے چھوٹے بھیا ۔ ۔ کو سب مہیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں روزے پر تو نہیں ہوتی ۔ مگر سفر میں عموما برگر + چپس کولڈ ڈرنک سے پیٹ بھر جاتا ہے ۔
کھانا گھر میں ہی ٹھیک سے کھاتی ہوں ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی نوٹ کر لیں، یہ سب آپ کے لیے لکھا ہے باجو نے۔

ان کے آنے سے پہلے پہلے ان ضروری اشیاء مہیا کر لیں۔
:laugh: :p

تم کیوں ہنسی ۔ ؟ :cry:
شمشاد بھائی کی بات پر۔ مزے کی بات کی تھی نا انھوں نے۔ :p
 
Top