سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی پھر ڈسکنیکٹ ہو گیا تھا کل
میں آپ کو ٹیکسٹ کر دیا تھا تب ۔
جی اور کل میں دیر سے آئی مجھے زکریا نے بتایا شگفتہ کو میں نے انتظار میں گھنٹہ بھر جگائےرکھا تھا پر میں بزی نہیں آسکی ۔ اور جب آئی تب آپ گئیں ۔ میں نے پوچھ لیا تھا کیا کیا جھگڑے ہوئے مجھے زکریا نے بتایا کہ شگفتہ اس بات کو لے کر تھیں
چلئیے کوئی بات نہیں نیکس پھر کبھی ۔
ہاں بوچھی
میں کل بہت انتظار کیا آپ کا۔۔۔ میری آنکھیں بند ہوئی جا رہی تھیں میری نیند ایسی ہے کہ ادھر سر رکھوں اور ایک منٹ سے پہلے پہلے دنیا سے بے خبر
پھر میں لائبریری کے سوالات کر کے زکریا بھیا کو پریشان کرنا شروع کیا۔۔۔۔ لیکن آپ آئیں ہی نہیں
اور جھگڑا تو ہونا ہے آپ سے ۔۔۔۔ آپ آئیں تو سہی ذرا
لیں میں شام کے نو بجے سے آن لائن تھی آج آپ نہیں آئیں
ضرور لوڈ شیڈینگ ہوگئی ہو گی ۔
شگفتہ ایم ایس این سپیس پر بہت کچھ نئا چونکا دینے والا آج لگایا ۔ فٹا فٹ آئیے پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی ۔
اور اب جو کچھ ایم ایس این سپیس پر لگا امید ہے اسکو دیکھکر جگھڑا نہیں کریں گئیں کہ کیا ہوا ٹاپک نہ رہا تو اب ادھر جاکر نظر ڈالئیے ۔ اور اپنے کمنٹس چھوڑ کر آئیے اور ۔ ۔ ۔اور ۔ ۔۔